سرچ کریں

Displaying 31 to 40 out of 129 results

31

تحری کرکے پڑھی گئی نماز کو کیا بعد میں دہرانا بھی ہوگا ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص ایسی کسی جگہ ہو کہ جہاں قبلے کی سمت اسے معلوم نہ ہوسکے اور نہ ہی وہاں قابلِ اعتماد لوگ موجود ہوں کہ جن سے قبلہ کی سمت کا پتہ چل سکے۔ تو ایسی صورت حال میں جہاں اس کا دل جمے کہ اس طرف قبلہ ہوگا اس سمت وہ رخ کرکے نماز ادا کرلے تو کیا اس کی وہ نماز درست ادا ہوگی یا پھر گھر جاکر اسے وہ نماز لوٹانا ہوگی؟؟ رہنمائی فرمادیں۔

31
32

بچی کا نام زاہرہ رکھنا

جواب: نما، چمکدار، صاف رنگ والا"، ان معانی کے اعتبار سے بچی کانام زاہرہ رکھنے میں حرج نہیں ہے۔ا لبتہ! بہتریہ ہے کہ بچی کا نام نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ ...

32
33

اسکول کی پُرانی کاپیاں اورکتابیں بیچنا کیسا؟

جواب: نما قبر کھودیں تو چھت بنا کر مٹی ڈالی جائے،جیسے میت کےلئے قبر بنائی جاتی ہے تا کہ ان پر ڈائریکٹ مٹی نہ پہنچے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَ رَسُ...

33
34

سورج گہن کی نماز جماعت سے ادا کریں تو قراءت جہری ہوگی یا سری؟

سوال: سورج گہن کی نماز جماعت سے ادا کریں تو قراءت جہری ہوگی یا سری؟ بعض لوگ کہتے ہیں کہ جہری قراءت کرنی چاہیے کیونکہ بخاری شریف میں حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے :"جهر النبي صلى الله عليه وسلم في صلاة الخسوف بقراءته" ترجمہ: نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز خسوف میں جہری قراءت فرمائی ۔(صحیح البخاری ، کتاب الصلوۃ ، باب الجھر بالقراءۃ الخ ، ج1، ص145، کراچی) آپ درست رہنمائی فرمادیں۔

34
35

سجدہ شکر کے لیے تیمم کیا ،تو کیا اس سے نماز پڑھ سکتے ہیں ؟

سوال: بہارِ شریعت میں یہ مسئلہ بیان کیا گیا ہے کہ سجدۂ شکر کی نیت سے تیمم کرے ، تو اس سے نماز نہیں پڑھی جاسکتی، اعلیٰ حضرت علیہ الرحمۃ نے ملفوظات میں سجدۂ شکر کو سنتِ مستحبہ لکھا ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ سنت ِمستحبہ والے قول پر تو یہ عبادتِ مقصودہ ہوگا اور عبادتِ مقصودہ جو بغیر طہارت جائز نہ ہو ،اُس کی نیت سے جو تیمم کیا گیا ، اس سے نماز درست ہوتی ہےاور سجدۂ شکر کی نیت سے کیے گئے تیمم کے ساتھ نماز پڑھنے کے متعلق مختلف اقوال ہیں ، تو رہنمائی فرمائیے کہ اس بارے میں دُرست قول کیا ہے؟

35
36

قبر پر مٹی ڈالنا ،پانی چھڑکنا اور لیپ کرنا کیسا ؟

جواب: نما بنی ہوئی تھیں اور کوہان یعنی قبر کی اونچائی کی مقدار زمین سے ایک بالشت ہے یا تھوڑی زیادہ ہے۔( بدائع الصنائع،جلد2،صفحہ 64،مطبوعہ کوئٹہ) (2)کچی ...

36
37

بھول کر قعدہ اولی پر سلام پھیردیا تو نما ز کا کیا حکم ہے؟

سوال: مغرب کی نماز میں قعدہ اولی میں بھولے سے سلام پھیر دیا تو کیا اب نماز دوبارہ پڑھنی ہو گی یا ایک رکعت ملا کر آخری میں سجدہ سہو سے نماز درست ہو جائے گی؟

37
38

وتر کی جماعت میں تیسری رکعت میں شامل ہوا ، تو دعائے قنوت کا حکم

سوال: رمضان المبارک میں وتر جماعت کے ساتھ ادا کیے جاتے ہیں ، تو اگر کوئی شخص وتر کی تیسری رکعت میں جماعت کے ساتھ شریک ہواور اس نے امام کے ساتھ دعائےقنوت بھی پڑھ لی ہو، تووہ بقیہ نماز کس طرح ادا کرے گا؟ کیا اس میں دوبارہ دعائے قنوت پڑھے گا؟نیز اگر تیسری رکعت میں امام صاحب کے ساتھ رکوع میں شامل ہوا،تو ایسی صورت میں اس کے متعلق کیا حکم ہوگا؟

38
39

نماز مغرب سے پہلےروزہ افطار کرنا چاہیے یا نماز کے بعد؟

سوال: روزہ نماز ِ مغرب سے پہلےافطار کرنا چاہیے یا نماز مغرب کے بعد ؟ اگر نماز مغرب سے پہلے افطار کرنا چاہیے، تو پھر مؤطا شریف کی اس حدیث کا کیا جواب ہو گا کہ ” أن عمر بن الخطاب وعثمان بن عفان كانا يصليان المغرب حين ينظران إلى الليل الأسود، قبل أن يفطرا، ثم يفطران بعد الصلاة “ ترجمہ:حضرت عمر اور حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہما جب رات کی سیاہی کو دیکھتے ،تو افطار کرنے سے قبل نماز مغرب ادا فرماتے اور پھر اس کے بعد روزہ افطار فرماتے۔ براہ کرم !احادیث طیبہ کی روشنی میں مدلل جواب عطا فرمائیں۔

39
40

دوران نماز ایک سورت یا آیت سے دوسری طرف منتقل ہوجانے سے نماز کا حکم؟

سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارےمیں کہ دورانِ نماز قراءت میں سورۃ العصرشروع کی اور جب﴿الاالذین آمنوا وعملوا الصلحت﴾پر پہنچا،توسورۃ التین کا یہ حصہ ﴿فلھم اجرغیر ممنون﴾تلاوت کردیا،تو کیا اس صورت میں نماز ہو جائے گی؟اور سجدۂسہولازم ہو گا یا نہیں؟ سائل:عدیل احمد(گلیال کھوڑاں،پنڈی گھیب)

40