
جواب: کسی شے کی حلت و حرمت کے معاملے میں بازاری افواہوں کا اعتبار کرتے ہوئے احکام شرع کی بنیاد نہیں رکھی جا سکتی کہ افواہوں کا معیار یقینی نہیں بلکہ ظنی ہو...
کیا گھر میں رہنے والے ہر فرد پر الگ قربانی کرنا لازم ہے؟
جواب: کسی دوسرے مال کے ساتھ ملا کر ، ان کی مجموعی قیمت عید الاضحٰی کے ایام میں ساڑھے باون تولہ چاندی کی قیمت کے برابر ہو ، یوں ہی حاجتِ اصلیہ(یعنی وہ چیزیں ...
اپنی طرف سے قربانی کرنے کے بجائے اپنے بیٹے کی طرف سے کرنا
جواب: کسی اور کی طرف سے قربانی کرے گا خواہ وہ بیٹا ہی کیوں نہ ہو، تو واجب چھوڑنے کی وجہ سے گناہ گار ہوگا۔ ہاں اگر یہ شخص صاحبِ نصاب نہیں یعنی اس کے پاس اتن...
دورانِ عدت والدین کے گھر سے شوہر کے گھر جانا
جواب: کسی قابل اعتمادعورت کو اپنے پاس رکھے تاکہ پردہ کرنے میں آسانی رہے۔ اگر گھرچھوٹاہوتوشوہرپرلازم ہوگاکہ بیوی کووہیں پردے کی رعایت کے ساتھ عدت کے ایام ...
میت کے اوپر ڈالی جانے والی چادر،قبر بنانے والے کو دینا
جواب: کسی وارث یا غیر وارث نے اپنے پلے سے دی ہے تو اس کی اجازت سے وہ چادر قبر بنانے والے کودینا جائز ہے ،اس میں کوئی حرج نہیں کہ یہ ان کی طرف سے ہبہ ہوگا ا...
نصرتِ الہٰی اور دشمنوں کے شر سے نجات کی دعا
جواب: کسی کی مدد نہ فرما، اور میری تائید ونصرت فرما، میرے خلاف کسی کی تائید ونصرت نہ فرما، اور اپنی خفیہ تدبیر میرے لئے فرما دے اور میرے خلاف نہ فرما، او...
عورت مخصوص اَیام میں آیۃ الکرسی پڑھ کر دَم کر سکتی ہے ؟
جواب: کسی فضیلت اور مقصد کے حصول کے لیے قرآ نی آیات پڑھنا شرعاً جائز نہیں ہے، اگرچہ وہ آیات ذکر و ثنا پر مشتمل ہوں،کیونکہ آیات ذکر و ثنا ...
گاڑی کرائے پر لی اور خراب ہوگئی ، تو تاوان کون دے؟
جواب: کسی جگہ غلہ پہنچانے کے لیے اجیرکیا اور راستہ معین کردیا کہ اس راستہ سے لیجانا ،اجیر دوسرے راستہ سے لے گیا اگردونوں راستے یکساں ہیں یعنی دونوں کی مسافت...
میت کو امانتاً دفن کرنے اور پھر نکالنے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ ایک شخص اپنے گھر سے غائب ہو گیا، تلاش کے باوجود نہ ملا، کچھ ماہ بعد گھر والوں نے اخبار میں اس کے انتقال کی خبر پڑھی، تو متعلقہ تھانے پہنچے، معلومات کرنے پر پتہ چلا کہ ادارے والوں نے خود ہی اس کی تجہیز وتکفین کے بعد نمازِ جنازہ ادا کر کے قریبی قبرستان میں امانتاً دفن کر دیا ہے، اب اس کے گھر والے چاہتے ہیں کہ ہم میّت کو قبر سے نکال کر اپنے علاقے کے قبرستان میں دفن کریں، شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کیا میّت کو امانتاً دفن کیا جا سکتا ہے تاکہ بعد میں نکال کر دوسری جگہ منتقل کیا جا سکے؟ اور کیا مذکورہ صورت میں اہلِ خانہ میّت کو قبر سے نکال کر اپنے علاقے کے قبرستان میں منتقل کر سکتے ہیں؟
احرام کی حالت میں بیوی کا ہاتھ پکڑنے/چھونےکا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلےکےبارے میں کہ بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ جب کسی لڑکے اور لڑکی کی نئی نئی شادی ہوتی ہے، تو ایسے جوڑوں کو گھر والوں کی طرف سے حاضریِ حرمین طیبین اور عمرہ کے لیے بھیجا جاتا ہے، تو احرام کی حالت میں ان کا اکھٹے اٹھنا بیٹھنا، ایک دوسرے کو چھونا، عمومی سا امر ہے، سوال یہ ہے کہ احرام کی حالت میں میاں بیوی کا ایک دوسرے کو چھونا کیسا؟ نیز کیا میاں، بیوی احرام کی حالت میں یا طواف کے دوران کسی ضرورت کے سبب یا بلا ضرورت ایک دوسرے کا ہاتھ پکڑ سکتے ہیں؟