سرچ کریں

Displaying 3771 to 3780 out of 5674 results

3771

کسی کے گرے ہوئے پیسے اٹھا کر خرچ کردئیے تو کیا حکم ہے ؟

سوال: مجھے کالج کے احاطہ میں زمین پر گرے ہوئے پیسے ملے، اب اگر میں اس کا اعلان کرتا ، تو ہر کوئی مالک بن جاتا ، اس لیے میں نے کسی سے بھی معلوم نہیں کیا اور وہ پیسے خرچ کردئیے۔ اب مجھے احساس ہوا کہ یہ میں نے غلط کیا ہے، میری رہنمائی فرمائیے کہ اس صورت میں اب میرے لئے کیا حکم ہے؟

3771
3774

ڈرائیونگ ٹیسٹ پاس کرنے کے لئے رشوت دینا کیسا؟

سوال: ایک شخص ڈرائیونگ ٹھیک کر لیتا ہے،لیکن ٹیسٹ میں وہ نروس ہوجاتا ہے،جس کی وجہ سے ٹیسٹ پاس نہیں ہوتا۔کیا وہ پیسے دے کر ٹیسٹ پاس کرسکتا ہے؟

3774
3776

مٹی کاتیل مسجدمیں جلانااورمٹی کے تیل والاروغن مسجدمیں لگانا

سوال: (1) مٹی کا تیل پاک ہے یا ناپاک؟ (2) اور اسے مسجد میں جلانا کیسا ہے؟ نیز اگر مٹی کے تیل کو کسی روغن میں ملا کر لگایا جائے، تو اس کا کیا حکم ہو گا؟

3776
3777

علیزہ فاطمہ کا مطلب اور علیزہ فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ بچی کا نام علیزہ فاطمہ رکھ سکتے ہیں ؟اورعلیزہ کا مطلب کیا ہے؟ اسلامی شریعت کے حوالے سےیہ نام درست ہے؟

3777
3778

عائشہ کنول اور افشاں کمل نام رکھنے کا حکم

سوال: میری بڑی بیٹی کا نام”عائشہ کنول “اور چھوٹی بیٹی کانام ”افشاں کمل “ ہے کیا یہ نام درست ہے اور اس کا معنی کیا ہے؟

3778
3780

محمد عبداللہ عاصم نام رکھنے کا حکم

سوال: میں اپنے بیٹے کا نام محمد عبد اللہ عاصم رکھنا چاہ رہا ہوں،کیا یہ نام رکھنا درست ہے؟

3780