
ڈرائیور کو مالک کی نیت معلوم نہ ہو تو نماز پوری پڑھے گا یا قصر؟
جواب: وقت ہے کہ جب آپ کو اپنے شیخ کی نیتِ اقامت کا علم ہو،ورنہ آپ شرعی مسافت پر جانے کے بعد مسافر ہی رہیں گے اور آپ پر نماز میں قصر کرنا واجب ہوگا۔چنانچہ ...
جمعہ کی پہلی اذان کے بعد خواتین کا بیوٹی سیلون (Beauty Salon) چلانا کیسا؟
جواب: وقت خرید و فروخت مکروہ ہے، ۔۔۔اس حکم سے (مستثنیٰ ہونے میں) خاص کیا گیا ہے، ان کو جن پر جمعہ فرض نہیں ہے۔(در مختار، کتاب البیوع، جلد 7، صفحہ 309، مطبوع...
پہلے سے بتائے بغیر کام چھوڑنے پر اجرت نہ دینا؟
جواب: وقت آنے پر ملازم بغیر بتائے مہینے کے دوران کام چھوڑ گیا، تو مالک کو قطعاً یہ حق حاصل نہیں کہ وہ اپنی خلافِ شرع لگائی ہوئی شرط کے مطابق اُس کی تنخواہ ض...
متبوع کی نیت کا اعتبار ہے، نیز تنخواہ دار اوردِہاڑی دار ملازم کےحکم میں فرق
جواب: وقت ہے کہ جب آپ کو اپنے شیخ کی نیتِ اقامت کا علم ہو،ورنہ آپ شرعی مسافت پر جانے کے بعد مسافر ہی رہیں گے اور آپ پر نماز میں قصر کرنا واجب ہوگا۔ چن...
بغیر اطلاع نوکری چھوڑنے پرایک ماہ کی تنخواہ کاٹنا کیسا؟
جواب: وقت سے تنخواہ قطع کرے گا نہ کہ تنخواہ واجب شدہ کو ساقط ، اور اس پر کسی تاوان کی شرط کرلینی ، مثلاً نوکری چھوڑ نا چاہے تو اتنے دنوں پہلے سے اطلاع دے ، ...
مسجد کے چندے سے کمیٹی ڈالنے کا حکم
جواب: وقت جائز ہے جبکہ اس کی حاجت ہو، جیسے وقف کی مرمت یا زمین وقف میں کاشت کے لیے بیج خریدنا، تو اس صورت میں دو شرطوں کے ساتھ جائز ہے۔ شرطِ اول یہ ہے کہ ا...
کرائے کی چیز آگے زیادہ کرائے پر دینے کا حکم
جواب: وقت بھی اجازت ہے کہ جب یہ شخص اس چیز کے ساتھ اپنی کوئی چیز ملا کر اجارے پر دے دے ، اس صورت میں زیادہ کرائے کی صورت میں ملنے والا نفع بھی اس کے لئے حل...
فلیٹوں کی بکنگ پرپیش آنے والے جدید مسائل
جواب: وقت ہے ،جبکہ صانع نے چیز بناکر مستصنع کے سامنے پیش کردی ہو، تو اب صانع پر جبر ہے، کیونکہ اس کااختیارساقط ہوگیا ،مستصنع کے سامنے پیش کرنے سے پہلے صانع ...
کرائے پر لیے ہوئے کمروں کو زیادہ کرائے پر دینا کیسا ؟
جواب: وقت لینا جائز ہےجب اس کے مقابل کچھ ہو ۔(رد المحتار،جلد9،صفحہ48،دار الفکر،بیروت) سیدی اعلیٰ حضرت، اما م اہلسنت مولانا شاہ اما م احمد رضا خان علیہ...
ادھار میں آرڈر پر زیور بنانا کیسا ؟
سوال: ہمارے پاس جب گاہک زیور بنوانے کے لیے آتے ہیں، تو وہ کوئی چیز بنوانے کا آرڈر دیتے ہیں ،فلاں ڈیزائن کی فلاں چیز بنا دیں یعنی نمونہ وغیرہ دیکھ کر مکمل طور پر نوع و صفت وغیرہ کا بیان ہو جاتا ہے ۔ کچھ رقم وہ اسی وقت دے جاتے ہیں اور کچھ رقم وہ ادھار کرلیتے ہیں یعنی بعد میں چیزلیتے وقت دینی ہوتی ہے۔ کیا یہ طریقہ کار درست ہے ؟