سرچ کریں

Displaying 3771 to 3780 out of 4910 results

3771

سودی کمپنی میں اکاؤنٹنٹ(Accountant) کی Job کرنے کا حکم

سوال: میں ایک اکاؤٹنٹ ہوں،کمپنی میں وہاں foreign bank کے معاملات کو بھی دیکھنا اور اس کا حساب کتاب کرنا پڑتا ہے۔ کبھی سودی معاملات کا بھی کام آجاتا ہے۔ جس پر ہم اکاؤنٹ کے اصول کے تحت ملازم کی حیثیت سے ٹیکسز وغیرہ ایڈ اور لیس کرتے ہیں۔ کبھی foreign exchanges اور شیئرز جیسے معاملات ہوتے ہیں ان کو بھی دیکھنا پڑتا ہے۔ کیا میرا یہ نوکری کرنا جائز ہے؟

3771
3772

نفل نماز کی پہلی رکعت بیٹھ کر اور دوسری کھڑے ہوکر پڑھنا کیسا؟

جواب: کسی عذر کے نفل نماز بیٹھ کر پڑھنے کی صورت میں ثواب میں کمی ہوگی۔ نفل نماز کی ایک رکعت بیٹھ کر اور دوسری کھڑے ہوکر پڑھنا بھی جائز ہے۔ جیسا کہ ت...

3772
3773

حج قران میں قربانی کی طاقت نہ تھی اور عرفہ سے پہلے تین روزے نہ رکھے تو کیا حکم ہے ؟

سوال: حجِ قران یا حجِ تمتع کرنے والاقربانی کرنے کی طاقت نہیں رکھتا، تو اس پر دس روزے رکھنا لازم ہیں۔ تین روزے عرفہ کے دن سے پہلے اور بقیہ سات روزے حج کے دنوں کے بعد رکھے گا۔ پوچھنا یہ ہےاگر کسی نےعرفہ کے دن سے پہلے تین روزے نہیں رکھےا ور قربانی کا دن آگیا، تو اب ایسے شخص کے لئے کیا حکمِ شرعی ہوگا؟روزے رکھ سکتا ہے یا قربانی ہی کرے گا؟شرعی رہنمائی فرما دیں۔

3773
3774

مسجد کا چندہ کاروبار میں لگانا کیسا؟

جواب: کسی کو بطور ِقرض دینا یا مصارفِ مسجد کے علاوہ میں خرچ کرنا ، ناجائز و گناہ ہے ، لہٰذا چندہ اگرچہ اضافی ہو ، اسے کسی کاروبار میں لگانے کی ہرگز اجاز...

3774
3775

جوائنٹ فیملی میں بیوی کو الگ کمرہ دیا تو کچن بھی دینا ہوگا یا نہیں؟

سوال: عورت کو ایک گھر میں separation دینے میں کیا کچن شامل ہے اس میں؟ یعنی جوائنٹ فیملی میں سپریشن دینے میں کیا کچن بھی سپریشن میں شامل ہوگا جبکہ عورت بھی اس کا مطالبہ کرے؟

3775
3776

صدقۂ فطر میں کپڑے وغیرہ خرید کر دینا

جواب: کسی اور چیز (مثلاً: چاول، دال، راشن، کپڑے وغیرہ) سے صدقۂ فطر ادا کرنا چاہے ، تو اس صورت میں بیان کی گئی چار چیزوں میں سے کسی ایک کی قیمت کا لحاظ ضرور...

3776
3777

کسی کام کو اپنے اوپر حرام کر لیا، تو کیا حرام ہوجائے گا ؟

سوال: کسی کے کام کو کرنا غصہ میں اگر اپنے اوپر حرام بول دیا تو کیا اس کا کام کرنا حرام ہو جائے گا گھر کا کام؟

3777
3778

عمرہ کے طواف کے دو پھیرے چھوڑ نے کا کفارہ

جواب: کسی نے طواف کے تمام یا اکثرپھیرے چھوڑدئیے یعنی 4سے کم چکرلگائے،تواب دم کفایت نہیں کرے گا،دم اقل چکروں یعنی 3یااس سے کم چکروں کے لیے کفایت کرتاہے۔ ...

3778
3779

مسوڑھوں سے خون نکل کر حلق میں اتر گیا، ذائقہ بھی محسوس ہوا، تو روزہ کا حکم؟

جواب: کسی کو اگر یہ بیماری ہے، تو کسی ڈاکٹر یا حکیم وغیرہ سے رابطہ کرے تا کہ خون روکنے کی کوئی تدبیر کی جا سکے اور یہ بھی ذہن نشین رہے کہ ناپاک خون اگر منہ ...

3779
3780

تراویح کی جگہ قضا نمازیں پڑھنا

سوال: جس کے ذمہ بہت سی قضا نمازیں باقی ہوں وہ تراویح پڑھے گا یا اس کی جگہ قضا نمازیں ادا کرے؟

3780