سرچ کریں

Displaying 371 to 380 out of 1048 results

371

طائف سے احرام کے بغیر مکہ آنے اور وہاں سے عمرہ کیے بغیر پاکستان آنے کا حکم ؟

جواب: سنت یا مستحب عمرہ کا احرام باندھا،تووقت کے اندر میقات سے تلبیہ پڑھ لینے کی وجہ سے جو حج یاعمرہ اور دم لازم ہوا تھا،ساقط ہوجائےگا،یعنی اگرچہ بالخصوص ...

371
372

نفل نماز میں قیام کا حکم

جواب: سنت فجر میں قیام فرض ہے اور بلا اجازت شرعی بیٹھ کر یہ نماز یں پڑھیں تو نماز نہ ہو گی، البتہ نفل نماز اگر بیٹھ کر پڑھیں گے تو جائز ہے یعنی نفل نماز ہو ...

372
373

سنتِ غیر مؤکدہ کو سنت مؤکدہ کے طریقہ پر پڑھنا

سوال: اگر کوئی شخص لاعلمی کی بنا پر سنت غیر مؤکدہ کو سنتِ مؤکدہ کے طریقے پر پڑھتا رہا ہواور چار رکعت والی نفل نماز بھی اسی طرح پڑھتا رہا ہو تو اس پر کیا حکم ہے؟ کیا اس کی یہ نمازیں ادا ہوگئیں یا نہیں؟

373
374

کیا مشائخ و علمائے کرام قیامت کے دن اپنے متعلقین کی شفاعت کریں گے؟

جواب: سنت ،کراچی) مشائخ عظام اپنےمریدوں کی شفاعت کریں گے اس کی تصریح کتب ائمہ میں موجود ہے،چنانچہ فتاوی رضویہ میں ہے:’’ اللہ کی طرف وسیلہ رسول اللہ صلی ...

374
375

مغرب کی تیسری رکعت بلا عذر بیٹھ کر ادا کرنے کا حکم

جواب: سنت اتنی مقدار قیام مسنون ہے البتہ پہلی رکعت میں فرض قیام کی مقدار میں فرض قراءت کے ساتھ ساتھ تکبیرِ تحریمہ کی مقدار اور قیامِ مسنون میں ثنا، تعوذ و...

375
376

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو غسل کس نے دیا تھا؟

جواب: سنت ہوا۔ (کلہ چاروں طرف چادر باندھنے کو کہتے ہیں ۔)اس کے بعد کلہ میں حضرت عباس داخل ہوئے اور حضرت علی مرتضی اور حضرت فضل و قثم کو (جو حضرت عباس رضی...

376
377

کیا سامع کے علاوہ کوئی اور شخص لقمہ نہیں دے سکتا ؟

جواب: سنت یہ ہےکہ جب امام تم سے لقمہ مانگے ،تو اسے لقمہ دو ،(روای کہتے ہیں )میں نے حضرت ابو عبد الرحمن رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہسے پوچھاکہ امام کے مانگ...

377
378

جائے نماز کے نیچے نجاست لگی ہو، تو نماز کا حکم ؟

جواب: سنت ہوگی۔ غنیہ شرح منیہ میں ہے:”ولو کان علی اللبد نجاسۃ فقلب المصلی الوجہ الذی فیہ النجاسۃ الی اسفل وصلی علی الوجہ الثانی الذی لیس علیہ نجاسۃ۔۔۔۔۔...

378
379

آخری قعدہ میں ایک سے زیادہ دعائیں پڑھ سکتے ہیں ؟

جواب: سنت ہے، پھر ربنا آتنا یہ والی دعا آخر تک پڑھے۔(فتاوی ھندیہ،جلد01،صفحہ76،مطبوعہ دار الفکر ،بیروت) قعدہ اخیرہ میں درود پاک کے بعد جو دعائیں پڑھی جائ...

379
380

مسافت سفر 92 کلو میٹر ہونے پر دلائل اور تین میل والی حدیث کا جواب

سوال: زید کا کہن اہے کہ نماز قصر کرنے کے لیے 92 کلومیٹر پر کوئی حدیث نہیں ہے، بلکہ احادیث میں توتین میل کا ذکرآتاہے۔ چنانچہ وہ اپنے مؤقف پردرج ذیل روایات بیان کرتاہے: (الف)صحیح مسلم میں ہے :"عن يحيى بن يزيد الهنائي، قال: سألت أنس بن مالك، عن قصر الصلاة، فقال:كان رسول اللہ صلى اللہ عليه وسلم إذا خرج مسيرة ثلاثة أميال، أو ثلاثة فراسخ ، شعبة الشاك ، صلى ركعتين"ترجمہ:یحییٰ بن یزیدہنائی نے کہا: میں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہسے نماز میں قصرکے متعلق سوال کیا، تو فرمایا:رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب تین میل کی مسافت کے لیے تشریف لے جاتے یا تین فرسخ کی مسافت کے لیے (شعبہ کو شک ہوا) تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دو رکعات ادافرماتے۔ (ب)سنن ابی داؤدمیں ہے:"عن منصور الكلبي، أن دحية بن خليفة خرج من قرية من دمشق مرة إلى قدر قرية عقبةمن الفسطاط، وذلك ثلاثة أميال في رمضان،ثم إنه أفطر۔۔الحدیث"ترجمہ: منصور الکلبی سے مروی ہے کہ دحیہ بن خلیفہ ایک مرتبہ دمشق کی بستی سے فسطاط کی بستی عقبہ کی مقدار کے برابر مسافت پرتشریف لے گئے ، اور رمضان میں یہ تین میل کا سفر تھا توانہوں نے افطارکیا۔۔الحدیث۔ (ج)مصنف ابن ابی شیبہ میں ہے :"حدثنا هشيم، عن أبي هارون، عن أبي سعيد : أن النبي صلى اللہ عليه وسلم كان إذا سافر فرسخا قصر الصلاة"ترجمہ:ہشیم نے ہمیں ابوہارون سے،انہوں نے ابوسعیدسے روایت بیان کی کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمجب ایک فرسخ سفرفرماتے ،تونمازمیں قصرفرماتے۔ (د)مصنف ابن ابی شیبہ میں ہے : "عن ابن عمر، قال:تقصر الصلاة في مسيرة ثلاثة أميال" ترجمہ:حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالی عنہما سےمروی ہے، فرمایا:تین میل کی مسافت میں نمازمیں قصرکی جائے گی ۔ (ہ)مصنف ابن ابی شیبہ میں ہے: "عن اللجلاج، قال: كنا نسافر مع عمر رضي اللہ عنه ثلاثة أميال، فيتجوز في الصلاة، ويفطر"ترجمہ:لجلاج سے مروی ہے کہ ہم حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ساتھ تین میل کاسفرکرتے تھے، تونمازمیں قصرکرتے تھے اور افطار کرتے تھے۔ (و)مصنف ابن ابی شیبہ میں ہے: "عن البراء، أن علياخرج إلى النخیلة فصلى بها الظهر والعصر ركعتين، ثم رجع من يومه فقال: أردت أن أعلمكم سنة نبيكم " ترجمہ: حضرت براء سے مروی ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نخیلہ کی طرف تشریف لے گئے تو ظہر و عصر دو رکعات ادا کیں ،پھر اسی دن واپس لوٹے، تو فرمایا: میں نے چاہا کہ تمہیں تمہارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت سکھاؤں ۔ شرعی رہنمائی فرمائیں کہ : (1)کیازید کامذکورہ بالااحادیث سے کیاجانے والااستدلال درست ہے؟ (2)نیزہمارامؤقف جو92کلومیٹرکاہے ،اس پرکیادلائل ہیں ؟

380