
کیا صرف نابالغ بچوں کے ساتھ بھی جماعت ادا ہوسکتی ہے؟
سوال: ایک امام صاحب بچوں کو مسجد میں قرآن پاک پڑھاتے ہیں، کبھی کبھار ایسا بھی ہوجاتا ہے کہ نمازِ عصر میں ان بچوں کے علاوہ باہر سے کوئی مرد نمازی مسجد میں نہیں آتا، تو امام صاحب انہی بچوں کے ساتھ جماعت قائم کرلیتے ہیں، بچوں کی عمر 5 سے 12 سال کے درمیان ہے۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا ان بچوں کے ساتھ جماعت ادا ہوسکتی ہے؟
واصب نام کا مطلب اور واصب نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: پاک میں نام محمدرکھنے کی فضیلت اورترغیب ارشادفرمائی گئی ہے اورپکارنےکے لیےانبیائے کرام علیہم الصلوۃ والسلام، صحابہ عظام علیہم الرضوان، اورنیک لوگوں کے...
گنہگار مسلمان کے لیے بد دعا کرنا کیسا ؟
جواب: پاک قرآن میں فرماتا ہے :”وَ یَدْعُ الْاِنْسَانُ بِالشَّرِّ دُعَآءَهٗ بِالْخَیْرِؕ-وَ كَانَ الْاِنْسَانُ عَجُوْلًا“یعنی:اور (کبھی ) آدمی برائی کی دعا ...
جسم پر ٹیٹو بنوانے والے کی نمازِ جنازہ ادا کرنے کا حکم
جواب: پاک کی لعنت ہو گودنے، گودوانے والیوں،بال اکھاڑنے، اور خوبصورتی کے لئے دانتوں میں کھڑکیاں بنوانے والیوں، اور اللہ کی تخلیق میں تبدیلی کرنے والیوں پر۔(ص...
جب صور پھونکا جائے گا، تو اس وقت انبیا و اولیا کس کیفیت میں ہوں گے ؟
جواب: پاک ارشاد فرماتا ہے: وَ نُفِخَ فِی الصُّوۡرِ فَصَعِقَ مَنۡ فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَنۡ فِی الْاَرْضِ اِلَّا مَنۡ شَآءَ اللہُ ؕ ثُمَّ نُفِخَ فِیۡہِ اُخْرٰ...
افراہ نور نام کا مطلب اور افراہ نور نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: پاک میں اچھوں کے نام پرنام رکھنے کی ترغیب دلائی گئی ہے ۔ اچھے ناموں کی تفصیل کے لیے مکتبۃ المدینہ کی کتاب "نام رکھنے کے احکام"کا مطالعہ مفید ہے۔ ق...
عورت کا لے پالک بچے کو اپنی بہن کا دودھ پلاکر محرم بنانا کیسا؟
جواب: پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان کچھ یوں مذکور ہے: ”الرضاعۃ تحرم ما تحرم الولادۃ۔“ یعنی جو عورتیں نسبی رشتے کی وجہ سے حرام ہوتی ہیں وہ عورتیں رضاعت سے ...
جواب: پاک وہندمیں اس وقت ہوتاہے جب سورج غروب ہونے میں تقریبابیس منٹ رہ جائیں) تو اب غروب آفتاب تک قضاء نماز جائز نہیں ۔ نیزیہ خیال رہے کہ قضا نماز سب...
پھٹکری یا نمک ملے پانی سے وضو کا حکم
جواب: پاک چیز ملی جس سے رنگ یا بو یا مزے میں فرق آگیا مگر اس کا پتلا پن نہ گیا جیسے ریتا ، چونا یا تھوڑی زعفران ، تو وضو جائز ہے۔“(بہارِ شریعت، جلد1، صفح...
امل فاطمہ نام کا مطلب امل نام رکھنے کا حکم
جواب: پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات، بیٹیوں، نانیوں، دادیوں، صحابیات رضی اللہ عنہن اور نیک خواتین کے نام پر ہو ، مثلاًعائشہ ،خدیجہ، وغیرہ ک...