
ناپاکی کی حالت میں یا ذالجلال و الاکرام کا وظیفہ پڑھنا
سوال: یا ذالجلال و الاکرام، یہ وظیفہ ناپاکی یعنی حیض یا جنابت کی حالت میں پڑھنا جائز ہے؟
میک اپ آرٹسٹ کا دلہن کی تصاویر اشتہار کے لئے سوشل میڈیا پر ڈالنا
سوال: میں ایک میک اپ آرٹسٹ ہوں۔ اور اپنے کام کی تشہیر کے لئے سوشل میڈیا پر میں نے اکاؤنٹ بنایا ہوا ہے اور جس دلہن کو تیار کرتی ہوں ان کی تصاویر وغیرہ اپنے بیچ پر لگاتی ہوں ۔ تو کیا ایسے مجھے اپنے کام کی تشہیر کرنے کی اجازت ہے؟
سوال: کیا رات کے وقت کسی کے گھر جا کر تعزیت کرنا منع ہے؟
قعدہ کئے بغیر بھول کر پانچویں رکعت کے لئے کھڑا ہوگیا، تو حکم
سوال: اگر کوئی شخص چار رکعت نماز میں قعدہ اخیرہ کئے بغیر پانچویں رکعت کے لیے کھڑا ہوا اور سجدہ نہیں کیا تو واپس لوٹ سکتا ہے؟
جنت میں بوڑھے نہیں، تو حضرت ابوبکر و عمر رضی الله عنہما بوڑھوں کے سردار کیسے ہوئے؟
سوال: ایک حدیث شریف سنی کہ حضرت ابوبکر وعمر رضی اللہ عنہما جنتی بوڑھوں کے سردار ہیں اور دوسری حدیث سنی کہ جنت میں بوڑھے نہیں جائیں گے۔جب بوڑھے نہیں جائیں گے ، تو ان حضرات کی سرداری والی حدیث سے کیا مراد ہے؟
کسی آدمی کو" ربانی " کہہ کر بلانا
سوال: کسی کا نام غلام ربانی ہے، تو اسے لوگ ربانی بلاتے ہیں، کیا ایسے کہنا درست ہے؟
غلطی سے قسم کے الفاظ زبان سے ادا ہوگئے تو حکم
سوال: کسی شخص نے کوئی بات کہی ، تو دوسرے نے سنی نہیں، اس نے کہا دوبارہ بتاؤ، تو اس نے کہا میں اب نہیں بتاؤں گا قسم سے، اس کا ارادہ قسم کا نہیں تھا بلکہ غلطی سے زبان سے قسم کے الفاظ نکل گئے ، تو کیا حکم ہے؟
مردار مچھلی کی حلت کہاں سے ثابت ہے ؟
سوال: جس طرح قرآن و حدیث میں مردار جانوروں کا کھانا حرام وارد ہوا ہے، کیا اسی طرح مردار مچھلی کی حلت بھی نصوص سے اور دلائل سے ثابت ہے؟
عورت کو ہاتھ پاؤں کہاں تک کھلے رکھنے کی اجازت ہے ؟
سوال: عورت کو ہاتھ پاؤں کہاں تک کھلے رکھنے کی اجازت ہے؟