
مرغی ذبح کرنے کے بعد پیٹ چاک کرنے سے پہلے گردن الگ کرنا
سوال: کیا مرغی کاٹتے وقت اس کا پیٹ کاٹے بغیر اس کی گر دن پوری علیحدہ کردیں تو وہ مر غی کھانا حلال ہے؟
جواب: وقت زکوۃ نکالنا فرض ہے تاخیر کرنے والا گنہگار ہوگا۔ اسی طرح اگر صاحبِ نصاب رجب میں ہوا یا رمضان میں تو اسی کا اعتبار کیا جائے گا۔ البتہ اس مہینے کے آن...
شاپنگ مال کرائے پر لے کر، اس کی مرمت کروا کر آگے زیادہ کرائے پر دینا
جواب: وقت دے سکتے ہیں جب ان تین صورتوں میں سےکوئی صورت پائی جائے:(1)اس دکان میں کچھ مرمت وغیرہ کا کام کروا دے۔(2) جس جنس کے کرائے پر دکان لی ہے آگے اس کے خل...
عمرے کی ادائیگی کے دوران وضو ٹوٹ جائے تو حکم؟
جواب: وقت ہے جب کہ پہلے چار پھیرے سے کم کیے تھے اوراگر چار پھیرے یا زیادہ کیے تھے، تو بِنا ہی کرے۔‘‘(بھار شریعت، جلد1،صفحہ1100،1101، مکتبۃ المدینہ، کراچی) ...
اگر وقف کی کوئی چیز ٹوٹ جائے تو اس کا کفارہ کیا ہوگا ؟
جواب: وقت جس کنڈیشن میں وہ چیزتھی اس کی جومارکیٹ ویلیوبنتی ہے ،اتنی قیمت وقف کودیناہوگی ۔ رد المحتار میں ہے” أن ضمان المثليات بالمثل لا بالقيمة والقيميا...
حضرت یحییٰ والدہ کے پیٹ میں حضرت عیسیٰ علیھما السلام کی تعظیم کیا کرتے تھے؟
جواب: وقت حمل میں تھے ،تو حضرت یحیی علیہ السلام کی والدہ نے ،حضرت مریم رضی اللہ تعالی عنھا سے فرمایا: مجھے یوں لگتا ہے کہ میرے پیٹ کا بچہ تمہارے پیٹ کے بچے ...
بندوق کی گولی سے حلال جانور کا شکار کرنا
جواب: وقت تکبیر بھی پڑھی ہو ، البتہ اگر گولی لگنے کےبعد اسے زندہ پکڑ لیا اور ذبحِ شرعی کر دیا، تو پھر جانور حلال ہوجائے گا۔ اعلی حضرت امام اہلسنت مولانا...
قربانی کا جانور خریدنے میں مالی تعاون کرنا
جواب: وقت کسی سے مددلینے سے کوئی فرق نہیں پڑتا ،ہاں پیسے ملانے والے شخص کو دوسرے کی واجب قربانی کی ادائیگی میں مدد کرنے کا ثواب حاصل ہوتا ہے۔...
اجرت طے کئے بغیر کپڑے سلوائے تو پہننے کا حکم
سوال: زینب کی امی زینب اور بہنوں کے لیے کپڑے سلواتی ہیں،اب زینب کو اندازہ ہوا کہ سلوانے کے لئے جب کپڑے دئیے جاتے ہیں ،تو اس وقت اجرت طے نہیں ہوتی کیونکہ کپڑے سلنے کے بعدزینب کی والدہ درزن سے پوچھ رہی تھی کہ کتنے پیسے ہوگئے، اب زینب کو یہ معلوم ہوگیا، تو اس صورت میں جو کپڑے زینب کے لئے بنائے گئے ہیں ،وہ زینب استعمال کر سکتی ہے یا نہیں؟ جبکہ زینب کو کنفرم معلوم نہیں کہ اس کے کپڑوں کی اجرت پہلے طے ہوئی تھی یا نہیں ؟