
مالدار باپ کے بیٹے کوزکاۃ دینا
سوال: باپ صاحب نصاب ہے لیکن بیٹا صاحب نصاب نہیں ہے اور بالغ ہے ، تو کیا اس بیٹے کو زکوۃ دے سکتے ہیں ؟
جس ریسٹورنٹ میں حلال و حرام کھانے ہوں ،اس کے آرڈر بُک کرنا کیسا؟
جواب: سکتی ہیں، مثلاً:مشینی ذبیحہ (ایسا جانور جسے مشین کے ذریعے ذبح کیا گیا ہو کہ ذبح شرعی کی شرائط نہ پائے جانے کی وجہ سے یہ مردار کے حکم میں ہوتا ہے، لہذا...
اچھی کوالٹی والے چاول ، نارمل کوالٹی والے چاولوں کے بدلے بیچنا
سوال: چاول کی فصل اُگانے کے لیے اچھی کوالٹی کا بیج استعمال کیا جاتا ہے۔کئی دفعہ ایسا ہوتا ہے کہ زمیندار کے پاس نارمل چاول تو ہوتے ہیں،لیکن بیج کے لیے نہیں ہوتے،تو وہ کسی دوسرے زمیندار یا دُکاندار سے کہتا ہے کہ آپ مجھ سے نارمل چاول لے لیں اور مجھے بیج کے لیے اچھی کوالٹی کے چاول دے دیں،پھر وہ دونوں کمی بیشی کے ساتھ چاولوں کا تبادلہ کر لیتے ہیں،مثلاً: اگر اچھی کوالٹی کے چاول ایک من (40 کلو)ہوں،تو اس کے مقابلہ میں نارمل کوالٹی والے چاول ڈیڑھ من(60کلو)دینے پڑتے ہیں۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا یہ طریقہ شرعاً درست ہے یا نہیں ؟اگر درست نہیں،تو اس کی جائز صورت کیا ہو سکتی ہے،کیونکہ زمینداروں میں یہ طریقہ کافی رائج ہے اور انہیں اس کی حاجت بھی ہوتی ہے؟
کیا کریم وغیرہ کے ذریعے رنگ گورا کرنا یا میک اپ کے ذریعے اصل چہرہ بدل دینا مثلہ ہے؟
جواب: سکتی ہے۔ اورجہاں تک میک اپ سےاصل چہرہ تبدیل ہوجانے کا معاملہ ہے،تو اس بارے میں تفصیل یہ ہے کہ اگر میک اپ کی وجہ سےاصل چہرہ توتبدیل ہوجائے،لیکن و...
کیا زکوٰۃ میں حاصل شدہ رقم پر بھی زکوٰۃ فرض ہوسکتی ہے؟
جواب: زکوۃ کی دیگر شرائط پائے جانے کا ہے ۔ زکوٰۃ نصاب کا ہجری سال مکمل ہونے پر فرض ہوتی ہے۔ جیسا کہ فتاوی عالمگیری میں ہے:”( ومنها حولان الحول على الم...
کیا ایک سید دوسرے سید کو زکوۃ دے سکتا ہے ؟
سوال: کیا سید دوسرے سید کو زکوۃ دے سکتا ہے ؟
مرد و عورت کے لیے پلاٹینم کی انگوٹھی کا حکم
جواب: سکتی ہے لہذا اس کے علاوہ دیگر اشیا مثلا سونا ، لوہا پیتل ، تانبا ، جست وغیرہ کی انگوٹھی حرام ہے ۔ اس کے تحت ردالمحتار میں ہے’’(قولہ ولا یتختم إلا ...
کیا اللہ کے نبی نفع پہنچا سکتے ہیں؟
سوال: میری نظر سے یہ حدیث پاک گزری ہے ا سکی تشریح فرمادیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : اے عبد مناف کے بیٹو اپنی جانوں کو اللہ سے خرید لو اے عبد المطلب کے بیٹو اپنی جانوں کو اللہ سے خرید لو اے زبیر بن العوام کی والدہ رسول اللہ کی پھوپھی اے فاطمہ بنت محمد تم دونوں اپنی جانوں کو اللہ عزوجل سے بچا لو میں تمہارے لیے اللہ کی بارگاہ میں کسی چیز کامالک نہیں ہوں تم دونوں میرے مال سے جتنا چاہو مانگ سکتی ہو ؟ ؟
وراثت میں کوئی وارث اپنا حصہ چھوڑنا چاہے ،تو کیا چھوڑ سکتا ہے ؟
جواب: سکتی، اگرچہ وارث(جیسے بیٹی یا بیٹا وغیرہ)اپنی خوشی سے معاف کر دےیا کہہ دے کہ مجھے وراثت میں سے اپنا حصہ نہیں چاہیے،اس کی یہ بات قبول نہیں کی جائے گی ا...
غسل فرض ہونے کی حالت میں زکوۃ ادا کرنے کا حکم
سوال: اگر کسی شخص پر غسل فرض ہو اور وہ اسی حالت میں اپنی زکوۃ ادا کرے ، توکیا زکوۃ ادا ہوجائے گی؟