
رمضان کے علاوہ وتر کی نماز جماعت سے پڑھنے کا حکم
جواب: شریعت میں ہے:” علاوہ رمضان کے وتر میں اگر تداعی کے طور پر ہو تو مکروہ ہے۔ تداعی کے یہ معنی ہیں کہ تین سے زیادہ مقتدی ہوں۔ “(بہار شریعت ،جلد1،صفحہ 582،...
بدن پر نجاست لگ جائے تو اسے پاک کرنے کا طریقہ
جواب: حکم یہ ہےکہ جس حصے پر نجاست لگی ہے اس حصے کو تین بار دھو لینے سے وہ پاک ہو جائے گا ،اور اس صورت میں اگر دھونے کی بجائے کسی گیلے کپڑے سے اس طرح پُونچھ...
چکناہٹ لگے ہاتھ ناپاک ہوجائیں، تو پاک کیسے کئے جائیں ؟
جواب: شریعت میں ہے :’’کپڑے یا بدن میں ناپاک تیل لگاتھا تین مرتبہ دھولینے سے پاک ہوجائے گا اگرچہ تیل کی چکنائی موجود ہو۔‘‘(بہا رشریعت ،جلد:1،صفحہ:398،مکتبۃ ا...
نابالغ بچے کا اپنی بالغہ بہن کو عیدی دینا
جواب: شریعت میں ہے:”نابالغ کے تصرّفات تین قسم ہیں(1)نافعِ مَحْض یعنی وہ تصرّف جس میں صرف نفع ہی نفع ہے جیسے اِسلام قَبول کرنا۔ کسی نے کوئی چیز ہِبَہ کی (تحف...
موبائل میں موجود قرآنِ پاک پر ہاتھ رکھ کر قسم اٹھانے کا حکم
جواب: شریعت میں ہے:”ان الفاظ سے بھی قسم ہوجاتی ہے حلف کرتا ہوں، قسم کھاتا ہوں، میں شہادت دیتا ہوں، خدا گواہ ہے، خداکو گواہ کرکے کہتا ہوں۔ مجھ پر قسم ہے۔“(بہ...
حج قران میں قربانی کی طاقت نہ تھی اور عرفہ سے پہلے تین روزے نہ رکھے تو کیا حکم ہے ؟
سوال: حجِ قران یا حجِ تمتع کرنے والاقربانی کرنے کی طاقت نہیں رکھتا، تو اس پر دس روزے رکھنا لازم ہیں۔ تین روزے عرفہ کے دن سے پہلے اور بقیہ سات روزے حج کے دنوں کے بعد رکھے گا۔ پوچھنا یہ ہےاگر کسی نےعرفہ کے دن سے پہلے تین روزے نہیں رکھےا ور قربانی کا دن آگیا، تو اب ایسے شخص کے لئے کیا حکمِ شرعی ہوگا؟روزے رکھ سکتا ہے یا قربانی ہی کرے گا؟شرعی رہنمائی فرما دیں۔
اللّٰہ نے بھول کر اس گھر میں پیدا کردیا کہنا کفر تو نہیں؟
جواب: شریف الحق امجدی رحمہ ا للہ فرماتے ہیں ” بھول جانے کی نسبت اللہ عزوجل کی طرف کرنا کفر ہےکہ اس کو جہل لازم ہےاور غفلت بھی، اللہ عزوجل اس سے منزہ ہے۔“(فت...
شوہر کی غیرموجودگی میں بیوی کا بغیر اجازت نفلی روزہ رکھنا
جواب: شریعت میں ہے” عورت بغیر شوہر کی اجازت کے نفل اور منّت و قسم کے روزے نہ رکھے اور رکھ لیے تو شوہر توڑوا سکتا ہے مگر توڑے گی تو قضا واجب ہوگی، مگر اس کی ...