
سجدہ سہو سنت و نفل میں بھی ہوتا ہے
جواب: کسی واجب کے ترک ہونے کے سبب لازم ہوتا ہے ،چاہے وہ نماز فرض ہو یا وتر یا سنت یا نفل ۔ نیز یہ بات بھی یادرہے کہ نمازکوئی بھی ہو(فرض یاسنت یانفل)اس می...
ساڑھے پانچ ماہ کا حمل ساقط ہوجائے تو اسے کہاں دفنایا جائے؟
سوال: اگر ساڑھے پانچ ماہ کی بچی مردہ پیدا ہو، تو اس کو کہاں دفنایا جائے گا ؟ نیز کچا بچہ کسے کہتے ہیں کیا ساڑھے پانچ ماہ کی بچی کو کچا بچہ کہیں گے؟
کیا قیامت کے دن کا اکثر حصہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی تعریف میں گزرے گا ؟
جواب: کسی نے نہ کی ہو اور علانیہ حمدبھی حضور ہی کریں گے حمد کے جھنڈے سے یہ ہی مراد ہے یعنی اعلان حمد۔تیسرے یہ کہ حمد سے مراد ہے الله تعالیٰ کا حضور کی حمد ف...
کاسٹ (Cast) بدلنا نسب بدلنا ہے یا نہیں ؟
جواب: کسی اور کی طرف اپنے آپ کو منسوب کرنا نسب بدلنے میں شمار ہوتا ہے اور اگر کاسٹ یا ذات کا تعلق سلسلۂ نسب سے ہے، تو اسے بدلنا بھی نسب بدلنے میں شمار ہ...
قضا روزے کی نیت اذانِ فجر کے دوران یا بعد میں کرنا
جواب: کسی نے طلوعِ فجر کے بعد قضا روزہ کی نیت کی یہاں تک کہ اس کی قضا روزے کی نیت درست نہیں، تووہ روزہ دار ہوگا اور اگر اس نے روزہ توڑدیا، تو اس پر قضا لازم...
حرم شریف میں نماز پڑھتے ہوئے کعبہ کو دیکھنا
جواب: کسی ایسی چیز پر نگاہ پڑنے سے حفاطت رہے جو نمازی کو غافل کردے اور کعبۃ اللہ کے سامنے نماز پڑھنے والا بھی اس سے محفوظ نہیں لہٰذا اس کے لئے بھی نظر کے یہ...
دورانِ بیان خلافِ ترتیب آیات پڑھنا
سوال: کئی بار تقریر یا اسباق میں اپنے مستدل کے ثبوت میں آیات قرآنی یوں بیان کی جاتی ہیں کہ وہ خلاف ترتیب ہوتی ہیں مثلاً کسی مقررنے کلام ِخداوندی کی شان بیان کرتے ہوئے یہ دو آیات تلاوت کیں، پہلے: ” وَ مَنْ اَصْدَقُ مِنَ اللّٰهِ قِیْلًا “ ۔۔ اور اس کے فوراً بعد:”وَ مَنْ اَصْدَقُ مِنَ اللّٰهِ حَدِیْثًا “ تلاوت کی، یہ دونوں سورہ نساء کی آیات ہیں مگر پہلی آیت 122 نمبر ہے جبکہ دوسری کا نمبر 87 ہے۔کیا دورانِ بیان ان دونوں آیتوں کا متصلا ًبلا فصل ترتیب سے نہ پڑھنا ترکِ واجب اور گناہ ہوگا؟
امام کے ساتھ رکوع میں شامل ہوتے وقت تکبیر تحریمہ کے لئے ہاتھ نہ اٹھانا
جواب: کسی نے کانوں تک ہاتھ اٹھائے بغیر صرف تکبیر تحریمہ کہی اور پھر رکوع میں شامل ہو گیا، تو اس کی نماز تو ہوجائے گی، لیکن ایسا نہیں کرنا چاہیے، اس وجہ سے ک...
اظہارِمحبت کے حوالے سے حدیث پاک کی شرح
سوال: میں نے سنا ہے کہ مشکوۃ شریف میں یہ حدیث موجود ہے کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے فرمایا کہ جب تم کسی سے محبت کرو تو اسے بتاؤ کہ تم اس سے محبت کرتے ہو تاکہ اس کے دل میں بھی تمہارے لئے محبت پیدا ہو۔ اس کی تشریح ووضاحت فرمادیجئے، کیونکہ آج کل جیسا ماحول ہے کہ بے حیانوجوان لڑکے اور لڑکیاں ایک دوسرے سے ناجائزمحبت کرتے ہیں وہ تواپنی ناجائزدوستی پرمزیداصرارکریں گے کہ محبت کے اظہار کرنے کا حکم تو حدیث پاک میں موجودہے ۔ پھر گناہ اور بے حیائی مزیدبڑھے گی ۔
دورانِ نماز بچہ سے گلاس لے کر سائیڈ میں رکھنا
سوال: اگر دوران نماز بچہ کانچ کا گلاس ہاتھ میں لے اور ڈر ہو کہ وہ توڑ دے گا تو کیا اس سے لے کر سائیڈ پر رکھ سکتے ہیں؟ اگرکسی نے ایسا کیا، تو اس کی نماز کا کیا حکم ہے؟