
کیا قربانی کی نیت سے پالا ہوا بکرا بیچ سکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے بھائی صاحب نصاب نہیں ہیں ،لیکن ان کے پاس ایک بکرا ہے۔انہوں نے نیت یہ کی تھی کہ اس سال اس بکرے کی قربانی کروں گا،لیکن اب وہ اس بکرے کو بیچنا چاہتے ہیں۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا اس نیت کی وجہ سے ان پر قربانی لازم ہو چکی ہے یا نہیں اوران کا اب اس بکرے کو بیچنا کیسا؟ نوٹ:سائل نے وضاحت کی کہ ان کے بھائی نے وہ بکرا خریدا نہیں تھا ،بلکہ وہ بکرا گھر کا ہی ہے،جس پر انہوں نے قربانی کی نیت کی تھی اورقربانی کی کوئی منت بھی نہیں مانی تھی۔
چیک کے ذریعے نمازوں کافدیہ دینا
جواب: زکوٰۃ ادا نہیں ہوسکتی۔لہٰذا چیک کے ذریعے زکوٰۃ کا حیلہ بھی نہیں کیا جا سکتا۔“(چندے کے بارے میں سوال جواب،صفحہ 73،مکتبۃ المدینہ،کراچی ) وَاللہُ اَعْلَ...
گولڈکی زکاۃ میں کھوٹ شمارہوگایانہیں؟
سوال: گولڈ کی زکوٰۃ کو شمار کرتے ہوئے، اس میں کھوٹ کو بھی گولڈ میں شمار کر کے اس کا ریٹ لگائیں گے یا کھوٹ کے علاوہ کا اعتبار ہو گا جیسے 18 کیرٹ کا سونا ہو اور اس میں 75 فیصد گولڈ اور 25 فیصد کھوٹ ہو، تو کھوٹ سمیت پورا گولڈ ہی شمار کیا جائے گا یا کھوٹ کو نکال کر صرف گولڈ کے وزن کا اعتبار ہو گا؟
غسل فرض ہونے کی حالت میں زکوۃ ادا کرنے کا حکم
جواب: زکوٰۃ ادا ہوجائے گی۔ادائیگیءِ زکوٰۃ کے لیے بندے کی ظاہری پاکی شرط نہیں۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَل...
کیا ایک فطرہ دو افراد کو دے سکتے ہیں؟
جواب: زکوٰۃ متفرق فقیروں کو دینا جائز ہوتا ہے۔ (فكان هو المذهب)کے تحت فتاویٰ شامی میں ہے:”كذا قال في البحر ردا على ظاهر ما في الزيلعي هنا والفتح من أن ا...
نابالغ کے اکاونٹ میں موجود مال کی زکوۃ کا حکم
جواب: زکوٰۃ کی شرائط پائی جانے کی صورت میں اس سونے اور رقم کی زکوٰۃ اس پر لازم ہو گی ، اگرچہ اسے بچوں کے نام پر رکھا ہوا ہو اور استعمال نہ کرتے ہوں اور یہ ا...
کیا مقروض کی اجازت کے بغیر قرض ادا کرنے سے ادا ہو جائے گا؟
جواب: زکوٰۃ کے ذریعے فقیر کا دَین اس کی اجازت سےادا کیا،توزکوٰۃ جائز ہے اور اگر اس کی اجازت کے بغیر ادا کردیا، تو زکوٰۃ ادا نہ ہوئی، البتہ دَین ساقط ہوگیا...
جواب: زکوٰۃ دی جاسکتی ہے کچھ روپیہ عیدی کا نام کر کے دیا اور انہوں نے عیدی ہی سمجھ کر لیا اور اس کے دل میں یہ نیّت تھی میں زکوٰۃ دیتا ہوں بلاشبہ ادا ہوجائی...