
تجدید نکاح میں گواہ ہونا ضروری ہے
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ تجدید نکاح میں گواہوں کا ہونا ضروری ہے ،یا میاں بیوی خود بھی کرسکتے ہیں؟
جسم یا کپڑوں پر نجاست لگی ہو اور نماز کا وقت کم ہو ، تو نماز کا کیا حکم ہے ؟
جواب: بیان کی اس سے معلوم ہوگیا کہ تیمم کی رخصت میں مسافت یعنی پانی سے دور ہونے کا اعتبار ہے نہ کہ وقتِ نماز کے فوت ہونے کا بخلاف امام زفر کے اور مبتغی (غین...
جانوروں کو آپس میں لڑوانے کا کیا حکم ہے؟
جواب: بیان کی ہے۔ہمارے معاشرے بالخصوص دیہاتوں میں جانوروں کی لڑائی پر دو طَرْفہ شرطیں لگائی جاتی ہیں کہ ہارنے والا، جیتے ہوئے شخص کو مخصوص رقم یا اپنا مخص...
بہن کی بیٹی کو دودھ پلانے کے بعد اس سے اپنے بیٹے کا نکاح کرنا
سوال: دو بہنیں ہیں ایک کا بیٹا پیدا ہوا اور دوسری کی بیٹی جس کا بیٹا تھا اس نے اپنی بہن کی بیٹی یعنی بھانجی کو ایک بار دودھ پلایا ۔ تو کیا وہ لڑکی اپنے خالہ زاد بھائی جس کے ساتھ دودھ پیا تھا اس کے علاوہ دوسرے خالہ زادسے نکاح کر سکتی ہے؟ بعض لوگوں کا کہنا ہےکہ رضاعت کے لیے کم از کم پانچ بار دودھ پینا لازم ہے ۔اس کا کیا حکم ہے؟
کیا مسجد کو آلودگی سے بچانے کے لیے پرندے کا گھونسلہ ہٹنا سکتے ہیں ؟
جواب: بیان کردہ حدیث کی شرح کرتے ہوئے شارح بخاری، علامہ بدرالدین عینی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (سالِ وفات:855ھ/1451ء) لکھتےہیں:’’ذکر ما یستنبط منہ ف...
کیا بڑے جانور (گائے، اونٹ) میں بچے کا عقیقہ ہوسکتا ہے ؟
سوال: بڑے جانور مثلا: گائے، اونٹ سے عقیقہ کیا جا سکتا ہے یا نہیں ؟ زید ایک بد مذہب شخص ہے جو کہ یہ کہتا ہے کہ بڑے جانور سے عقیقہ نہیں ہو سکتا،کیونکہ کسی ضعیف حدیث سے بھی بڑےجانور کو عقیقے کے طور پر کرنا ثابت نہیں اور نہ ہی کسی صحابی نے بڑےجانور کو عقیقے میں ذبح کیا ہے ۔برائے مہربانی اس پر کوئی حدیث ہے تو بیان فرما دیجئے ۔
عورت کے محرم کون کون سے مرد ہوتے ہیں؟
جواب: نکاح حرام ہو۔اوران میں سے جن کے ساتھ نسب کی وجہ سے نکاح حرام ہے ،ان سے پردہ کرنے کی اجازت نہیں ۔باقی اقسام کے محارم سے پردہ کرنے اورنہ کرنے دونوں کی ا...
کیا مسجد یا فنائے مسجد میں بھیک مانگنے والے کی مدد کر سکتے ہیں ؟
سوال: آج کل بھیک مانگنے والے نماز کے فوراً بعد صف میں کھڑے ہو کر اپنی مجبوریاں بیان کر کے مانگنا شروع کر دیتے ہیں ،انہیں مسجد میں تو نہیں دے سکتے، لیکن اگر وہ واقعی مجبور ہوں ، تو کیا فنائے مسجد میں (جہاں جوتے اتارے جاتے ہیں ) یا مسجد کے باہر جا کر دے سکتے ہیں ؟
خریداری میں رقم ایڈوانس دے کر سامان ایک سال بعد لینا... کیا یہ درست ہے؟
جواب: بیان ہوناضروری ہے ،البتہ یہ ضروری نہیں کہ تمام سیمنٹ کی بوریاں ایک دن میں وصول کی جائیں،بلکہ آپ متوقع حاجت کوسامنے رکھتے ہوئے مختلف معین تاریخیں بھی...
کیا مخصوص ایام میں لڑکی کا نکاح ہوجائے گا؟
سوال: لڑکی کے مخصوص ایام چل رہے ہوں، تو کیا اس کا نکاح ہو جائے گا؟