
کیا جنت میں عورتوں کو بھی اللہ کا دیدار ہوگا
جواب: حق یہ ہے کہ جنت میں ہر مؤمن کو دیدارِ الٰہی ہوا کرے گا مرد ہوں یا جنتی عورتیں۔ عورتوں کے متعلق اختلاف ہے مگر حق یہ ہی ہے کہ انہیں بھی دیدار ہوگا۔“(مرآ...
وضو و غسل کے بعدمعلوم ہوا کہ نیل پالش لگی رہ گئی، تو جو نماز پڑھی اس کا حکم
جواب: حق میں مہندی اور عام لوگوں کے لئے سرمےکے جِرم کا معاملہ ہےکہ عورتیں ہر روز مہندی استعمال نہیں کرتی،بلکہ وقفے وقفے سے کرتی ہیں، یونہی عام لوگ ہر روز س...
جواب: حقائق میں ہے :” فى قضاء الصلاة لا يجوز ما لم يعين الصلاة ويومها بان يعين ظهر يوم كذا مثلا: ولو نوى اول ظهر عليه او آخر ظهر عليه جاز لان الصلاة تعينت ب...
زندگی میں وراثت تقسیم کرنا کیسا ؟
جواب: حق نہیں ہوتا کہ وراثت کا معاملہ بعدِ وفات ہوتا ہے نہ کہ حیات میں۔اس لیے ازروئے قضا بیٹا ہویا بیٹی ،کسی کوبھی یہ حق نہیں پہنچتا کہ وہ اپنےباپ یا ماں کی...
جس شخص نے سوتے ہوئے میری زیارت کی، عنقریب وہ جاگتے ہوئے بھی مجھے دیکھےگا۔ حدیث کی وضاحت
جواب: حق ہے۔ محدثین نے علمِ اصولِ حدیث کی رُو سے اِس روایت کو ”صحیح “ قرار دیا۔ یہ اور اِس طرح کی دیگر روایات کو نقل کرنے کے لیے باقاعدہ باب بندی کی۔ شارِح...
مرد کا سرخ لباس پہننا کیسا ہے ؟
جواب: حقانیہ،پشاور) اوراعلیحضرت رحمۃ اللہ علیہ ارشاد فرماتے ہیں:’’عورت کو ہرقسم کا رنگ جائز ہے۔۔۔۔۔اور مر د کے لئے دو رنگوں کااستثناء ہے:معصفر اور مزعفر...
نصف شعبان کے بعد روزے رکھنے کا حکم،ایک حدیث پاک کی وضاحت
جواب: حقوق کا خیال رکھنے کی بھی تلقین فرمائی گئی ہے اور وہ یوں کہ اگر نفلی روزے رکھنے کی وجہ سے حقوق واجبہ و مستحبہ (مثلاً:نماز، فرض روزوں، رزقِ حلال کا حصو...
اللہ عزوجل کے ناموں سے پہلے لفظِ عبد لگانے کا حکم؟
جواب: حقنا غیر ما یراد فی حق اللہ تعالی ،لکن التسمیۃ بغیر ذلک فی زماننا اولی لان العوام یصغرونھا عند النداء ‘‘ ترجمہ: اسما ء مشترکہ میں سے علی ...
امام صاحب ثناء پڑھ کر رکوع میں چلے گئے اور مقتدی نے لقمہ دیا ،تو کیا حکم ہے؟
جواب: حقیق و تنقیح امام اہلسنت امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمٰن نے اپنے فتاوی میں ذکر کی ہے، اسی میں سے چند اقتباسات ملاحظہ فرمائیں ،چنانچہ آپ لکھتے ہیں ...
پڑوسی کے گھر کی طرف اپنے مکان کی کھڑکی کھولنے اور اسے اذیت دینے کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے مکان سےمتصل زید کا مکان ہے۔ اس نے اپنا دو منزلہ مکان بنایا اور اس مکان کے بالا خانے کی کھڑکی میرے گھر کے صحن کی طرف کھول دی ، حالانکہ وہ کھڑکی گلی کی طرف بھی کھول سکتا تھا۔جس کی وجہ سے میرے گھر کی بے پردگی ہوتی ہے اور گھرکی مستورات صحن میں نہیں آ سکتیں۔ زید کو جب منع کیا گیا تو اس نے کہا کہ میرا گھر ہے ، میں جیسے چاہوں کروں۔ جب اہل محلہ نے اسے منع کیا ، تو کہنے لگا : میں نے ہوا کی کراسنگ کے لیے کھڑکی بنائی ہے۔اسے کہا گیا کہ ہوا کی کراسنگ کے لیے آپ روشن دان بنا لو ۔ اس کے لیے کھڑکی ضروری نہیں۔زید اس پر بھی نہیں مانابلکہ وہ کہتا ہے کہ اپنے مکان کے بالا خانے میں کھڑکی بنانا میرا قانونی اور شرعی حق ہے۔اب سوال یہ ہے کہ کیا زید کو شرعاً یہ حق حاصل ہے کہ پڑوسی کے صحن کی طرف کھڑکی بنائے اور پڑوسی کے گھر کی مستورات کی بے پردگی اور اذیت کا سبب بنے؟