
قعدہ اولی میں بیٹھنا بھول جائے تو اس کی تین صورتیں ہیں
جواب: جائز نہیں ہےبلکہ آخرمیں سجدہ سہو کر لے ،اگر واپس آئےگا تو گنہگار ہوگا بلکہ واپس لوٹ کر بیٹھ بھی گیا تو حکم ہےکہ فوراکھڑاہو جائے۔ دوسری صورت ...
ادارے کے کاموں کے لئے ملنے والا پٹرول ذاتی کاموں میں استعمال کرنا کیسا؟
جواب: جائز نہیں اور خیانت دھوکہ دہی اور باطل طریقے سے مسلمانوں کا مال کھانے کے زُمْرے میں آتی ہے جس کی حُرْمت قرآن و حدیث میں صَراحت سے موجود ہے ۔ و...
مقروض کا انتقال ہوجائے تو قرض کیسے ادا ہوگا؟
جواب: جائز وصیت کی ہو تو تہائی ترکے سے وصیت پوری کی جائےگی۔ اس کے بعد بچنے والا مال ورثاء میں ان کے حصوں کے مطابق تقسیم ہوگا۔ اس سے اندازہ لگایا جاسکتا ہ...
داڑھ بھروانے کی صورت میں وُضو و غسل کا حکم
جواب: جائز ہے اور اگر کسی نے داڑھ بھروائی ہو تو اس کا وُضو و غسل بِلاکراہت ہو جائے گا اور اس کے نیچے پانی نہ پہنچانے کو وُضو میں ترکِ سنّت اور غسل میں ترکِ ...
جواب: جائز نہیں ان کو اتار کر پاؤں دھونا فرض ہے۔ پوچھی گئی صورت میں موزے اتارنے سے صرف مسح کا عمل ٹوٹے گایعنی اب پاؤں دوبارہ دھونے ہوں گے، اس طرح کرنے ...
پرندوں یا جانوروں کیلئے گوشت چھت پرڈالنا
جواب: جائز ہے اور اچھی نیت ہو تو ثواب کی امید ہے،لیکن اگر وہ گوشت کوئی جانور نہیں کھاتا بلکہ خراب ہو جاتاہے تو یہ اسراف و گناہ ہے۔اور اگر آپ کی مراد چیل ...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ہائی وے وغیرہ پر جو ہوٹلز ہیں ان کے مالکان گاڑیوں کے ڈرائیورز سے یہ طے کرتے ہیں کہ آپ اگر گاڑی ہمارے ہوٹل پر روکو گے تو آپ کا اور گاڑی کے دیگر عملے کا کھانا فِری ہوگا۔ ڈرائیور گاڑی اسی مخصوص ہوٹل پر روکتا ہے جس میں ڈرائیور اور گاڑی کے دیگر عملے کا تو کھانا فِری ہے البتہ مسافروں کو عُموماً مہنگا کھانا ملتا ہے۔ ڈرائیورز وغیرہ کے لئے اس کھانے کا کیا حکم ہے؟پھر ڈرائیورز صرف کھانا ہی نہیں کھاتےبلکہ سگریٹ اور بیلنس وغیرہ بھی لیتے ہیں۔ کیا یہ جائز ہے؟
زندگی میں اپنے لیے کفن تیارکرنا
جواب: جائز ہے کہ یہ موت کی یاد دلاتا ہے اور موت کی یاد آخرت کی تیاری کی طرف لے جانے والی ہے اور حدیث پاک میں موت کو کثرت کے ساتھ یاد کرنےاورآخرت کی تیاری ...
میت کے قریب قرآن پاک کی تلاوت کا شرعی حکم
جواب: جائزہے)۔ (ردالمحتار مع الدرالمختار،کتاب الصلوۃ ،جلد2،صفحہ99،مطبوعہ کوئٹہ) صدرالشریعہ مفتی محمد امجد علی اعظمی علیہ الرحمۃ (سالِ وفات:...
کیاعورت اندھیرے میں ننگے سر نماز پڑھ سکتی ہے؟
جواب: جائز نہیں اور لوگوں کے سامنے یا نماز میں توستر بالاجماع فرض ہے۔ یہاں تک کہ اگر اندھیرے مکان میں نماز پڑھی، اگرچہ وہاں کوئی نہ ہو اور اس کے پاس اتنا پا...