
کیاشیطان پہلےمُعَلِّمُ المَلَکوت(فرشتوں کا استاد)تھا؟
جواب: امام تاج الدین عبد الوہاب بن تقی الدین سبکی شافعی (متوفى: 771ھ) اپنی کتاب ”طبقات الشافعیۃ الکبرٰی“ میں فرماتے ہیں :” انه كان معلم الملائكة ثم سقط عن ...
گاؤں دیہات میں جمعہ کی ادائیگی کا شرعی حکم
جواب: امام اکمل الدین بابرتی رحمہ اللہ تعالی”عنایہ“میں لکھتے ہیں:”وعنہ أی أبی یوسف (أنھم اذااجتمعوا)أی اجتمع من تجب علیہ الجمعة لاکل من یسکن فی ذلک المو...
زیادہ کام کرنے والے شریک کی اجرت فکس کرنا کیسا؟
جواب: امام محمد نے فرمایا کہ:کسی بھی شریک کا مشترکہ سامان میں اجرت پر کام کرنا جائز نہیں اور اگر اس نے بطور اجیر کام کیا تو اسے اجرت نہیں ملے گی۔(غاية البيا...
امام ضامن باندھنے کی شرعی حیثیت
سوال: امام ضامن کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟اس میں یہ ہوتا ہے کہ سفر پر جانے والے شخص کے بازو پرامام علی رضا رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کے نام کے کچھ پیسے باندھے جاتے ہیں اور اس میں نیت یہ ہوتی ہے کہ مسافر خیرو عافیت میں رہےاورجب مسافر منزل پر پہنچتا ہے ،تویہ پیسے کسی فقیر کو دے دیتاہے۔سائل: احمد رضا ( صدر ، کراچی)
امام کی بائیں جانب کھڑے ہو کر اقامت کہنا
سوال: کیا امام کی بائیں جانب کھڑے ہو کر اقامت کہہ سکتے ہیں؟
کیا مسلمان میت صدقہ و خیرات کرکے ایصال ثواب کرنے والے کو جانتی ہے؟
جواب: امام احمد اور معجم اوسط میں ہے،واللفظ للسنن:” عن أبي هريرة قال رسول اللہ صلى اللہ عليه وسلم: إن الرجل لترفع درجته في الجنة فيقول: أنى هذا؟ فيقال: باس...
لیلی اور مجنوں کا واقعہ درست ہے یا نہیں؟
جواب: امام اہلسنت علیہ الرحمۃ نے ان کا کلمۂ"ترحّم "یعنی رحمۃ اللہ علیہ کے ساتھ ذکر کر کے لیلی کے حوالے سے ان کی محبت کا ایک واقعہ ذکر فرمایا ہے(جیسا کہ نیچ...
کیا کتے کی پیدائش شیطان کے تھوک سے ہوئی ہے؟
جواب: امام اہلسنت علیہ الرحمۃ کے ذکرکردہ ایک اقتباس سے سمجھا جاسکتاہے۔چنانچہ تفسیرکی کتب میں یاجوج ماجوج کی پیدائش کے متعلق ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں ک...
بُچی کے بال مونڈنا کیسا اور جو امام منڈواتا ہو ، اس کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِشرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہونٹ کے نیچے بُچی کےجو بال ہوتے ہیں،انہیں مونڈ سکتے ہیں یانہیں؟اگرنہیں مونڈ سکتے، توجوامام ان بالوں کوبالکل منڈواتا ہو،توکیا اس کے پیچھے نماز پڑھ سکتے ہیں یانہیں؟
ایک آیت کے بعد کسی دوسری سورت کی آیت پڑھنے پر نماز کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلےکےبارے میں کہ نمازِ عشاءکی دوسری رکعت میں امام صاحب سورۃ التین کی تلاوت فرمارہے تھےکہ امام صاحب نے آیتِ مبارکہ﴿اِلَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ فَلَهُمْ اَجْرٌ غَیْرُ مَمْنُوْنٍؕ﴾(پارہ 30، سورۃ التین، آیت06) کی جگہ غلطی سےسورۃ العصر کی آیتِ مبارکہ﴿اِلَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَ تَوَاصَوْا بِالْحَقِّ وَ تَوَاصَوْا بِالصَّبْرِ۠﴾(پارہ 30، سورۃ العصر، آیت03) پڑھ دی اور نماز کے آخر میں سجدہ سہو بھی نہیں کیا، تو کیا اس صورت میں نماز درست ادا ہوگئی؟ رہنمائی فرمادیں۔