
مخنث جانورکی قربانی کا حکم اورذبح سےوہ حلال ہوگا یانہیں ؟
جواب: جائزہے،البتہ خنثی جانورکی قربانی نہیں ہوسکتی۔چنانچہ سیدی اعلی حضرت الشاہ امام احمد رضا خان علیہ الرحمہ ارشاد فرماتے ہیں :" خنثٰی کہ نر ومادہ دونوں کی ...
غسل میت والے مقام پرموم بتی جلانا
جواب: جائز نہیں ہے، بلکہ اسراف اور گناہ ہے، اور اگر وہاں کسی کو لائٹ کی حاجت ہے، کہ وہاں روشنی کی ضرورت ہے، اس وجہ سے وہاں بقدر ضرورت،وقت ضرورت تک روشنی کا...
افعال عمرہ سے فارغ ہو کر اپنے روم میں جا کر حلق کروانا
جواب: جائز نہیں، اگر وہاں کروایا، تو دم لازم آئے گا۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم...
قربانی کے گوشت کو نکاح کی دعوت میں کھلانا
جواب: جائز ہے ۔ہندیہ میں ہے:”ویستحب أن یأکل من أضحیتہ ویطعم منھا غیرہ۔۔۔ ویتخذ ضیافۃً لأقاربہ وأصدقائہ۔۔۔ویطعم الغنی والفقیر جمیعاً“ ترجمہ:اور مستحب ہےکہ ا...
اللہ تعالی سےدعا مانگتے وقت نبی پاک علیہ الصلوۃ والسلام سے استغاثہ کرنا
سوال: جب کوئی شخص دعا میں ذات باری تعالیٰ کی طرف متوجہ ہو تو کیا اس وقت" یا رسول اللہ انظر حالنا "پڑھنا درست ہے ؟ میں بھی اس کا پڑھنا جائز سمجھتا ہوں لیکن میرا مقصد یہ ہے کہ جب بندہ ذات باری تعالیٰ کی طرف متوجہ ہوکر دعا کررہا ہے تو عین اسی وقت یہ کلمات پڑھنا اور جناب رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف توجہ کرنا درست ہوگا ؟
شوہر کی اجازت کے بغیر اس کا مال صدقہ کرنا کیسا ؟
جواب: جائز نہیں کہ وہ شوہر کے مال میں سے کوئی بھی چیز اس کی اجازت کے بغیر صدقہ کرے ، اگر وہ ایسا کرے گی ، تو گناہ گار ہو گی اور شوہر بیوی سے ان چیزوں کا مطا...
عشاء کی نماز قضا ہوجائے تو کیا فرض کے ساتھ وتر کی بھی قضا کرنا ضروری ہے؟
جواب: جائز نہیں، جیسا کہ کفایہ میں مذکور ہے۔(فتاوٰی عالمگیری، کتاب الصلاۃ، ج 01، ص 111، مطبوعہ پشاور) بہارِ شریعت میں ہے:” وتر واجب ہے، اگر سہواً یا ...
جواب: جائز نہیں ہوتا ۔ ایسی آیات کو آیاتِ صفات کہتے ہیں ۔ مفتی احمد یار خان نعیمی رحمۃ اللہ علیہ علم القراٰن میں فرماتے ہیں:”آیاتِ قرآنیہ تین طر ح کی ہیں ، ...
12 ذوالحجہ كی رمی ظہر کا وقت شروع ہونے سے پہلے کرنا
جواب: جائز نہیں،اور ان دونوں دنوں میں رمی کا مسنون وقت زوال سے غروب آفتاب تک ہے اور غروب آفتاب سے اگلے دن کی طلوع فجر تک مکروہ وقت ہے۔(رد المحتار علی الدر...
غسل فرض ہونے کی حالت میں جسم کا کوئی حصہ پانی میں پڑجانے پر پانی کے مستعمل ہونے کا حکم
جواب: جائز نہ ہوگا۔ مستعمل پانی کی تعریف تنویر الابصار مع الدرالمختار میں یوں مذکور ہے :”ماء (استعمل ل) اجل (قربۃ) ۔۔۔( أو) لاجل (رفع حدث) “یعنی مائے مس...