سرچ کریں

Displaying 3811 to 3820 out of 7241 results

3811

مسجدِ بیت میں میاں بیوی کا ایک ساتھ رہنا

سوال: ایک اسلامی بہن اپنے بیڈ روم کے ایک حصے میں مسجد بیت کی نیت کرکے وہاں دس روزہ سنتِ اعتکاف میں بیٹھی ہیں ، یہ رہنمائی فرمادیں کہ اعتکاف کے دوران اس کاشوہر اس کمرے میں اپنی بیوی کےساتھ ایک بستر پرسوسکتا ہے یانہیں ؟ بیوی مسجد ِبیت میں رہتے ہوئے شوہر کا سر وغیرہ دبا سکتی ہے؟ اعتکاف میں شوہر کے ساتھ رہنے کی کوئی ممانعت ہے یا نہیں ؟

3811
3812

کیا ایک فطرہ دو افراد کو دے سکتے ہیں؟

جواب: پر جزم ہے اور"زیلعی"نے ظہار کے باب میں کسی اختلاف کو ذکر کیے بغیر انہیں فقہاء کی اتباع کی ہے، اور برہان میں اسی کی تصحیح کی گئی ہے۔ پس یہی مذہب ہے،...

3812
3814

زکوٰۃ کے پیسوں سے پُل اور پانی کا کنواں بنوانا کیسا ؟

سوال: گلگت بلتستان کی طرف دور دراز دیہات میں ایک جگہ ہے جہاں پہاڑوں پر دو گاؤں کے درمیان ایک ندی بہتی ہے جس میں ویسے ہی گزرنا ممکن نہیں پانی بہت تیز بہتا ہے ، تو اہلِ علاقہ نے سوچا کہ ہم اپنی مدد آپ کے تحت صرف پیدل گزرنے کے لئے لکڑی کا پُل اس کے اوپر بنوا لیتے ہیں ، کیونکہ وہاں شدید حاجت ہے ، دوسرا راستہ اختیار کرنے میں مشکل بھی زیادہ ہے اور ٹائم بھی زیادہ لگتا ہے۔ سوال یہ پوچھنا ہے کہ کیا زکوٰۃ کی رقم سے وہاں پر پُل تعمیر کروا سکتے ہیں ؟ اسی طرح زکوٰۃ کے پیسوں سےغریب آدمیوں کے لئے پانی کا کنواں نکلوا سکتے ہیں ؟

3814
3815

تشہد میں انگلی اٹھانا بھول جائیں تو کیا حکم ہے ؟

جواب: پر انگلی سے اشارہ نہ کیا، توبھی اس کی نماز ادا ہوجائے گی ۔ بہار شریعت میں ہے:” شہادت پر اشارہ کرنا(سنت ہے)، یوں کہ چھنگلیا اور اس کے پاس والی کو بن...

3815
3816

صحابی کوحضورعلیہ الصلوۃ والسلام نے کلہاڑ ابناکر دیا

جواب: پر عمل کرتے ہوئے دونوں چیزیں حاضر کردیں، رسول اﷲ صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلّم نے اُنہیں اپنے ہاتھ میں لیا اور فرمایا: یہ کون خریدتا ہے؟ایک شخص ...

3816
3817

وتر کی تیسری رکعت میں تین تسبیح کی مقدار خاموش رہنے کا حکم

سوال: زید وتر کی تیسری رکعت میں بھولے سے بغیر قراءت کیے تین تسبیح کی مقدار خاموش کھڑا رہا اس کے بعد اس نے رکوع کیا، پھر یاد آنے پر نماز کے آخر میں زید نے سجدہ سہو بھی کرلیا۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا زید کی وہ نمازِ وتر ادا ہوگئی؟

3817
3818

سورۂ طہ کی آیت نمبر 131 میں اللہ نے کس سے خطاب فرمایا ؟

سوال: سورۂ طہ کی آیت نمبر 131 میں فرمایا گیا:” وَ لَا تَمُدَّنَّ عَیْنَیْكَ اِلٰى مَا مَتَّعْنَا بِهٖۤ “یعنی جو ہم نے کفار کو فائدہ اٹھانے کے لئے مال دیا ہے، اس پر نگاہ نہ ڈالنا۔ آیت کے اس حصہ سے کیا مراد ہے جبکہ رشک کرنے کی شرعاً اجازت ہے؟

3818
3819

موزہ کتنی مقدارمیں پھٹا ہو تواس پرمسح نہیں ہوسکتا ؟

سوال: لیدر کی جرابیں کتنی مقدارمیں پھٹی ہوں، تو ان پر مسح نہیں ہوسکتا؟

3819
3820

جس لڑکی نے چھوٹے بھائی کے ساتھ والدہ کا دودھ پیا ہو اس سے نکاح کرنا کیسا؟

جواب: پر )دودھ کی بہنیں۔(پارہ 04،سورۃ النساء،آیت نمبر 23) جورشتے نسب سے حرام ہیں رضاعت سے بھی حرام ہیں جیساکہ بخاری شریف میں نبی پاک صلی اللہ علیہ ...

3820