سرچ کریں

Displaying 3771 to 3780 out of 4761 results

3771

مقتدی نماز میں اس وقت شامل ہوا کہ امام رکوع میں تھا اور امام کے ساتھ رکوع کر لیا، تو وہ رکعت شمار ہوگی یا نہیں؟

جواب: خر:عن ابن عمرانه كان يقول من ادرك الامام راكعا،فركع قبل ان يرفع الامام رأسه،فقدادرك تلك الركعة“ترجمہ: حضرت ابن عمررضی اللہ عنہما سےروایت ہے،آپ فرماتےہ...

3771
3772

نماز میں آہ،اوہ کے حروف نکلنے سے نماز کا حکم

جواب: خص کی زبان سے درد کی وجہ سے یہ الفاظ نکلیں ،نماز فاسد نہیں ہوگی ۔ جب یہ الفاظ روکنے پر قدرت نہ ہو ، تو مریض کی طرح درد والے کی نماز بھی فاسد نہیں ہ...

3772
3773

زنا کے حمل والی سے نکاح

جواب: خاری شریف کی ایک طویل حدیث پاک کے ایک حصےمیں ہے:”فانطلقنا،فاتینا علی مثل التنور،قال :فاحسب انہ کان یقول:فاذا فیہ لغط واصوات،قال فاطلعنا فیہ ،فاذا فیہ ...

3773
3774

قعدۂ اخیرہ میں سورہ فاتحہ پڑھنے سے نماز کا حکم ؟

سوال: اگر منفرد نے بھولے سے قعدہ اخیرہ میں التحیات کی بجائے سورۃ الفاتحہ پڑھ لی ،یاد آنے پر التحیات پڑھی، توکیا اس پر سجدہ سہو کرنا لازم ہوگا؟

3774
3775

سجدے میں جانے سے منہ میں خون آتا ہو، تو نماز کیسے پڑھے؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے گلے میں انفیکشن ہے،جس کی وجہ سے باقاعدہ سجدہ کرنے سے خون بہہ کر منہ میں آ جاتا ہے اور سجدہ نہ کرنے سے خون منہ میں نہیں آتا ۔ اس صورت میں میرے لیے نماز میں باقاعدہ سجدہ کرنے یا اشارے سے سجدہ کرنے کے متعلق کیا حکم ہے ؟

3775
3776

حضرت ابوبکر صدیق کی افضلیت

سوال: کیا حضرت مو لیٰ علی کرم اللہ وجہہ الکریم حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے افضل ہیں ؟ اورجوشخص افضل قراردے ، اس کے بارے میں کیاحکم ہے؟

3776
3777

بیوی کی چھاتی منہ میں لینا

جواب: خوف ہو کہ پستان چوسنے سے دودھ اس کے حلق میں چلا جائے گا تو ایسا کرنا، مکروہ ہے اور اگر اس نے ایسا کیا اور دودھ منہ میں چلا گیا تو اس پر لازم ہے کہ اس ...

3777
3778

جمعہ اور عید ایک ہی دن آجائیں ،تو کیا حکم ہے؟

جواب: خیرو برکت ہے کہ ایک دن میں دو عیدیں اوردو عبادتیں نصیب ہوئیں، سرکار صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ و سلم اور صحابۂ کِرام علیہم الرضوان کے ادوارِمبارک میں...

3778
3779

کسٹمر آرڈر دے کر واپس نہ آئے تو کیا کریں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کسٹمر فرنیچر پسند کرکے آرڈر دے دیتا ہے لیکن کبھی کبھار ایسا ہوتا ہے کہ وہ آرڈر دینے کے بعد واپس ہی نہیں آتا۔ اس کا سامان ہم تیار کردیتے ہیں اور گوداموں میں ہمارے پاس رکھا ہوتا ہےجو گودام میں جگہ بھی گھیرتا ہے اور اس پر ہمارا کرایہ بھی لگتا ہے ، کیا ہم یہ فرنیچر کسی اور کو بیچ سکتے ہیں؟ واضح رہے کہ جو بیعانہ وہ دے کر جاتا ہے اس سے زیادہ ہم اس پررقم خرچ کر چکے ہوتے ہیں؟

3779
3780

صدقہ فطر کس پر واجب ہے؟

سوال: جس شخص نے کسی عذر کی وجہ سے رمضان شریف کے روزے نہ رکھے ہوں کیا اس پر بھی صدقہ ٔ فطر واجب ہے یا نہیں؟ سائل : محمد قاسم (حیدر آباد)

3780