
عشر نکالنے کے بعد فصل کو بیچنے سے ملنے والی رقم پر زکوٰۃ کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہم نے اپنی زمین پہ گندم کی فصل اُگائی تھی اور اس پہ عشر بھی ادا کر دیا تھا، عشر ادا کرنے کے بعد بقیہ گندم بیچ کر رقم محفوظ کر لی، تو سوال یہ ہے کہ اس رقم پر بھی زکوۃ فرض ہو گی یا نہیں؟ اگر فرض ہو گی، تو صاحبِ نصاب شخص اسے پہلے والے نصاب میں شامل کرے گایا پھر اس کے لیے الگ سے سال گزرنا شرط ہو گا؟ کیونکہ میں پہلے سے صاحبِ نصاب ہوں، میری کریانہ کی دکان ہے، جس میں کم و بیش پانچ لاکھ کا مالِ تجارت ہو گا اور میری زکوۃ کا سال 25 شعبان کو پورا ہوتاہے، تو اس اعتبار سے کیا گندم والی رقم پہلے والے نصاب میں شامل کریں گے یا پھر زکوۃ فرض ہونے کے لیے اس پر الگ سے سال گزرنا شرط ہو گا؟ گندم بیچے ہوئے چھ ماہ گزرے ہیں۔
نابالغ بچوں کو ملنے والے تحفے کا حکم
سوال: کیا کسی نا بالغ بچے کو ملنے والا تحفہ، ماں باپ اپنے دوسرے بچوں کے استعمال میں لاسکتے ہیں؟نیز کیا اس طرح کیا جاسکتا ہے کہ بچے کا وہ تحفہ ماں باپ لے کر،بدلے میں بچے کیلئے رقم رکھ دیں؟اگر ایسا کرسکتے ہیں تو کیا اس صورت میں تحفے کی پوری قیمت رکھنا ضروری ہوگا؟
ران کے سترعورت ہونے سے متعلق حدیث کی وضاحت
جواب: بالغ مسلمان کی ران نہ دیکھو اور کسی ایسے زندہ کی ران نہ دیکھو، جن کا تم سے ستر ہے ،لہذا اس دوسرے حکم سے اپنی بیوی اور اپنی لونڈی خارج ہے ۔اس سے دو مسئ...
چیز پر قبضہ کیے بغیر آگے بیچنا کیسا؟
جواب: ہونے کے قابل چیز کو خریدنے کے بعد اس پر حقیقی یا حکمی قبضہ ہونا بھی ضروری ہے۔ لہذا اگر کسی چیز کو خریدنے سے پہلے ہی بیچ دیا جائے، تو یہ بیع ناجائ...
ٹرانسجینڈر(Transgender)کی شرعی حیثیت ؟
جواب: ہونے اورسوال میں کی گئی وضاحت کوسامنے رکھتے ہوئے ایسے کسی بھی قانون میں ضروری ،شرعی قُیُودات کوشامل کیے بغیرمُطْلَق رکھ کربنانے اورنافذکرنے میں جوبہ...
ناپاک زمین خشک ہوگئی ، پھر اس سے لگنے والا پانی پاک ہوگا یا ناپاک ؟
جواب: ہونے سے پہلے دو وَصْف تھے : (1) طاہِر ( یعنی زمین پاک تھی )۔ (2) مُطَہِّر ( یعنی پاک کرنے والی بھی تھی ) ۔ جب نجاست کی وجہ سے زمین ناپاک ہوئی ، تو اس ...
دوسرے کی طرف سے سجدہ تلاوت کرنا
جواب: بالغ ہو، اگر وہ نابالغ ہے تو اس پر سجدہ تلاوت واجب نہیں ۔ بدائع الصنائع میں ہے”والبدنية المحضة لا تجوز فيها النيابة على الاطلاق لقوله عز وجل ﴿ وَ ...
عورت کا نابالغ لڑکے سے پردہ ہے یا نہیں ؟
سوال: عورت کو نابالغ لڑکے سے پردہ کرنا ہوتا ہے یا نہیں اور کس عمر کے لڑکے سے پردہ ہوگا؟
حج کی ادائیگی میں تاخیر کرنے کا حکم نیز حجِ بدل کروانے کی اجازت کس کو ہے؟
جواب: ہونے کی صورت میں) اُس کا عِجْز (عاجز ہونا)موت تک باقی رہے ، یعنی وفات تک وہ شخص حج کرنے پر قادر ہی نہ ہو ، اس کی ایک صورت یہ ہے کہ شدید بڑھاپے یا شدت...
کیا عورت گھر میں اکیلے عید کی نماز ادا کرسکتی ہے؟
جواب: بالغ ہونا، آزاد ہونا، بدن کا درست ہونا، مقیم ہونا بھی ہے، جیسا کہ یہی ساری شرائط جمعہ واجب ہونے کی بھی ہے، یہاں تک کہ عورتوں اور بچوں پر جمعہ یا عید و...