
دورانِ نماز قبلہ سے منہ پھیرنے سے نماز کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ مکتبۃ المدینہ کی مطبوعہ کتاب"نماز کے احکام"کے صفحہ 195 پر مذکور ہے:”اگر صرف منہ قبلہ سے پھرا تو واجب ہے کہ فوراً قبلہ کی طرف منہ کرلے اور نماز نہ جائے گی مگر بلا عذر ایسا کرنا مکروہِ تحریمی ہے۔“ میرا آپ سے سوال یہ ہے کہ صورتِ مسئولہ میں فقط یہ فعل مکروہِ تحریمی ہے یا پھر نماز بھی مکروہِ تحریمی واجب الاعادہ ہوگی؟؟ حوالے کے ساتھ رہنمائی فرمادیں۔
کیا ٹانگ ہلا کر منی خارج کرنا بھی مشت زنی کی طرح گناہ ہے ؟
جواب: روری ہے۔ ناجائز طریقے سے شہوت پوری کرنا حد سے تجاوز کرنا ہے۔ چنانچہ ارشادِ باری تعالیٰ ہے:”﴿وَ الَّذِیْنَ هُمْ لِفُرُوْجِهِمْ حٰفِظُوْنَۙ(۵) اِلّ...
بیت المقدّس کو قبلہ اول کیوں کہا جاتا ہے؟
سوال: بیت المقدّس کو قبلہ اول کیوں کہا جاتا ہے؟ جبکہ کعبہ شریف تو حضرت آدم علیہ الصلوۃ و السلام کے دور سے موجود ہے ۔
گیلے ہاتھوں سے نل یا عمامہ کو چھونا پھر ان ہاتھوں سے مسح کرنا
جواب: روں کا مسح کرو۔ مسح کا لغوی معنیٰ ایک چیز کو دوسری پر اتصال کے ساتھ پھیرنا ہے اور اصطلاحی معنیٰ گیلے ہاتھ کو اس حصے پر پھیرنا جس پر مسح کا حکم ہے اور ...
کیا عورت کو شلوار، قمیص، دوپٹہ، انڈرویئراور سینہ بند پہن کر نماز پڑھنا ضروری ہے؟
سوال: کیا عورت کو پانچ کپڑے( شلوار، قمیص ، دوپٹہ ، انڈر ویئر،سینہ بند) پہن کر نماز پڑھنا ضروری ہے؟اگر پانچ کپڑوں سے کم میں نماز پڑھی تو کیا عورت کی نماز نہیں ہوگی؟ رہنمائی فرما دیں ۔
درہم کی مقدار سے کم پیشاب کے قطرے کپڑوں پر لگے ہوں تو نماز کا حکم
سوال: مجھے کئی سالوں سے پیشاب کے قطروں کا مسئلہ ہے، اگر درہم سے کم پیشاب کپڑوں پر لگا ہو ، تو کیا اس حالت میں ان کپڑوں میں نماز پڑھ سکتے ہیں ؟ اس موقع پر درہم کی مقدار کی وضاحت بھی کردیجئے؟
دوران غسل قبلہ کو مونھ یاپیٹھ کرنا
سوال: کیاغسل کے دروان قبلہ کی جانب مونھ یاپیٹھ کرناگناہ ہے؟
پاک وہند میں شمال کی طرف پاؤں پھیلانا
جواب: قبلہ مغرب کی طرف ہے ، لہٰذا پاک وہندوغیرہ وہ ممالک جہاں قبلہ شمال میں نہ ہو،وہاں شمال کی طرف پاؤں پھیلا کر سونے میں شرعاً کوئی حرج نہیں ، ممانعت صرف ...
کیا مسجد کو آلودگی سے بچانے کے لیے پرندے کا گھونسلہ ہٹنا سکتے ہیں ؟
جواب: قبلہ کے درمیان ہوتی ہے، لہذا تم میں سے ہر گز کوئی قبلہ کی طرف منہ کر کے مت تھوکے، ہاں اپنی اُلٹی طرف یا پیروں کے نیچے تھوک لے۔(صحیح البخاری، کتاب الص...
سوال: بدائع الصنائع کے حوالے سے ایک حدیث پاک کی پکچر میں نے آپ کو بھیجی ہے، جس میں یہ موجود ہے کہ :"میت کو قبر میں کروٹ کے بَل قبلہ رو لٹاؤ،اسے نہ تومنہ کے بَل اوندھا لٹاؤ،اورنہ پیٹھ کے بَل چت لٹاؤ ۔"(مفہومِ حدیث) جبکہ ہم نے تو دیکھا ہے کہ ہمارے ہاں میت کو چت ہی لٹاتے ہیں، تو اس حدیث کا کیا مطلب ہے؟