سرچ کریں

Displaying 381 to 390 out of 3960 results

381

لقطہ بغیر تشہیر کئے صدقہ کرنے کا شرعی حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِشرع متن اس مسئلے کے بارے میں کہ زید ریلوے میں جاب کرتا ہے، آج سے سات سال پہلے اس طرح واقعہ پیش آیا کہ زید رات دو بجے کے قریب گھر آنے لگا ، تو اسٹیشن پر کسی کا بَیگ ( سوٹ کیس ) ملا ۔ اس وقت وہاں نہ تو اسٹاف موجود تھا ،نہ ہی کوئی اور شخص موجود تھا ، تو مالک کو پہنچانے کی نیت سے اٹھانے کی بجائے اس نے اپنے لیے اٹھا لیا ۔ گھر آ کر دیکھا، تو اس میں کپڑے تھے، جن کی مالیت اس وقت کے حساب سے بیگ سمیت تقریباًبارہ ہزار روپے ہو گی ۔ بیگ کی نہ تو تشہیر کی اور نہ ہی مالک کو تلاش کیا اور چند دن بعد سارا سامان بغیر تشہیر کیے فقراء میں تقسیم کر دیا ۔ اب چونکہ مالک کا ملنا ایک طرح سے ناممکن ہے ، لہذا اب اس کے لیے کیا حکم ہے ؟ تشہیر کی جائے اور اس کے بعد اس سامان کے برابر مالیت دوبارہ صدقہ کی جائے ؟ یا کیا کیا جائے ؟

381
382

قضا روزے کس طرح رکھے جائیں؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ اس وقت والد صاحب کی عمر پچاس سال سے زیادہ ہے لیکن فی الحال روزہ رکھنے کی صلاحیت ہے اور روزہ رکھ بھی رہے ہیں۔ ہمارے والد صاحب کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنی زندگی میں جان بوجھ کر بہت سے روزے قضا کر دئیے ہیں ، اب معلوم یہ کرنا چاہ رہے ہیں کہ ان قضا روزوں کی ادائیگی کی کیا صورت ہے؟ قضا روزے ہی رکھنا ضروری ہیں یا ان کی جگہ فدیہ بھی دے سکتے ہیں؟ اگر فدیہ دینے کی اجازت ہے تو ایک روزے کا کتنا فدیہ ہے؟ سائل : بلال (کراچی)

382
384

عمرے کے بعد حرم سے باہر تقصیر کرنے کا حکم

جواب: لیے شرعی اعتبارسے جگہ (حدودحرم ) مخصوص ہے ۔ (ردالمحتار علی الدر المختار،باب الجنایات،جلد3،صفحہ666،مطبوعہ کوئٹہ) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُو...

384
385

مریض استنجا وغیرہ پرقادرنہ ہو تو طہارت کے احکام

سوال: ایک اسلامی بہن کا سوال ہے کہ گھر میں ان کے والد اور بھائی کے علاوہ کوئی نہیں اور والد صاحب کو لقوہ ہے اور وہ استنجا و طہارت وغیرہ پر قادر نہیں ہیں جبکہ بھائی نابینا ہے، تو ایسی صورت میں والد صاحب کی پاکی، ناپاکی کا خیال وہ کس طرح رکھ سکتی ہے اورکیاوہ والدکے کپڑے وغیرہ بدل سکتی ہے ۔

385
386

حج و عمرہ کی نیت کے بعد پڑھی جانے والی دعا (تلبیہ)

جواب: لیے ہے، تیرا کوئی شریک نہیں۔ صحیح مسلم کی حدیثِ مبارک میں ہے: عن عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنهما:أن تلبية رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم: لَبَّيْكَ اَلل...

386
387

دنیا میں اللہ پاک کا دیدار ممکن ہے یا نہیں؟

جواب: والدین امام رازی رحمۃ اللہ علیہ تفسیر کبیر میں فرماتے ہیں:”أنه تعالى جائز الرؤية وذلك لأنه تعالى لو كان مستحيل الرؤية لقال : لا أرى ۔ ألا ترى أنه لو ...

387
388

Homosexuality (ہم جنس پرستی) کا حکم

جواب: لیے ”نکاح“ کا ایک مقدس نظام دیا ہے ، تا کہ انسانوں کو اپنے جذبات کی تکمیل کے لیے جائز اور مناسب راہ مل سکے ۔اخلاقی طور پر بے راہ روی کا شکار نہ ہوں ، ...

388
389

نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے کتنے چچاؤں نے اسلام قبول کیا ؟

جواب: والد ماجد حضرت عبداﷲ رضی اللہ عنہ کے علاوہ عبدالمطلب کے بارہ بیٹے تھے جن کے نام یہ ہیں : 1- حارث۔2- ابوطالب۔3- زبیر۔4- حمزہ۔5- عباس۔6- ابولہب۔7- غ...

389
390

نصف شعبان کے بعد روزے رکھنے کا حکم،ایک حدیث پاک کی وضاحت

جواب: والدین کی خدمت، اولاد کی پرورش وغیرہ)میں کمی کی صورت نہ بنے ، تو نفلی روزے رکھنے میں کوئی حرج نہیں، البتہ جو شخص کمزور ہو، بکثرت روزے رکھنا اس کے لیے ...

390