سرچ کریں

Displaying 371 to 380 out of 1226 results

371

محبت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی نشانیاں

جواب: لوگوں سے زیادہ محبوب و معظّم ہوں ، مؤمن حقوق کی ادائیگی میں حضور صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کو اُونچا مانے ، اِس طرح کہ حضور صلَّی اللہ علیہ واٰلہ...

371
372

حرام چیزوں سے بنی ہوئی دوا کھانا یا بدن پر لگانا کیسا ؟

جواب: لوگوں پرخبیث چیزوں کوحرام کرتےہیں)اوراسی وجہ سے حشرات کاکھاناحرام ہے ،کیونکہ یہ طبعاًخبیث ہیں،جبکہ ہمارے لیے پاکیزہ چیزوں کوکھاناحلال کیاگیاہے۔ (مبس...

372
373

بیوی کی موجودگی میں بیوہ سالی سے نکاح کرنا کیسا؟

سوال: زید کی سالی ابھی عدتِ وفات میں ہے، کیا عدت پوری ہونے کے بعد زید کا سالی سے نکاح کرنا ، جائز ہے؟ جبکہ زید کی بیوی اُس کے نکاح میں موجود ہے۔ بعض لوگوں کا یہ کہنا ہے کہ سالی اگر بیوہ ہوجائے تو اب بیوی کی موجودگی میں بھی اُس بیوہ سالی سے مرد نکاح کر سکتا ہے؟ اس حوالے سے رہنمائی فرمائیں۔

373
374

ستر ماؤں سے زیادہ محبت؟

سوال: ایک جملہ زبان زدِ عام ہے کہ ’’اللہ تعالیٰ ستر ماؤں سے بھی زیادہ اپنے بندے سے محبت فرماتا ہے‘‘ سوال یہ ہے کہ (1) کیا یہ جملہ کسی حدیث پاک میں آیا ہے؟یا لوگوں کی زبان پر یونہی مشہور ہو گیا ہے ؟ (2)اس جملے کو بغیر حدیث کہے بیان کرنا جائز ہے یانہیں ؟

374
375

غسل فرض ہوا مگر یاد نہیں کہ کیا ہے یا نہیں تو پڑھی گئی نمازوں کا حکم

جواب: لوگوں نے اس امام کے پیچھے اس حالت میں نماز یں ادا کیں، انہیں بھی یہ نماز یں دہرانا لازمی ہے۔ لہذااس امام کے لیے حکم یہ ہے کہ لوگوں میں اعلان کرے کہ ...

375
376

ملازم کے 3 دن لیٹ ہونے پر ایک دن کی تنخواہ کاٹنے کا شرعی حکم

جواب: لوگوں کے کام کر سکتا ہو۔ جیسے حجام، درزی وغیرہ۔ اسکول کے ٹیچر اجیر خاص ہیں کہ وہ اس ڈیوٹی کے وقت میں کسی اور جگہ کام نہیں کر سکتےاور اجیرِ خاص کے مت...

376
377

ملک شریف خان نام رکھنا کیسا؟

جواب: لوگوں میں سے کسی کے نام پر رکھا جائے ۔ محمدنام رکھنے کی فضیلت: کنز العمال میں روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ” من ول...

377
378

مسجد میں رکھی پلاسٹک کی ٹوپی پہن کر نماز پڑھنے کا حکم؟

جواب: لوگوں کے سامنے جاناگوارا نہیں کرتا بلکہ اس کو باعثِ عیب وعار سمجھتا ہے۔ البتہ اس میں اگر نماز پڑھ لی، تو نماز ہو جائے گی۔ لہٰذا اپنے پاس ایک خوبصورت س...

378
379

زکوٰۃ کے پیسوں سے فقیر شرعی کا قرض ادا کرنا کیسا؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص کرائے پر رہتا ہے اور اس پر کچھ لوگوں کا قرض بھی ہے ۔ اس شخص کے مالی حالات ٹھیک نہیں ہیں ۔ لیکن صورتِ حال یہ ہے کہ اگر ہم اس کو پیسے وغیرہ دیں ، تو وہ خود خرچ کر لیتا ہے ، کرایہ اور قرض خواہوں کا قرض بھی نہیں دیتا ، جس وجہ سے وہ لوگ اس کے بچوں اور گھروالوں کو پریشان کرتے ہیں ۔ ہم چاہتے ہیں کہ زکوٰۃ کے پیسوں سے اس شخص کا کرایہ اور قرض ادا کر دیا کریں ، تاکہ وہ لوگ بچوں کو پریشان نہ کیا کریں ۔ آپ سے یہ شرعی رہنمائی درکار ہے کہ (1)کیا ہم ایسا کر سکتے ہیں کہ اس شخص کی طرف سے اپنی زکوٰۃ کے پیسے جواُس شخص کو دینے ہیں ، کرائے کی مد میں ڈائریکٹ مالک مکان اور قرض خواہوں کو دے دیا کریں ؟ (2)یا وہ شخص مجھے اجازت دے دے کہ میں اُس کی طرف سے زکوٰۃ کے پیسوں سے مالک مکان کو کرایہ اور قرض خواہوں کا قرض ادا کر دیا کروں ؟ جس سے اُس کے ذمے سے کرایہ اور قرض بھی اتر جائے اور میری زکوٰۃ بھی ادا ہوجائے ۔ دونوں میں سے جو طریقہ بھی شرعاً جائز ہے ، رہنمائی فرما دیں ۔ نوٹ :سائل نے وضاحت کی ہے کہ مذکورہ شخص شرعی فقیر ہے یعنی اُس کی ملکیت میں ساڑھے باون تولے چاندی کی مالیت جتنا سونا، چاندی، روپیہ پیسہ، مالِ تجارت اور حاجتِ اصلیہ سے زائد سامان موجود نہیں ہے ۔ نیز وہ ہاشمی بھی نہیں ہے ۔

379
380

دودھ میں پانی ملاکر بیچنا کیسا ؟

جواب: لوگوں کے ذہن میں ہے اسی قدر ملاوٹ کے ساتھ بیچا جائے ،اس میں اپنی طرف سے زیادتی نہ کی جائے ،نہ کسی طرح سے اس کی ملاوٹ چھپائی جائے (مثلاً اسے خالص کہہ ک...

380