سرچ کریں

Displaying 391 to 400 out of 450 results

391

میت کو بلاوجہ دوبار غسل دینا کیسا ؟

سوال: میت کو ایک مرتبہ سنت کے مطابق غسل دے دینے کے بعد بغیر کسی وجہ کے دوبارہ غسل دینے کی صورت میں کیا بندہ گنہگار ہوگا؟حوالے کے ساتھ رہنمائی فرمادیں۔

391
392

عمرہ کرنے کی منت مانی، تو کیا اس کو پورا کرنا لازم ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ ایک شخص نے منت مانی کہ اگر میرا فلاں کام ہو گیا، تو میں عمرہ کروں گا، اب اس کا کام ہو چکا ہے، تو کیا اس پر شرعاً عمرہ کرنا لازم ہے؟

392
393

جمعہ والے دن زوال کے بعد جمعہ ادا کیے بغیر سفر کے لیے نکلنا گناہ ہے

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ حید ر آباد زید کا وطن اصلی ہے، لیکن کراچی میں وہ گورنمنٹ ملازم ہے، نوکری کے سلسلے میں وہ تین چار دن کراچی اور تین چار دن حیدر آباد رہتا ہے، پوچھنا یہ ہے کہ ایسے شخص پر جمعہ فرض ہے یا نہیں؟ نیز بقیہ فرائض کو وہ حیدر آباد یا کراچی میں قصر کیساتھ ادا کرے گا یا پھر دونوں جگہوں پر پوری نمازیں ادا کرے گا؟

393
394

نمازِ جنازہ میں کون سا درود پڑھنا افضل ہے؟

جواب: ای: المراد الصلاۃ الابراھیمیۃ التی یاتی بھا المصلی فی قعدۃ التشھد‘‘ ترجمہ: یعنی مراد درودِ ابراہیمی ہے، جسے نمازی تشہد کے قعدے میں پڑھتا ہے۔ (ردال...

394
395

ایک عمرے کا دم ادا نہیں کیا اور دوسرا عمرہ کر لیا تو کیا حکم ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میں نے آج سے دو تین سال پہلے عمرہ کیا تھا، جس میں مجھ پر ایک دم لازم ہوا تھا، جو میں نے اب تک ادا نہیں کیا، نیت یہ تھی کہ ادا کردوں گا، لیکن بھول گیا، اب میں کراچی سے عمرہ کے لیے آیا اور عمرہ ادا کرلیا، پوچھنا یہ ہے کہ کیا میرا عمرہ ادا ہوگیا یا اس تاخير كے سبب مجھ پر مزید کوئی دم وغیرہ لازم ہوگیا ہے؟ نوٹ: سائل نے دم کے متعلق پوچھنے پر بتایا ہے کہ پچھلے عمرے میں انہوں نے ایک ہی مجلس میں ایک ساتھ دونوں ہاتھ پاؤں کے ناخن حالت احرام میں کاٹ لیے تھے۔

395
396

دستانے (Gloves) پہن کر نماز پڑھنے کا حکم

جواب: ای :تستّر بہ،یعنی:اخرج یدہ من الکمّ حین کبر للاحرام ولما فرغ من التکبیر ادخل یدہ فی کمیہ ،قال ابن الملک:ولعل التحاف یدہ بکمیہ لبرد شدید او لبيان ان ك...

396
397

کرایہ کے گھر میں رہنے والی عورت کا دورانِ عدت گھر تبدیل کر نا

سوال: ہمارے رشتہ دار ہیں وہ کرایہ کے گھر میں رہتے ہیں اور ان کی بہو عدت میں ہے انہوں نے گھر تبدیل کرنا ہے کیا وہ کرسکتے ہیں یا نہیں ؟ کیا ان کی بہو کو اسی گھر میں ہی عدت مکمل کرنی ہوگی یا گھر تبدیل کرنے پر وہاں بھی کرسکتی ہے ؟

397
398

ابتہال" نام رکھنا"

جواب: ای تضرّعوا واجتهدوا في الدّعاء" یعنی گڑگڑائیں اور دعا میں کوشش کریں۔(كتاب معجم اللغة العربية المعاصرة، جلد01،صفحہ 256،بیروت) سنن ابو داؤد شريف میں...

398
399

کتنی نمازیں چھوٹ جانے سے انسان صاحبِ ترتیب نہیں رہتا؟

جواب: ایک نماز بھی قضا کردینا گناہِ کبیرہ ہے ،جس نے ایساکیاوہ جلدازجلدتمام قضا نمازوں کا حساب لگاکرانہیں ادا کرے اور نمازقضاکرنے کے گناہ سے سچے دل سےتوبہ ب...

399
400

نماز میں پاؤں کی انگلیاں چٹخانے کا حکم

سوال: نماز کے دوران یا نماز کے انتظار میں انگلیاں چٹخانا مکروہ تحریمی ہے ۔ اگر کوئی دوران نماز قصداً گھٹنوں کو یا پاؤں کی انگلیوں کو چٹخائے جس سے آواز پیدا ہو تو اس کی نماز کا کیا حکم ہو گا ؟ نیز اگر بلاقصد ایسا ہو تو کیا نماز میں فرق آئے گا ؟

400