
واپس لینے کی شرط پر کوئی چیز بیچنے کا شرعی حکم
جواب: لوگوں نے رہن کے منافع کھانے کی یہ ترکیب نکالی ہے….اوراگراس کوبیع بھی قراردیاجائے،جیساکہ اس کانام ظاہرکرتاہے اورخودعاقدین بھی عمومالفظ ِبیع ہی سے عقد ک...
ویب سائٹ پر ناجائز پروڈکٹ لگانے کا گناہ ڈویلپر کو بھی ہوگا؟
جواب: لوگوں کو ہتھیار (Weapon)بیچےحالانکہ یہ بات معلوم ہے کہ یہ لوگ ان ہتھیاروں کو قتل و غارت گری (Murder and looting)کے لئے استعمال کریں گے۔ گناہ کے کامو...
کیا فی زمانہ سفری سہولیات کے پیشِ نظر عورت بغیر محرم سفرِ حج کر سکتی ہے؟
جواب: لوگوں پرایک زمانہ آئے گاکہ اونٹ پرسوارعورت مکہ سے حیرہ کی طرف سفرکرے گی اس کی سواری کی نکیل کوکوئی تھامنے والانہیں ہوگااورسب کااجماع ہے کہ اس پرقیاس ک...
کیا تکبیرِ قنوت میں ہاتھ اٹھانا واجب ہے؟
جواب: لوگوں کی موجودگی میں نمازِ وتر کی قضا پڑھے تو اس وقت اپنے ہاتھوں کو بلند نہ کرے تاکہ کوئی اُس کے گناہ پر مطلع نہ ہو۔(ردالمحتار مع الدر المختار، کتاب ا...
میت کے مال میں سے کھانا کھلانے نیز تیجے. دسویں چالیسویں کے کھانے کا حکم؟
جواب: لوگوں کو جمع کرنا اور دعوت طعام وغیرہ داخل نہیں ہیں، کیونکہ یہ چیزیں لازمی امور سے نہیں ہیں، چنانچہ ایسا کرنے والا اگر وارثوں میں سے ہے ،تو اس کے حصے ...
حرام چیزوں سے بنی ہوئی دوا کھانا یا بدن پر لگانا کیسا ؟
جواب: لوگوں پرخبیث چیزوں کوحرام کرتےہیں)اوراسی وجہ سے حشرات کاکھاناحرام ہے ،کیونکہ یہ طبعاًخبیث ہیں،جبکہ ہمارے لیے پاکیزہ چیزوں کوکھاناحلال کیاگیاہے۔ (مبس...
جن افراد کی جماعت نکل گئی ہو ان کا مسجد میں اپنی جماعت کروانا
جواب: لوگوں کی جماعت کسی سبب سے رہ جائے اور پھر ان میں اگر امامت کے لائق کوئی شخص موجود ہوتو وہ دوبارہ اذان دئیے بغیر محراب سے ہٹ کر اپنی نماز باجماعت ادا...
کعبہ سے لپٹ کر بوسہ لینا ، گال لگانا، آنکھوں سے لگانا
جواب: لوگوں کو دھکے دینا ، لوگوں کو اذیت دینا، عورت کو مردوں کے ساتھ جسم ٹکرانا یا مرد کا عورت کے ساتھ جسم ٹکرانا وغیرہ کسی غیر شرعی عمل کی اجازت نہیں ۔ و...
ملازم کے 3 دن لیٹ ہونے پر ایک دن کی تنخواہ کاٹنے کا شرعی حکم
جواب: لوگوں کے کام کر سکتا ہو۔ جیسے حجام، درزی وغیرہ۔ اسکول کے ٹیچر اجیر خاص ہیں کہ وہ اس ڈیوٹی کے وقت میں کسی اور جگہ کام نہیں کر سکتےاور اجیرِ خاص کے مت...
زکوٰۃ کے پیسوں سے فقیر شرعی کا قرض ادا کرنا کیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص کرائے پر رہتا ہے اور اس پر کچھ لوگوں کا قرض بھی ہے ۔ اس شخص کے مالی حالات ٹھیک نہیں ہیں ۔ لیکن صورتِ حال یہ ہے کہ اگر ہم اس کو پیسے وغیرہ دیں ، تو وہ خود خرچ کر لیتا ہے ، کرایہ اور قرض خواہوں کا قرض بھی نہیں دیتا ، جس وجہ سے وہ لوگ اس کے بچوں اور گھروالوں کو پریشان کرتے ہیں ۔ ہم چاہتے ہیں کہ زکوٰۃ کے پیسوں سے اس شخص کا کرایہ اور قرض ادا کر دیا کریں ، تاکہ وہ لوگ بچوں کو پریشان نہ کیا کریں ۔ آپ سے یہ شرعی رہنمائی درکار ہے کہ (1)کیا ہم ایسا کر سکتے ہیں کہ اس شخص کی طرف سے اپنی زکوٰۃ کے پیسے جواُس شخص کو دینے ہیں ، کرائے کی مد میں ڈائریکٹ مالک مکان اور قرض خواہوں کو دے دیا کریں ؟ (2)یا وہ شخص مجھے اجازت دے دے کہ میں اُس کی طرف سے زکوٰۃ کے پیسوں سے مالک مکان کو کرایہ اور قرض خواہوں کا قرض ادا کر دیا کروں ؟ جس سے اُس کے ذمے سے کرایہ اور قرض بھی اتر جائے اور میری زکوٰۃ بھی ادا ہوجائے ۔ دونوں میں سے جو طریقہ بھی شرعاً جائز ہے ، رہنمائی فرما دیں ۔ نوٹ :سائل نے وضاحت کی ہے کہ مذکورہ شخص شرعی فقیر ہے یعنی اُس کی ملکیت میں ساڑھے باون تولے چاندی کی مالیت جتنا سونا، چاندی، روپیہ پیسہ، مالِ تجارت اور حاجتِ اصلیہ سے زائد سامان موجود نہیں ہے ۔ نیز وہ ہاشمی بھی نہیں ہے ۔