سرچ کریں

Displaying 391 to 400 out of 2423 results

391

قربانی سے پہلے کوئی حصہ دار فوت ہوجائے، تواس کی قربانی کا حکم

جواب: بالغ وُرثا اس کی طرف سے قربانی کرنے کی اجازت دے دیں ، تو اس کی طرف سے قربانی کرنا بلا شبہ جائز ہے اور بقیہ سب کی بھی قربانی ادا ہو جائے گی اور ...

391
392

ڈیڑھ ماہ کا حمل ضائع ہونے کی صورت میں آنے والا خون نفاس کا شمار ہوگا یا حیض کا؟

جواب: بال،تو اس صورت میں وہ حکماً بچہ کہلائے گا اور عورت آنے والے خون کے ذریعے نفاس والی شمار ہوگی۔ یاد رہے کہ ایک سو بیس دن کے بعد ہی عضو کا بننا ظاہر ہوتا...

392
393

جوڑا باندھ کر یا ساڑھی پہن کر نماز پڑھنے کا حکم

جواب: بالوں کے ساتھ نماز پڑھنے کی جو ممانعت فرمائی ہے وہ مَردوں کے ساتھ خاص ہے جس کی صراحت خود حدیثِ پاک میں موجود ہے۔ ساڑھی کے متعلق حکمِ شرعی یہ ہے ک...

393
394

آن لائن آرڈر پر مٹکے اور گملے تیار کر کے بیچنے کا حکم

جواب: ہونا ضروری نہیں ۔ موجودہ زمانہ میں گھر،دوکان وغیرہ کی زیب و آرائش وغیرہ جائز مقاصدکے لئے آرڈر پر ڈیزائن والے مٹکے اور گملے تیار کروانا لوگوں میں معر...

394
395

کاٹن کے باریک کپڑے پہن کر نماز پڑھنا کیسا ؟

جواب: بالوں کی سیاہی نظر آتی ہو،یونہی مرد کے ناف سے لیکر گھٹنوں کے نیچے تک کے حصے کی رنگت جھلکتی ہو تو مرد و عورت دونوں کیلئے اس قدر باریک لباس پہننا اور ...

395
396

اچھی کوالٹی والے چاول ، نارمل کوالٹی والے چاولوں کے بدلے بیچنا

جواب: بالذهب مثلا بمثل والفضة بالفضة مثلا بمثل والتمر بالتمر مثلا بمثل والبر بالبر مثلا بمثل والملح بالملح مثلا بمثل والشعير بالشعير مثلا بمثل، فمن زاد او ا...

396
397

حج کی ادائیگی میں تاخیر کرنے کا حکم نیز حجِ بدل کروانے کی اجازت کس کو ہے؟

جواب: بالکل قدرت ہی نہ رکھتا ہو ، جبکہ آپ کے والد صاحب کےلیےحج کرنےمیں مشقَّتْ ضرورہے،لیکن وہ عاجز نہیں ،کیونکہ فی زمانہ حج کا سفرقدرے آسان ہے، حَرَمین شر...

397
398

وفات کی عدت میں عورت کا نوکری کرنا کیسا ؟

جواب: بال یا کلائی وغیرہ ستر کا کوئی حصہ چمکے۔ (۲)کپڑے تنگ وچست نہ ہو جو بدن کی ہیأت ظاہر کریں۔(۳) بالوں یا گلے یا پیٹ یاکلائی یا پنڈلی کا کوئی حصہ ظاہر نہ ...

398
399

داڑھی کی حد کہاں سے کہاں تک ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ داڑھی کی حد کہاں سے کہاں تک ہے ؟ اگر کوئی شخص اپنے کانوں کے برابر والے بال سیٹ کرواتے ہوئے ایک مٹھی سے چھوٹے کرواتا ہو تو کیا وہ گنہگار ہو گا ؟ سائل:محمد عبد اللہ عطاری (اوباڑو ضلع گھوٹکی ، سندھ)

399
400

نماز غوثیہ کی حقیقت، اس کا طریقہ اور اعتراض جواب

جواب: باللہ شیخ محقق شیخ عبد الحق محدث دہلوی (رحمۃ اللہ علیہم اجمعین) وغیرہم نے حضور سیدنا غوث اعظم شیخ عبد القادر جیلانی رَضِیَ اللہُ عَنْہُ سے نقل کیا ہے۔...

400