
جواب: فجر سے پہلے اٹھ کر تیرہ رکعتیں ادا کرتے تھے،آٹھ رکعت (تہجد) پڑھتے اور تین وتر ،پھر ان کے بعد مزید دو رکعتیں پڑھتے۔(صحیح مسلم،ج1،ص509،مطبوعہ،بیروت) ...
عورت کاچلتی ٹرین میں نمازپڑھنا
جواب: فجر کی دو سنتیں نہیں ہو سکتیں ،ان نمازوں کےلیے آخری وقت تک انتظار کرے ٹرین رکے تو پڑھ لے اور نہ رکے تو آخری وقت میں چلتی ٹرین میں ہی پڑھ لے پھر بعد م...
فجرکی جماعت کے دوران سنتیں پڑھنا
سوال: اگر کسی نے فجر کی سنت نہ پڑھی ہو اور جماعت کھڑی ہو جائے،تو وہ فرض جماعت میں شامل ہو جائے یا سنتیں ادا کرے؟
پانی استعمال کرنے سے دورہ پڑے تو تیمم کا حکم
سوال: ایک شخص کو پانی کو چھونے کی وجہ سے مرگی کا دورہ پڑتا ہے اور بالخصوص فجر کی سردیوں میں تو بہت زیادہ ہوتی ہے اور اگر فوری دوا نہ لے تو بہت سخت دورہ پڑتا ہے، تو اس صورت میں کیا وہ شخص تیمم کر کے نماز پڑھ سکتا ہے؟
جواب: فجرکاوقت شروع ہونے تک کسی بھی وقت تہجد پڑھی جاسکتی ہے اور جیسے ہی فجر کا وقت شروع ہوتا ہے، تہجد کا وقت ختم ہو جاتا ہے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلّ...
عورتیں جمعہ کے دن ظہر کی نماز کس وقت پڑھیں
جواب: فجر کی نماز غلس ( یعنی اوّل وقت )میں مستحب ہے اور باقی نمازوں میں بہتر یہ ہے، کہ مردوں کی جماعت کا انتظار کریں، جب جماعت ہو چکے تو پڑھیں۔" ...
سفرمیں عورت کے نمازاداکرنے کاطریقہ
جواب: فجر کی دو سنتیں نہیں ہوسکتیں،ہاں اگر وقت گزر رہا ہے تو نماز پڑھ لیں اور بعد میں فرض اورواجب نمازکا اعادہ کرنالازم ہے ۔ اوراگر نماز کے وقت کے اند ر...
مقتدی کے تکبیرکہنے کے بعدامام نے سلام پھیردیا
سوال: زید نمازِ فجر کے لئے پہنچا، اس وقت امام صاحب قعدہ میں تھے، زید نے تکبیر تحریمہ کہی ، ابھی قیام میں ہی تھا کہ امام صاحب نے سلام پھیر دیا، تو اب پوچھنا یہ ہے کہ کیا زید جماعت میں شامل ہو گیا یا اسے اپنی نماز پڑھنی پڑے گی، اور اپنی نماز کے لئے تکبیر تحریمہ کہنے کی دوبارہ حاجت ہے یا وہی پہلے والی ہی کافی ہے؟
روزے کی اصلِ نیت ہی میں شک ہو، تو کیا حکم ہے؟
سوال: ہندہ کو رات میں پیٹ میں شدید درد ہوا تو اس نے سحری میں اس طرح روزے کی نیت کی کہ اگر دن میں میرے پیٹ میں درد ہوا تو میرا روزہ نہیں، ورنہ میرا روزہ ہے۔ اب ہوا یوں کہ فجر کی نماز کے بعد پھر اس کے پیٹ میں شدید درد ہوا جس کی وجہ سے مجبوراً اسے شربت پینا پڑا۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ اس صورت میں کیا ہندہ پر اس روزے کی قضا کے ساتھ ساتھ کفارہ بھی لازم ہوگا؟؟ رہنمائی فرمادیں۔
عیدکی نماز سے پہلے اشراق، چاشت و دیگرنفل پڑھنے کاحکم
سوال: کیا عید کے دن نماز فجر کے بعد عید کی نماز ادا کرنے تک کوئی نفل نماز، اشراق و چاشت یا دیگر نوافل نہیں پڑھ سکتے؟