سرچ کریں

Displaying 391 to 400 out of 1228 results

391

لاعلاج اور ناقابل برداشت تکلیف دہ بیماری کی وجہ سے مریض کو موت کا انجیکشن لگانا کیسا؟

جواب: لوگوں میں ایک شخص تھا،جس کامسلمانوں میں شمارہوتاتھا،رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے اس کے بارے میں فرمایا:یہ جہنمی ہے ،جب جنگ شروع ہوئی، تووہ شخ...

391
392

کاغذ پر لکھا ہوا فارمولابیچنے کا حکم

جواب: لوگوں کا رجحان ہو،لوگ اسے جمع کرتے ہوں ، اسے لینے، دینے میں رغبت رکھتے ہوں جبکہ متقوم (Valuable)ہونے کے معنی یہ ہے کہ ان چیزوں سے شریعت مطہرہ نے نفع ...

392
393

نماز میں سورہ مُلک کے بعد اللہ رب العٰلمین پڑھ لیا ، تو نماز کا حکم ؟

جواب: لوگوں کے کلام میں سے شمار نہیں ہوں گے ،گویا ا س نے کہا ہے”اے اللہ مجھ پر رحم فرما۔“(مصنف نےنماز فاسد ہونے والی صورت کوکسی کی چھینک کے جواب میں)’’یرحم...

393
394

شوہر نہ طلاق دے ، نہ ساتھ رکھے تو اس کے لیے کیا حکم ہے؟

جواب: لوگوں کو چاہیے کہ معاملے کو حل کریں،لیکن اگر کسی طور پر بھی معاملہ سیدھا نہ ہو، تو بہرحال شوہر کےلیے یہ اجازت نہیں کہ وہ بیوی کو لٹکا کر رکھے، نہ اپن...

394
395

اللہ تعالی پر لفظِ"چیز"کا اطلاق کرنا کیسا؟

جواب: لوگوں میں سب سے زیادہ سچا کون ہے؟“ اگر یہ جواب دیا جائے کہ ”جبریل“ یہ جواب غلط ہوگا، کہ جبریل لوگوں میں داخل نہیں ،اسی طرح یہاں ہے۔۔۔۔۔تو اس آیت سے...

395
396

سی جی ایم سینسر ( Glucose Meter ) لگا ہو تو غسل کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ذیابیطس کے مریض کے لئے خون میں موجود گلوکوز کی مقدار پر نظر رکھنا نہایت اہم ہے۔گلوکوز کی مانیٹرنگ کے لئےعام طور پر گلوکوزمیٹر استعمال کیا جاتا ہے۔جس میں ایک ٹیسٹ سٹرپ لگا ئی جاتی ہے اور اس پر خون کا قطرہ گرا کر مشین کے ذریعے گلوکوزکا لیول چیک کر لیا جاتاہے۔ آج کل ایک جدید طریقہ آیا ہے۔وہ یہ کہ ”سی جی ایم (Continuous Glucose Monitoring)“ ایک آلہ ہے، جس کی مدد سے گلوکوز کی مستقل مانیٹرنگ ممکن ہے۔ یہ آلہ جسم پر عام طورپہ کہنی سے اوپر بازو کی سطح پر چپکا دیا جاتا ہے۔یہ آلہ ایک باریک سے سینسر کی مدد سے گلوکوز کا لیول چیک کرتا ہےاور وائرلیس ٹیکنالوجی کے ذریعے ریزلٹ ایک میٹر یا موبائل وغیرہ پر شو کر دیتا ہے۔ ہر ایک منٹ میں یا چند منٹ بعد یہ گلوکوز کا لیول چیک کرتا رہتا ہے،اور بتاتا رہتا ہے کہ گلوکوز لیول اوپر کو جا رہا ہے یا نیچے کو آرہا ہےاور اگلے بیس منٹ یا آدھے گھنٹے بعد کی کیفیت کا اندازہ بھی بتا دیتا ہے۔یہ آلہ ان لوگوں کے لیے بہترین ہے جن کو دن میں چھ سے آٹھ مرتبہ گلوکوز چیک کرنا پڑتا ہے۔اس میں الارم بھی سیٹ کر سکتے ہیں ، جو خون میں شوگر کے نہایت کم یا زیادہ ہو جانے پر مریض کو خبردار کرتا ہے۔ اس طرح ان مریضوں کی جان بچا ئی جا سکتی ہے ، جن کو سوتے ہوئے ہائپوگلائسیمیا (Hypoglycemia) ہو جائے ، کیونکہ یہ ایک خطرناک بات ہے جس سے مریض کی موت تک واقع ہو سکتی ہے۔ سی جی ایم کو دن میں دو مرتبہ گلوکوزمیٹر سے خون میں گلوکوز چیک کر کے برابر (Calibrate) کرنا ضروری ہے تاکہ بالکل صحیح نمبر معلوم ہو سکیں ، کیونکہ اس سے حاصل ہونے والا رزلٹ گلو کوز میٹر سے کم درجے کا ہوتا ہے ، البتہ بعض نئے سی جی ایم کو اس طرح برابر کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ جب یہ سینسر جسم پر لگا ہو تو جسم پر پانی بہاسکتے ہیں ، لیکن جسم کے جتنےحصے پر یہ سینسر لگا ہے اتنے حصے کی جلد تک پانی نہیں پہنچ سکتا ، کیونکہ یہ جسم کے ساتھ مضبوطی سے چپکا ہوتا ہے۔اس کو اتارنے میں کوئی حرج یا مشقت کا سامنا نہیں ہوتا یعنی بآسانی اسے اتارا جا سکتا ہے ، لیکن اترنے کے بعد یہ دوبارہ استعمال نہیں کیا جا سکتا۔اور اس کی قیمت بھی کافی زیادہ ہوتی ہے تقریبا بیس ہزار کے قریب اور عام طور پر اسے دس بارہ دن تک یا بعض کو چودہ دن تک نہیں اتاراجاتا۔ اس تفصیل کے بعد سوال یہ ہے کہ کیا اس سینسر کو استعمال کر سکتے ہیں ؟ اگر کر سکتے ہیں ، تو غسل فرض ہونے کی صورت میں کیا اسے اتارے بغیر غسل کا فرض ادا ہوجائے گا؟

396
397

بدبودار جرابیں پہن کر مسجد میں جانا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ آج کل سردی سے بچنے کے لیے بہت سے لوگ جرابیں استعمال کرتے ہیں۔جرابوں کے ساتھ اگر زیادہ دیر تک بوٹ پہنے جائیں،تو بعض لوگوں کے پاؤں سے عجیب سی بدبو آنا شروع ہو جاتی ہے۔اب مسئلہ یہ ہے کہ کچھ افراد بوٹ اتار کر اسی طرح بدبو والی جرابیں لے کر مسجد میں نماز پڑھنے آجاتے ہیں،جس کی وجہ سے مسجد میں بھی عجیب سی بدبو پھیل جاتی ہے،تو ایسے افراد کا بدبو والی جرابیں پہن کر مسجد میں آنا کیسا ہے؟

397
398

جواد نام کا مطلب اور جواد نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب: لوگوں کے ناموں پر نام رکھو۔ (كنز العمال،ج16،ص423،حدیث 45229 ،مؤسسۃ الرسالہ،بیروت) بہارِ شریعت میں ہے :" بچہ کا اچھا نام رکھا جائے۔ ہندوستان میں بہ...

398
399

زکوٰۃ ادا نہ کرنے کی وجہ سے بارش روک دی جاتی ہے؟

جواب: لوگوں کےمستحقینِ زکوٰۃ سے زکوٰۃ روکنے کی نحوست کی وجہ سے ان پر بطورِ سزا بارش نازل نہیں ہوتی، آنے والی بارش سے ان کا نفع اٹھانا محض چوپایوں کے تابع ہ...

399
400

بیٹی کو وراثت سے حصہ نہ دینا کیسا؟

جواب: لوگوں کے ساتھ کسی زمین کا جھگڑا تھا۔ انہوں نے حضرت سیدتنا عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے پاس حاضر ہو کر یہ بات ذکر کی ،تو آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہا...

400