
سوال: نکاح پڑھواتے وقت لڑکی سے 3 باراجازت لینا ضروری ہے 1 یا 2 بار بھی نکاح خواں نے اجازت لی تو نکاح ہو گیا؟
کرونا وائرس کی وجہ سے فوت شدہ شخص کے غسل و نمازِ جنازہ کے احکام
جواب: اسلامی ممالک میں جہاں پابندی نہیں اور دیگر ممالک جہاں غسل دینے میں ممانعت نہیں ، تو وہاں غسل لازمی دیا جائے گا ۔ لیکن صورت مسئولہ میں جب اس کو نہ پان...
واپس لینے کی شرط پر کوئی چیز بیچنے کا شرعی حکم
جواب: اسلامی،بیروت) ردالمحتارمیں ہے:”عن عبدﷲ بن محمد بن اسلم السمرقندی وکان من کبارعلماء سمرقندأنہ لایحل لہ ان ینتفع بشیء منہ بوجہ من الوجوہ وان اذن لہ الر...
محمد حارب کا مطلب اور محمد حارب نام رکھنا کیسا
جواب: لینا، نیزہ مارنا، غضبناک ہوناوغیرہ ۔اورحارب کا معنی بنے گا، لوٹ مارکرنے والا ،غضبناک،آگ بگولہ ہونے والا وغیرہ۔ اورحدیث پاک میں "حرب"نام کوسب سے قبیح ...
مخصوص ایام میں تفسیر کی کتابوں کو چھونے کا حکم
جواب: اسلامی کتب کو (ناپاکی کی حالت میں )آستین کے ساتھ چھونا، جائز ہے،کیونکہ اس میں شرعاً ضرورت متحقق ہے، (علامہ عینی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ لکھتے...
سوال: میر ا نام ۔۔ ۔۔۔۔۔ہے ،میرے شوہر کا نام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے ۔میرے شوہر چرس وغیرہ کا نشہ کرتے تھے۔گھر سے چلے جاتے ،پھر واپس آجاتے ،اب 2009ء سے گئے ہیں اور واپس نہیں آئے ،ان کی زندگی یا موت کی کوئی خبر نہیں،میرے شوہر کی تاریخِ پیدائش 01-01-1958ہے ۔اوراسلامی تاریخ 10جمادی الاُخری 1377ھ ہے ،اور اسلامی تاریخ کے حساب سے ان کی عمر 66سال ہے ۔ ان کے والدین ان کی زندگی ہی میں وفات پاگئے تھے،ان کا کوئی بیٹا نہیں ہے ،ورثاء میں ،بیوی تین بیٹیاں،دو بھائی اور دو بہنیں ہیں ،میرے شوہر کے ترکےمیں ایک گھر ہے ،اس گھر کی تقسیم کس طرح ہوگی ؟
کیانکاح میں دولھا اور دلہن کے حقیقی والد کا نام لینا ضروری ہے ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ نکاح میں دولھا اور دلہن کے حقیقی والد کا نام لینا ضروری ہے یانہیں ؟نیز کسی نے بچہ گودلیا ، اس کے حقیقی والد کا نام معلوم نہیں تو کیا گودلینے والے کا نام بطور ولدیت لے سکتے ہیں یا نہیں ؟ سائل:علی حمزہ(پریٹ آباد ، حیدرآباد )
دوسری شادی کے لئے پہلی بیوی سے اجازت لینا
سوال: کیا دوسری شادی کے لئے پہلی بیوی سے اجازت لینا ضروری ہے؟
وضو و غسل کے بعدمعلوم ہوا کہ نیل پالش لگی رہ گئی، تو جو نماز پڑھی اس کا حکم
سوال: کسی اسلامی بہن نے ناخن پالش لگائی ہوئی تھی، اسے اپنی طرف سے صاف کر کے وضو یا غسل کیا اور نماز بھی پڑھ لی، پھر توجہ گئی ، تو معلوم ہوا کہ ناخن پالش صحیح طور پر نہیں اتری تھی،جس وجہ سے پانی ناخن تک نہیں پہنچا، تو اس صورت میں اُس پڑھی گئی نماز کا کیا حکم ہو گا؟