
ذبح کرتے وقت جانور کی گردن کٹ جائے تو اس جانور کا گوشت کھانا کیسا؟
جواب: اسے کھاسکتے ہیں کہ یہ کراہت اس کے فعل میں ہے ،اس کی وجہ سے جانورکے گوشت میں کوئی کراہت نہیں۔ ہدایہ میں ہے” ومن بلغ بالسكين النخاع أو قطع الرأس كره...
دن کے وقت مرغ اذان دے ،تو اس کو برا سمجھنا کیسا ؟
جواب: کہنادرست نہیں ،اگر اس سے بدشگونی لی جائے تو یہ فعل ناجائزہے ۔ حضرت سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ رسولِ اکرم صلی اللہ تعالیٰ علی...