
جواب: قیمت کا اعتبار نہیں ہو گاکہ جب ادھارلیاتھا،تب سونا مہنگاتھااورجب واپس کرنے کاوقت آیاتو سستاہوگیاتوادھاردینے والا،دیتے وقت کی قیمت کامطالبہ نہیں کرسکتا...
دوکان پر کوئی شخص چیز رکھ کر بھول گیا ، تو اب کیا حکم ہے ؟
جواب: قیمت اپنے پاس محفوظ رکھی جاسکتی ہےاوراگرمالک آجائے، تواسے یااس کے فوت ہونے کاعلم ہونے کی صورت میں اس کے ورثاء کووہ چیزدے دیں۔ ودیعت کی تعریف بیان ک...
خرید و فروخت میں تول کر یا گِن کر بیچنے کا معیار کیا ہے؟
جواب: قیمت ہے تو بھی جائز ہے اور اگر کسی ڈبے یا برتن کو مقرر کرکے بیچتے ہیں کہ فی ڈبہ یا فی برتن اتنی قیمت ہے تو بھی جائز ہے ۔ ہاں پیمانہ ایسا ہو کہ جس میں ...
قربانی واجب تھی مگر نہ کی تو اب کیا کرے؟
جواب: قیمت صدقہ کرنا واجب ہے جس میں قربانی کی تمام شرائط پائی جائیں۔یہ بکری یا اس کی قیمت کسی شرعی فقیر (مستحقِ زکوۃ)کودینا ضروری ہے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَز...
پرانے نوٹوں کے بدلے نئے نوٹ خریدنا کیسا؟
سوال: میں کرنسی کے لین دین کا کاروبار کرتا ہوں۔کاروبار کا طریقہ یہ ہے کہ نئے نوٹ خرید لیتا ہوں اور پھر پرانے نوٹوں کے بدلے زیادہ قیمت پر بیچ دیتا ہوں اور یہ خرید و فروخت ہاتھوں ہاتھ ہوتی ہے،اس میں ادھار نہیں ہوتا۔معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا یہ خرید وفروخت جائز ہے ؟یہ سود کے زمرے میں تو نہیں آتی ؟
رہائش کے لیے خریدے ہوئے فلیٹ پر زکوٰۃکا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نےرہائش کےلیے ایک فلیٹ خریدا تھا،بعد میں اس کو کرائے پر چڑھادیا، تو کیا اس فلیٹ پر زکوۃ ہوگی ؟ اگر ہوگی تو اس کی قیمت پر یا کرائے پر؟ براہ مہربانی رہنمائی فرما دیں۔
گندم ادھار بیچتے وقت معین ریٹ طے نہ کرنا
سوال: خالد آج کے روز پچاس من گندم ساجد کوچھ ماہ کے ادھار پر بیچتا ہے ، آج کا ریٹ 2800 روپے فی من ہے،لیکن خالد اورساجد کے مابین یہ طے ہوا ہے کہ چھ ماہ بعد قیمت کی ادائیگی کے وقت جو ریٹ ہوگا ،اسی حساب سے ساجد قیمت کی ادائیگی کرے گا۔خرید و فروخت کے اس طریقہ کار کا کیا حکم ہے؟اگر ناجائز ہے ، تو اس کا جائز طریقہ کار بھی بیان کردیجئے۔
اپنی واجب قربانی کرنے کے بجائے والد یا کسی اور کی طرف سے نفلی قربانی کرنا کیسا ؟
جواب: قیمت صدقہ کرے۔ درمختارمیں ہے:’’ لاعن زوجتہ وولدہ الکبیر العاقل ولوادی عنھما بلااذن اجزا استحسانا للاذن عادۃ ای لو فی عیالہ والا فلا قسھتانی عن ...
کتے کی خرید و فروخت اور کمائی کا حکم
سوال: بہارشریعت جلد2، صفحہ809،پر لکھاہے کہ کتا، بلی ،ہاتھی وغیرہ کی بیع جائزہے، جبکہ مشکوۃ المصابیح کی حدیث میں کتے کی قیمت کو حرام قراردیاگیا ، معلوم یہ کرناہے کہ حدیث پاک میں ممانعت کے باوجود بہارشریعت میں اس کی اجازت دینے کی کیاوجہ ہے ؟
زکاۃ کے مال میں کس جگہ کے ریٹ کااعتبارہے؟
جواب: قیمت اس شہرکے اعتبارسے لگائے گا، جس شہر میں مال موجود ہو،یہاں تک کہ اس نے غلام کو تجارت کے لئے دوسرے شہر بھیجا اور مال نصاب پر سال پورا ہوا تو اسی شہ...