سرچ کریں

Displaying 381 to 390 out of 1103 results

381

جیسا کھانا شوہر خود کھائے، کیا ویسا ہی بیوی کو کھلانا واجب ہے؟

جواب: قسم ہے۔ ایک اصل نفقہ جو زوجہ کے لیے زوج پر واجب ہے، دوسرا اس سے زائد مثل فواکہ و پان و الائچی وعطایا و ہدایا۔“(فتاوی رضویہ، جلد12، صفحہ276،277، رضا فا...

381
382

حالتِ احرام میں Wet Tissue (خوشبو سے تر ٹِشو ) استعمال کرنا کیسا ؟

جواب: کفارہ کی قربانی یا قارِن ومتمتع کے شکرانہ کی غیر حرم میں نہیں ہو سکتی، اگر غیر حرم میں کی تو ادا نہ ہوئی، نیز شکرانہ کی قربانی سے آپ کھائے، غنی کو کھل...

382
383

روزے کی اصلِ نیت ہی میں شک ہو، تو کیا حکم ہے؟

سوال: ہندہ کو رات میں پیٹ میں شدید درد ہوا تو اس نے سحری میں اس طرح روزے کی نیت کی کہ اگر دن میں میرے پیٹ میں درد ہوا تو میرا روزہ نہیں، ورنہ میرا روزہ ہے۔ اب ہوا یوں کہ فجر کی نماز کے بعد پھر اس کے پیٹ میں شدید درد ہوا جس کی وجہ سے مجبوراً اسے شربت پینا پڑا۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ اس صورت میں کیا ہندہ پر اس روزے کی قضا کے ساتھ ساتھ کفارہ بھی لازم ہوگا؟؟ رہنمائی فرمادیں۔

383
384

کیا روزے کی حالت میں سونوگرافی کروانے سے روزہ ٹوٹ جائے گا؟

سوال: اگر رمضان المبارک میں حالت روزہ میں اسلامی بہن سونوگرافی کروائے، جس میں مشین پر دوا لگا کر فرج میں داخل کیا جاتا ہے تو کیا اس سے روزہ ٹوٹ جائے گا؟ اور کفارہ ہو گا یا نہیں ؟

384
385

شادی کے موقع پر ہونے والی ایک رسم کا شرعی حکم

سوال: ہمارے یہاں شادی کے موقع پر ایک رسم کی جاتی ہے ، جس میں بے پردگی و بے حیائی واضح طور پر ہورہی ہوتی ہے ، اس رسم کے مطابق دولہا والے دلہن کے گھر آتے ہیں اور دولہا اپنی ہونے والی دلہن کی بہن کے گلے میں ہار ڈالتا ہے اور اسے پرفیوم لگاتا ہے ، پھر دلہن والے دولہا کے گھر جاتے ہیں ، وہاں دلہن کی بہن دولہا کو ہار پہناتی ہے اور اسے اپنے ہاتھوں سے پان کھلاتی ہے ، اسے لکڑی سے مارتی ہے اور لکڑی سے کبھی تیز چوٹ لگ جاتی ہے حتی کے خون بھی نکل آتا ہے ، ایسی بے ہودہ قسم کی رسموں کو کرنے سے منع کیا جائے پھر بھی فیملی والے نہیں مانتے اور کہتے ہیں کہ خوشی کے موقع پر پرابلم نہ بناؤ ، اگر کوئی دولہا یہ رسم نہ کرنا چاہے ،تو اس کے ساتھ زبردستی کرتے ہیں اور مجبور کردیتے ہیں ،ایسی صورت حال میں جس کو یہ رسم کرنی پڑے ، تو کیا وہ گناہ گار ہوگا؟

385
386

حائضہ عورت کا مسجد عائشہ سے بغیر احرام کے حرم میں داخل ہونا کیسا؟

سوال: ہندہ حالتِ حیض میں حرمِ مکہ سے مسجد عائشہ تک گئی پھر احرام کی نیت کے بغیر ہی دوبارہ حرم میں واپس آگئی کیونکہ اس کا عمرہ کرنے کا ارادہ نہ تھا۔ تو کیا اس صورت میں ہندہ پر کوئی کفارہ لازم ہوگا ؟

386
387

قضاروزہ ٹوٹنے پراس کی قضالازم ہوگی یانہیں ؟

جواب: کفارہ لازم نہیں۔ اس کے تحت رد المحتار میں ہے”(قوله: أداء) حال من صوم وقيد به لإفادة نفي الكفارة بإفساد قضاء رمضان لا لنفي القضاء أيضا بإفساده“ترجم...

387
388

" اے فاطمہ ! اگر اللہ کےیہاں پکڑ ہوگئی تو میں تمہارے کسی کام نہیں آؤں گا " کا مطلب

جواب: قسم کی شفاعت حضور (صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم) کے لیے ثابت ہے۔ شفاعت بالو جاہۃ، شفاعت بالمحبۃ، شفاعت بالاذن، اِن میں سے کسی کا انکار وہی کریگا جو گمراہ ہ...

388
389

کیا چیل کی بیٹ سے کپڑے ناپاک ہوجائیں گے؟

جواب: قسم ہے، لہذا یہ نجاست اگر چوتھائی سے کم مقدار میں لگی ہو تب بھی نجاست کی جگہ پاک نہیں کہلائے گی جیسا کہ صاحبِ بدائع نے اس کی صراحت فرمائی، یہی وجہ...

389
390

عورت کے لیے کیپ شال (cape shawl) اوڑھ کر نماز پڑھنا کیسا؟

جواب: قسم کی چادر) کے بارے میں ہے ، بہر حال قبا وغیرہ میں یہ ہے کہ اسے اپنے کندھوں پر لٹکائے اور اپنے ہاتھوں کو اس کی آستینوں میں نہ ڈالے ۔(اللباب فی شرح ا...

390