
عام بول چال میں جو لفظ "قسم سے" بولا جاتا ہے، کیا اس سے شرعاً قسم منعقد ہوجائے گی؟
جواب: اللہ عزوجل کا نام لیے بغیر فقط "قسم" کے الفاظ کہنے سے بھی قسم منعقد ہوجاتی ہے۔اب خواہ کسی شخص نے مستقبل کے کسی کام پر غلطی سے بغیر ارادے کے ان الفاظ ...
سجدہ تلاوت واجب ہونے کی کیا حکمت ہے؟
جواب: اللہ عزوجل کے ہرحکم کو دل و جان سے قبول کرے، کیونکہ اسلام کا معنی ہی سر تسلیم خم کرنا اور بتائے گئے احکام پر عمل کرنا ہے۔نیز اللہ عزوجل کے احکام میں...
فقط "اللہ اکبر" کہہ کر جانور ذبح کیا تو جانور حلال ہوجائے گا؟
سوال: قربانی کا جانور ذبح کرتے وقت "بسم اللہ ، اللہ اکبر" کہنے کے بجائے فقط "اللہ اکبر" کہا اور جانور ذبح کردیا، کیا اس صورت میں قربانی کا جانور حلال ہوجائے گا؟
اللہ تعالی عرش وغیرہ مکان میں ہونے سےپاک ہے
سوال: یہ کہناکہ اللہ تعالی عرش پرنہیں ہے،کیا یہ قرآن پاک کےخلاف ہے،اور ناجائز ہے؟
انشورنس یا بیمہ پالیسی کی نوکری کرنا کیسا؟
جواب: اللہ عزوجل کی ذات پہ کامل بھروسہ رکھیں، اس کی برکت سے امید ہے کہ اللہ عزوجل رزقِ حلال کے لئے کوئی بہترین ذریعہ پیدا فرما دے اور ایسی جگہ سے رزق عطا ف...
جواب: اللہ عزوجل نے پیدا کیے ہیں۔اللہ تعالیٰ خالق ، مالک اور قادر ِ مطلق ہے جس طرح چاہتا ہے کرتا ہے ،وہ جو کچھ کرتا ہے یا کرے گا عدل و انصاف ہے ،ظلم سے پاک...
’’ہر صحابی نبی، جنتی جنتی ‘‘کا نعرہ لگانا کیسا ؟
سوال: آج کل ایک نعرہ لگایا جاتا ہے: ”ہر صحابی نبی جنتی جنتی“حالانکہ ایک جنگ کے موقع پر جب رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ایک شخص کی شہادت کی خبر دی گئی، تو آپ نے فرمایا : ”الی النار“یعنی وہ تو دوزخی ہے۔سوال یہ ہے کہ جب اس طر ح کی حدیث پاک موجود ہے، تو پھر یہ نعرہ : ”ہر صحابی نبی جنتی جنتی“ لگانا کیسے درست ہے؟
جسم پر ٹیٹوز(Tattoos) بنانے کا حکم
جواب: اللہ عزوجل کی بنائی ہوئی چیز کو تبدیل کرنا ہے، اور اللہ عزوجل کی پیدا کی ہوئی چیزوں میں خلافِ شرع تبدیلی کرنا ناجائز و حرام اور شیطانی کام ہے۔ الل...
حضرت امام حسن اور حضرت امیرِ معاویہ رضی اللہ عنہما کی خلافت کی تفصیل
سوال: بعض لوگ خلفاءِ راشدین میں حضرت سیدُنا حسن رضی اللہ عنہ کو بھی شامل کرتے ہیں کیونکہ نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا کہ میری خلافت 30 سال ہی میں مکمل ہو گی اور یہ 30 سال تبھی مکمل ہوتے ہیں ، جب حضرت سیدُنا حسن رضی اللہ عنہ کی خلافت کو تسلیم کیا جائے، تو کیا حضرت سیدُنا حسن رضی اللہ عنہ بھی خلفاءِ راشدین میں شامل ہیں ؟ نیز کیا حضرت سیدُنا امیرِ معاویہ رضی اللہ عنہ بھی خلیفہ رہے ہیں اور اگر رہے ہیں ، تو ان کی خلافت کس حدیث سے ثابت ہے ؟ کیونکہ اس طرح خلافت کے زمانے کے حساب میں فرق آئے گا ؟ نیز بعض لوگ حضرت سیدُنا امیرِ معاویہ رضی اللہ عنہ کو مانتے ہیں لیکن ان کا نام لے کر تعریف کرنا پسند نہیں کرتے یعنی دل سے نہیں مانتے، ان کا کیا حکم ہے ؟
سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ پر اعتراض کرنا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ پر اعتراض کرنا کیسا ہے ؟ سائل: اشتیاق عطاری (لاہور)