سرچ کریں

Displaying 391 to 400 out of 4984 results

391

تراویح پڑھانےکی اجرت اورحیلے کا حکم

سوال: (1)تراویح پڑھانے کی اجرت لینا کیسا ہے؟ (2) تراویح پر اجرت کا جواز اگر کسی حیلے سے نکلتا ہو، تو اس پر میرا سوال یہ ہے کہ کسی کام میں شرعاً حیلہ کرنے کی اجازت ہوسکتی ہے، لیکن میرا کہنا یہ ہے کہ حیلہ ایسے امور میں ہو سکتا ہے کہ جن کے بارے میں قرآن و حدیث میں ممانعت کا کوئی حکم نہیں آیا، جس بارے میں ممانعت کا کوئی واضح حکم قرآن یا حدیث میں آ گیا، تو اس میں حیلہ کرنا درست نہیں ہے، لہٰذا حیلے کے ذریعے تراویح پر اجرت کا جواز کیسے ہو سکتا ہے، جبکہ قرآن پڑھنے پر اجرت لینے کے بارے میں قرآن و حدیث میں ممانعت موجود ہے۔اس بارے میں آپ کیا فرماتے ہیں؟

391
392

حالت حیض میں آیت درود پڑھنا

سوال: اسلامی بہن باری کے دنوں میں آیت درود”ان اللہ و ملئکتہ یصلون علی النبی یا ایھا الذین امنوا صلوا علیہ و سلموا تسلیما“اور”سبحنک ربک رب العزت عما یصفون و سلم علی المرسلین و الحمد للہ رب العلمین“پڑھ سکتی ہے؟

392
393

عورتوں کا کلپ لگا کر نماز پڑھنا کیسا؟

سوال: اسلامی بہنیں بالوں کو سنبھالنے کے لئے لوہے وغیرہ کی کلپ لگاتی ہیں تو کیا انہیں لگا کر نماز پڑھ سکتی ہیں؟

393
394

عورت کابلیک کلرمہندی ہاتھوں پرلگانا

سوال: کیا اسلامی بہن بلیک کلر کی ڈائی کی کون بنا کر مہندی کی طرح ہاتھوں پر لگا سکتی ہے؟

394
395

عدت وفات کا حساب لگانے کا طریقہ

جواب: اسلامی مہینے کی پہلی تاریخ کو ہو ، تو وفات کی عدت چاند کے حساب سے چار ماہ اور دس دن ہے، اگرچہ مہینے تیس سے کم کے ہوں۔اوراگر انتقال اسلامی مہینے کی پہل...

395
396

نصاب پر سال مکمل ہونے سے پہلے مقروض ہو گئے ،تو زکوٰۃ کب لازم ہو گی؟

جواب: حکم بھی ختم ہو جائے گا۔ اب جب دوبارہ زید صاحب نصاب بنے گا تب سے نیا سال شروع ہوگا۔ تفصیل کچھ یوں ہے کہ درمیان سال دَین(قرض) لاحق ہو جائے اور وہ د...

396
397

بیوہ عورت کا اپنے دیور یا جیٹھ سے بات کرنا کیسا؟

جواب: حکم کی اوررسولِ کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی رضا کی مخالفت کرنے سے ڈرتی ہو تو جب کسی ضرورت کی بنا پر غیر مرد سے پسِ پردہ گفتگو کرنی پڑ جائے...

397
398

گیارہویں شریف کی برکت و فضیلت

جواب: اسلامی زندگی میں فرماتے ہیں : ”اس مہینہ (ربیع الآخِر) میں ہر مسلمان اپنے گھر میں حُضور غوث پاک سر کا رِ بغدادرضی اللہ تعالیٰ عنہ کی فاتحہ کرے ، سال بھ...

398
399

قربانی کے دنوں میں قربانی افضل ہے یا رقم کا صدقہ کرنا؟

سوال: ایک اسلامی بہن ہر سال سرکار صلی اللہ علیہ وسلم ،غوث پاک رضی اللہ عنہ،اور مرحوم والدین کے ایصال ثواب کے لیے قربانی کرتی ہے۔اب سوال یہ ہے کہ قربانی کے دنوں میں یہ قربانی کرنا بہترہے یا اتنی رقم غریبوں میں دے دی جائے؟

399
400

کیا بیٹھ کر نوافل پڑھنے سے آدھا ثواب ملتا ہے ؟

سوال: اگر کوئی نفل نماز بیٹھ کر پڑھتا ہے، تو اس کی نماز اگرچہ ہوجاتی ہے ،لیکن اس کا ثواب آدھا ہوجاتا ہے ،کیا یہ بات درست ہے ؟اور یہ مسئلہ کہاں سے ثابت ہے ؟کیا عورت کے لیے بھی یہی حکم ہے کہ اس کا ثواب بھی آدھا ہوجائے گا یا اس میں فرق ہے ؟کیا نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم بیٹھ کر نفل نہیں ادا فرماتے تھے؟

400