
قبلہ کی طرف منہ یا پیٹھ کر کے استنجاکرنے کا حکم
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نے ایک حدیثِ پاک پڑھی ہے، جس کا مفہوم ہے کہ اگر میدان میں ہوں ، تو قبلہ رو پیشاب منع ہے اور اگر قبلہ کے درمیان کوئی چیز حائل ہے ، تو منع نہیں ہے ۔ آپ بتائیں کہ قبلہ رخ پیشاب کی ممانعت کھلے میدان میں ہے یا گھروں کے واش رومز میں بھی منع ہے ؟
چوڑیاں بیچنے والے کا عورتوں کو چوڑیاں پہنانا کیسا؟
جواب: حلال نہیں۔(المعجم الکبیر للطبرانی، رقم الحدیث487، جلد20، صفحہ212، مطبوعہ:قاھرہ) امام اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالی علیہ سے سوال ہوا ...
پٹاخے اور آتشبازی کا سامان بیچنا
جواب: للہ رب العزت قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ہے:(وَلَا تَعَاوَنُوۡا عَلَی الۡاِثْمِ وَالْعُدْوانِ)ترجمہ کنز الایمان: گناہ اور زیادتی پر باہم مدد نہ دو (پار...
منہ بھر قے کے ذرات نگل لینے کا کیا حکم ہے ؟
سوال: منہ بھر قے میں آنے والے کھانے کے کچھ ذرات ابھی منہ میں باقی ہوں ، تو کلی کیے بغیر فوراً ہی ان ذرات کو نگل لینے کا کیا حکم ہے؟ کیا ایسا کرنا ناجائز و گناہ ہے ؟ رہنمائی فرمادیں۔
حدیث "نکاح کا اعلان کرو ۔۔الخ" کی وضاحت
سوال: ابن ماجہ میں حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے: ”اعلنواھذا النکاح واضربوا علیہ بالغربال“ یعنی کہ نکاح کا اعلان کرو، اور اس پر ڈھول بجایا کرو۔ "اس حدیث پاک کی تشریح کردیں؟
بہن کو وراثت نہ دینااور کیا عورت اپنےحصے سے عمرہ کر سکتی ہے ؟
جواب: حلال و حرام میں تمیز نہیں کرتے اور عورتوں اور بچوں کو وراثت کا حصہ نہیں دیتے،بلکہ اُن کے حصے خود کھا جاتے ہو، جاہلیت میں یہی دستور تھا۔اس بیان کردہ ظل...
Loan apps کے ذریعے قرض لینا کیسا ؟
جواب: حلال کیا اورسود کو حرام کیا۔(سورۃ البقرۃ ، آیت: 275) مزید ارشاد فرماتا ہے: ﴿یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللہَ وَذَرُوۡا مَا بَقِیَ ...
ایپ (app) کے ذریعے چہرہ بگاڑنا کیسا ؟
جواب: حلال سہی ، پر یہ تو اپنے نزدیک مرتکب گناہ ہوا۔‘‘(فتاوی رضویہ،ج17،ص309،رضافاونڈیشن،لاھور) (2)اورجوان کی تصویربڑھاپے والی بنانے میں اگرکسی کی دل...
میت کو گھر میں دفن کرنے کے بعد نکال کر دوسری جگہ دفنانا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص یو کے میں فوت ہوا، ان کے والد صاحب نے اپنے ملکیتی مکان میں بیٹے کو دفنا دیا،اب میت کے دوسرے بھائی کا کہنا ہے کہ گھر میں قبر مناسب نہیں لگتی،اس کو قبرستان میں ہونا چاہیے،کیا وہ میت کو قبر سے نکال کر قبرستان میں دفن کر سکتے ہیں؟ اس میں کن کن احتیاطوں کو مدّ نظر رکھنا پڑے گا؟اس بارے میں رہنمائی فرما دیں۔
نمازی کے آگے سے گزر گیا تو کیا اس غلطی کے ازالے کے لیے واپس آنا ہوگا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بعض اوقات یہ دیکھا گیا ہے کہ کوئی بندہ لا علمی میں کسی نمازی کے آگے سے گزر جائے، تو جونہی اسے پتہ چلتا ہے کہ وہ نمازی کے آگے سے گزرا ہے، اس کا ازالہ کرنے کے لیے نمازی کو دوبارہ کراس کرتا ہے اور جدھر سے آیا تھا، اس جانب چلا جاتا ہے، تو دریافت طلب امر یہ ہے کہ کیا اس طرح ازالہ کرنا شرعاً درست ہے؟ اور اگر کوئی کر لے، تو اس پر کوئی حکم عائد ہو گا، نیز اس سے نمازی کی نماز پر تو کوئی اثر نہیں پڑے گا؟