
لقوہ کی بیماری میں جسم پر کبوتر کا خون لگانا
جواب: ناجائز و گناہ ہے ، لہٰذا ناپاک خون جسم پرلگانے کی اجازت نہیں۔ حرام اشیاء کےبطورِدوا استعمال کے ناجائزہونے کے بارے میں رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ ع...
بارش کے دوران پرنالے سے بہنے والے بدبودار پانی سے وضو کرنا کیسا؟
جواب: ناجائز ہے ، وضو نہ ہوگا اور بدن ناپاک ہوجائے گا کہ حکمِ طہارت بوجہ جریان تھا جب پانی برتن یا چلو میں لیا جریان منقطع ہوا اور نجاست کا ذرہ موجود ہے اب ...
پرائیویٹ بینک کے بانڈز کا نفع سود ی ہونے کی صورت
جواب: ناجائز و حرام ہے۔ اللہ پاک قرآن کریم میں ارشاد فرماتا ہے:اَلَّذِیۡنَ یَاۡکُلُوۡنَ الرِّبٰوا لَا یَقُوۡمُوۡنَ اِلَّا کَمَا یَقُوۡمُ الَّذِیۡ یَتَخ...
عامل بتائے کہ فلاں رشتے دار نے جادو کیا ہے، تو اس کی بات پر اعتماد کرنا
جواب: ناجائز وگناہ ہے اس لیے ایسے عاملوں کی باتوں کا یقین کرنااور ان کی باتوں کی وجہ سے مسلمانوں پربلاعذر شرعی بدگمانی کرنا ، ان پر بہتان باندھنا اور ان س...
جواب: ناجائز و گناہ نہیں البتہ مالدار کو اس کا جوٹھا کھانا پینا مکروہِ تنزیہی یعنی ناپسندیدہ ہے اور غریب کے لئے بلا کراہت جائز ہے البتہ اگر بلی کے منہ پر...
ایصالِ ثواب بیچنے کا کاروبار کرنا
جواب: ناجائزوگناہ ہونے کے ساتھ ساتھ،انتہائی قابل مذمت اور قابل افسوس کاروبار ہےکہ یہ معاذ اللہ ایصال ثواب اور ذکرو درود کا مذاق بنانے کے مترادف ہے ،اور یہ ...
کھیت گروی لے کر اس کی فصل کو استعمال میں لانے کا حکم
جواب: ناجائز وسود ہے۔ اعلیٰ حضرت امامِ اہلِ سنّت مولانا شاہ امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمٰن فرماتے ہیں:”رہن میں کسی طرح کے نفع کی شرط بلاشبہ حرام او...
مسجد میں غسل خانہ نہ ہو تو معتکف کا غسل کے لیے باہر جانا
جواب: ناجائز ہے اور لگن وغیرہ موجود ہو کہ اس میں وضو اس طرح کر سکتا ہے کہ کوئی چھینٹ مسجدمیں نہ گرے تو وضو کے لیے مسجد سے نکلنا جائز نہیں، نکلے گا تو اعتکاف...
روٹی پر سبزی رکھ کر کھانے کا حکم
جواب: ناجائز نہیں مگر ادب بہتر ہے۔ فتاوی ہندیہ میں ہے” ويجوز وضع كاغد فيها ملح على الخبز ووضع البقول عليه“ترجمہ:اوروہ کاغذ جس میں نمک ہواسےروٹی پررکھنا...
بارش ، آندھی وغیرہ کے وقت سبحان اللہ، الحمد للہ اور اللہ اکبر کہنا
جواب: ناجائز نہیں ہے،ہاں تکبیر سے بہتر اس موقع پر تسبیح و تحمید ہے یعنی سبحان اللہ اور الحمد للہ کہنا۔اور تسبیح تب ہے جب گرج بہت شدید نہ ہو کہ جب شدت سے باد...