
اس شرط پر قرض دینا کہ مقروض اسے مارکیٹ سے کم ریٹ پر اشیاء بیچے گا؟
جواب: الی نفسہ منفعۃ بذلک القرض او تجر الیہ وھو ان یبیعہ المستقرض شیئابارخص مما یباع او یؤجرہ او یھبہ ھبۃ او یضیفہ او یتصدق علیہ بصدقۃ او یعمل لہ عملا یعینہ...
جواب: الی القبلۃ ولا یکب لوجھہ ۔۔۔و یسند من ورائہ بتراب و نحوہ حتی لاینقلب “ ترجمہ : ( میت کو قبر میں ) دائیں کروٹ پر قبلہ رُو رکھا جائےاور منہ کے بل نہ رکھ...
ملازم کو کمپنی حج کروا دے تو ملازم کا فرض حج ادا ہوگا یا نہیں؟
جواب: الی سہولت پر جب اس نے حج ادا کرلیا، تو اس کا فرض حج ادا ہوجائے گابشرطیکہ وہ حج اس نے فرض حج یا مطلق حج کی نیت سے ادا کیا ہو۔ہاں !اگر اس نے یہ حج خاص ن...
ڈیبِٹ کارڈ کے ڈِسکاؤنٹ کا شرعی حکم؟
جواب: الی علیہ وسلم کے فعل سے ثابت ہے۔ چنانچہ صحیح بخاری و مسلم میں ہے:”عن جابر بن عبد اللہ رضی اللہ تعالی عنہ قال اتیت النبی صلی اللہ تعالی علیہ وسلم و کان...
تشہد میں شہادت کی انگلی اٹھانے کا درست طریقہ کیا ہے؟
جواب: الی اُنگلی بند کرے، انگوٹھے اور بیچ کی اُنگلی کا حلقہ بنائے اور” لَا “پر شہادت کی اُنگلی اٹھائے اور” اِلَّا “پررکھ دے اورسب اُنگلیاں پہلےکی طرح سیدھ...
کیا مسجد یا فنائے مسجد میں بھیک مانگنے والے کی مدد کر سکتے ہیں ؟
جواب: الی جگہ عموماً فنائے مسجد ہی ہوتی ہے، تو اس)میں بھی اپنی ذات کے لیے سوال کرنا اور انہیں دینا منع ہے۔ البتہ اگر کوئی شخص واقعتاً مستحق ہو، پیشہ ور بھکا...
جائے نماز کے نیچے نجاست لگی ہو، تو نماز کا حکم ؟
جواب: الی جگہ پر نماز نہیں پڑھ سکتے ۔ پوچھی گئی صورت میں اگرجائے نماز کی نجاست والی جگہ وہ نہیں تھی جس جگہ پرنماز کی حالت میں پاؤں،ہاتھ،گھٹنے،پیشانی،ناک رکھ...
دانتوں پر پیلاہٹ وغیرہ جَم جائے تو ڈینٹل سکیلنگ کروانا کیسا؟
جواب: الی تہہ اور اِس کے اسباب پر کلام کرتے ہوئے رکن وزارتِ صحت (عرب) ڈاکٹر محمد علی البار نے اپنی کتاب ”السواک“ میں لکھا:القُلح(Calculus)وانواعہ یتکون ا...
آیت سجدہ بار بار پڑھنے پر ہر بار سجدہ تلاوت واجب ہوگا؟
سوال: بعض اوقات ہم سجدہ والی سورتیں یا آیات زبانی یاد کرتے ہیں، یاد کرنے کے لیےایک آیت کو کئی بار پڑھنا ہوتا ہے، تو اگر سجدہ والی آیت یاد کرنے کے لیےبار بار پڑھی، تو جتنی بار پڑھی اتنے سجدہ کرنا لازم ہو گا یا ایک سجدہ کرنا کافی ہوگا؟اسی طرح اگر الگ الگ سجدہ والی آیتیں پڑھیں، تو کیا حکم ہوگا ؟
حج فرض ہونے کے بعد مال نہ رہے تو حج کا شرعی حکم کیا ہے؟
سوال: آج سے تقریبا آٹھ ، دس سال پہلے ایک عورت کی ملکیت میں اتنی مالیت کا سونا(Gold)موجود تھا کہ وہ محرم کے ساتھ حج پر جا سکتی تھی ، لیکن کوئی بھی محرم اس کے ساتھ جانے کے لئے تیار نہ ہوا،پھر وہ سونا سال بہ سال زکاۃ دینے ، قربانی کرنےاور دیگر اخراجات کی وجہ سےکم ہو گیا اور حج بھی مہنگا ہو گیا ہے ،اب اس عورت کے پاس حج کرنے کے اسباب نہیں ہیں۔ اس صورت میں اس عورت کے لئے کیا حکم ہے؟