
مغرب کی جماعت میں دو رکعت رہ جائیں تو ان میں التحیات پڑھیں یا نہیں؟
سوال: اگر کسی شخص کی مغرب کی نماز کی دو رکعتیں جماعت سے چھوٹ جائیں اور وہ تیسری رکعت میں امام کے ساتھ شامل ہو،تو ایسا شخص جب امام کے سلام پھیرنے کے بعد اپنی بقیہ دو رکعت پڑھنے کھڑاہوگا،تو دونوں رکعتوں میں التحیات پڑھے گا، یا اپنی نماز کی صرف دوسری رکعت میں التحیات پڑھے گا؟
مغرب کی نماز میں بھولے سے چار رکعتیں پڑھنے کا حکم
سوال: مغرب کی نماز میں بھول کر تین فرض کے بجائے چار پڑھ لیےپھر ایک رکعت اور ملالی،تو کیا اس طرح مغرب کے تین فرض اور بقیہ دو نفل ہوجائیں گے یا پھر یہ نماز دوبارہ پڑھنی ہوگی؟
مسبوق نے اپنی ایک رکعت پڑھنے کے بعد قعدہ کرنا تھا مگر نہ کیا اوردوسری پرقعدہ کیا تو کیا حکم ہوگا؟
سوال: مسبوق کی تین رکعتیں باقی تھیں اور اس نے پہلی رکعت میں قعدہ کرنے کے بجائے دوسری رکعت میں قعدہ کردیا تو نماز کا کیا حکم ہے ؟
مسافر جان بوجھ کر قصر نہ کرے تو گنہگار ہوگا اور نماز بھی واجب الاعادہ ہوگی
جواب: چار رکعت والی نماز کو دو پڑھناواجب ہے اور قوانین شرعیہ کے مطابق واجبات ِنماز میں سے کوئی واجب عمداً یعنی جان بوجھ کر چھوڑنے کی صورت میں نمازی گنہگار ہ...
قعدہ کئے بغیر بھول کر پانچویں رکعت کے لئے کھڑا ہوگیا، تو حکم
سوال: اگر کوئی شخص چار رکعت نماز میں قعدہ اخیرہ کئے بغیر پانچویں رکعت کے لیے کھڑا ہوا اور سجدہ نہیں کیا تو واپس لوٹ سکتا ہے؟
آخری قعدہ میں ایک سے زیادہ دعائیں پڑھ سکتے ہیں ؟
جواب: چار چیزوں کے متعلق اللہ سے پناہ طلب کرے ۔اے اللہ میں جہنم اور قبر کے عذاب سے تیری پناہ چاہتا ہوں اور حیات و موت کے فتنے اور مسیح دجال کے فتنہ سے ...
امام کے سلام پھیرتے وقت مقتدی نے تکبیرِ تحریمہ کہی تو نماز کا کیا حکم ہوگا ؟
جواب: والی چیز سلام پھیرنا ہے ۔ یہ بھی وجہ ہے کہ سلام پھیرنا کلام ہے اور کلام نماز توڑنے والا کام ہے، مگر یہ کہ شریعت نے بھول کی حالت میں حرج دور کرنے ک...
تیسری رکعت میں قعدہ اولی کرنے کا حکم
سوال: ایک شخص چار رکعت والی فرض نماز کی دوسری رکعت میں قعدہ اولی کرنا بھول گیا،اور اسے تیسری رکعت کا سجدہ کرتے وقت یاد آیا کہ اس نے قعدہ اولی نہیں کیا۔لہذااب اس نے اسی تیسری رکعت کے سجدے سے فارغ ہوکر قعدہ اولی کرلیا اور آخر میں سجدہ سہو کرکے نماز مکمل کی۔کیا ایسی صورت میں اس کی وہ نماز ہوگئی یا اُسے دوبارہ ادا کرنی ہوگی؟
مقتدی امام کے آخری قعدے میں دُرود و دعا پڑھ لے ،تو کیا حکم ہے ؟
جواب: چار مختلف اقوال ہیں۔(1)ابن شجاع نے تشہد کی تکرار کو اختیار فرمایا۔ (2)اور ابو بکر رازی نے سکوت (خاموش رہنے)کو اختیار فرمایا۔ (3)امام قاضی خان علیہ الر...
مسبوق اپنی رہ جانے والی نمازمیں قعدہ کس کس وقت کرے گا ؟
سوال: مغرب کی نمازمیں مقتدی،تیسری رکعت میں امام کےساتھ شامل ہوا،تواپنی بقیہ دورکعتیں جب پڑھنےکھڑا ہوگا،تواپنی پہلی رکعت میں بھی قعدہ کرےگا،یاصرف اپنی دوسری اورآخری رکعت میں قعدہ کرےگا؟ (2)اسی طرح چاررکعت والی نمازمیں جس مقتدی کی تین رکعت نکل جائیں،تووہ ان تین رکعتوں میں سےکونسی رکعت میں قعدہ کرے گا ؟