
کیا مسلمان عورت اہل کتاب سے نکاح کرسکتی ہے؟
جواب: نا کا پیش خیمہ ہے، اس کی ممانعت واضح طور پہ قرآن و حدیث و اقوال فقہاء میں موجود ہے۔ ممکن ہے ذہن میں سوال پیدا ہو کہ مسلمان مرد کا نکاح کتابیہ...
بطورِ سزا ،مالی جرمانا لینا کیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ زیدکابیٹاایک مدرسہ میں پڑھتاہے اس مدرسے کاقانون ہے کہ جوبچہ لیٹ ہوگایاچھٹی کرے گااُس سے سزاکے طورپرمالی جرمانہ وصول کیاجائے گا۔سزاکے طورپرمالی جرمانہ کرناجائزہے یانہیں ؟ سائل:محمدعمران (داتانگر،بادامی باغ،مرکزالاولیاء،لاہور)
زوجہ کی موجودگی میں اُس کی سگی بہن سے نکاح کرنا جائز ہے یا نہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ اپنی زوجہ کی موجودگی میں اُس کی سگی بہن سے نکاح کرناجائزہے یانہیں؟تحریری فتوی عطافرمادیں تاکہ کسی کوسمجھایاجاسکے۔
الکوحل ملی اشیاء کے استعمال کا حکم؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ فی زمانہ بہت ساری چیزوں مثلاًتمام قسم کی سیاہیوں،پالش،وارنش،رنگ وروغن اورتقریباًسب ہی پرفیوم اورشیمپومیں الکوحل کااستعمال ہوتاہےجن سے بچنابہت مشکل ہے لہذاالکوحل ملی اشیاء کابیرونی استعمال جائزہے یانہیں؟
کیا رمضان کی مبارک باد دینے سے جنت واجب ہو جاتی ہے؟
جواب: نا اور فضائل بیان کرنا نہ صرف جائز، بلکہ حضور اقدس صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم سے ثابت ہے۔ چنانچہ مصنف ابن ابی شیبہ اور مسند امام احمد بن حنبل میں حضرت ...
کیا حضرت خضر علیہ السلام زندہ ہیں؟
جواب: نا الیاس علیہ السلام نبی مرسل ہیں۔ قال ﷲ تعالٰی " وَ اِنَّ اِلْیَاسَ لَمِنَ الْمُرْسَلِیْنَ"( اور بےشک الیاس پیغمبروں سے ہے)(الصفت:123) اورسیدنا خضرعل...
اللّٰہ جب بھی دیتا ہے چھپر پھاڑ کر دیتا ہے کہنا؟
سوال: اگر کوئی یہ کہے کہ "اللہ جب بھی دیتا ہے چھپر پھاڑ کر دیتا ہے" تو ایسا کہنا کیسا؟
کیا قضا نمازیں فجر و عصر کے بعد پڑھ سکتے ہیں؟
جواب: جائز نہیں ،طلوعِ آفتاب سے بیس منٹ بعد تک ،نصف النہار سے زوال ِ آفتاب تک اور غروب ِ آفتاب سے بیس منٹ پہلے سے لے کر سورج غروب ہونے تک ۔ واللہ ...
جس سے ادھار خریدا اسے آدھا نفع دینا کیسا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں کپڑا سیل کرتا ہوں ۔طریقہ یہ ہے کہ میرے ماموں اپنے پیسوں سے انڈیا سے کپڑا منگواتے ہیں،میں وہ کپڑا ان سے ادھار پر خریدلیتا ہوں اور طے یہ ہوتا ہے کہ اس کی وہ مالیت جس پر ماموں نے خریدا ہے اور مزید بیچنے کے بعد جو نفع ہوگا اس میں سے آدھا ماموں کو دوں گا ،کیا اس طرح کرنا درست ہے ؟اگر اس میں کوئی خرابی ہے تو اس کا حل بھی بتادیں ؟