سرچ کریں

Displaying 3711 to 3720 out of 7237 results

3711

خدا و رسول کی قسم یہ کام نہ کروں گا ، یہ قسم کیوں نہیں؟

سوال: بہارِ شریعت ، جلد دوم ، صفحہ 302 پر مسئلہ نمبر 14 ہے ” خدا و رسول کی قسم یہ کام نہ کروں گا یہ قسم نہیں۔ “ آپ سے پوچھنا یہ ہے کہ یہاں قسم کا لفظ موجود ہے تو قسم کیوں نہیں ہو رہی؟

3711
3712

نمازی کو دورانِ قراءت کسی مقدس مقام کی سوچ آجائے، تو نماز کا کیا حکم ہے؟

سوال: اگر نمازی کو دورانِ قراءت کسی مقدس مقام مثلاً: مکہ، مدینہ کی سوچ آجائے ،جس بنا پر وہ چند سیکنڈ کے لیے خاموش ہوجائے، جبکہ اس نے ابھی واجب کی مقدار قراءت مکمل نہ کی ہو، تو کیا اس صورت میں اس نمازی پر سجدہ سہو لازم ہوگا؟ رہنمائی فرمائیں۔

3712
3713

رقم ایڈوانس لے کر آرڈر پر سونے کے زیورات تیار کر کے بیچنا

سوال: كياسونے کازیوراس طرح بیچ سکتے ہیں کہ پہلے قیمت وصول کرلی جائے ،بعدمیں دکاندارزیورتیارکرواکرخریدار کومقررہ وقت پردے ، اس طرح سوداکرنے کی شرعاًاجازت ہے یانہیں ؟

3713
3714

عمرہ کرنےوالے پرطواف وداع ہے یانہیں؟

سوال: ہم تمام گھر والے عمرہ کرنے گئے تھے واپس آنے سے پہلے فقط میرے شوہر نے طواف وداع کیا تھا میں نے اور میرے بچوں نے نہیں کیا اب معلوم کرنا ہے کہ ہم پر کفارہ یا ہدیہ وغیرہ کتنا لازم ہے ؟

3714
3715

حج کی قربانی کسی ادارے کے ذریعے کروانا

جواب: پر ہوئی یا نہیں !اگر آپ نے قُر بانی سے پہلے ہی حَلْق کروادِیا تو آپ پر ’’ دَم ‘‘ واجِب ہوجائے گا۔اِدارے کے ذَرِیعے قُربانی کروانے والوں کو یہ اِختِ...

3715
3716

نئی سِم خریدنے پر کمپنی کی طرف سے ملنے والے ایم بی سِم نکلوانے پر ملنے والے فری منٹس و میسجز استعمال کرناکیسا "

سوال: ہم نے نیو سم نکلوائی ہے اور اس سم پرکمپنی کی طرف سے فری 1000 منٹ،5000 Mb اور ایس ایم ایس ملے ہیں، کیا ہم اسے استعمال کر سکتے ہیں؟ اس کے علاوہ اگر سم دومہینے کےلیے بند کردی جائے، تو پھر بھی Free Minutes, Mb, Sms ملتے ہے تو کیا یہ بھی ہم استعمال کر سکتے ہیں یا نہیں؟کیا یہ سود تو نہیں؟

3716
3717

کیا مغرب کے بعد سنتیں اور نوافل صلوۃ الاوبین میں شامل ہیں ؟

جواب: پر التحیات و دُرود و دُعا اور پہلی ،تیسری،پانچویں"سبحانک اللھم" سے شروع کرے،ان میں پہلی دو سنت مؤکدہ ہوں گی، باقی چار نفل،یہ صلوٰۃ ِاوابین ہے اور الل...

3717
3718

اللہ تعالی کے لیے لفظ"ہوس"استعمال کرنا

جواب: پر داختی بوالہوس اردو کا مشہور لفظ ہے جو ذم کے لئے مستعمل ہے۔ مشہور شعر ہے: ہر بو الہوس نے حسن پرستی شعار کی اب آبروئے شیوہ اہل نظر گئی ...

3718
3719

جانوروں والے کھلونے گھرمیں رکھنا

جواب: پر نہیں ہوتا، بلکہ اہانت پر مشتمل ہوتا ہےکہ بچے انہیں اٹھاتے، پٹختے رہتے ہیں ،البتہ اگران کی تصویرواضح ہواورکسی واقعی جاندارکی ہو(کسی فرضی کی نہ ہو) ...

3719
3720

میں علم کاشہراورابوبکراس کی بنیادہےِِ،اس روایت کی تحقیق

جواب: پر اجلہ محدثین نے فقط ضعیف ہونے کا حکم دیا ہے ۔ لہذایہ موضوع نہیں فقظ ضعیف ہے اورضعیف حدیث فضائل میں معتبرہوتی ہے جیساکہ اجلہ ائمہ محدثین نے اس کی صرا...

3720