
قربانی کے جانور کی دو ٹانگیں ٹوٹ جائیں تو قربانی ہو جائے گی؟
سوال: قربانی کا بیل ، گاڑی سے اس زور سے گرا کہ بیچارے کی اگلی دونوں ٹانگیں ہی ٹوٹ گئیں، اب نہ تو وہ اٹھ سکتا ہے اور نہ ہی وہ چل سکتا ہے ۔ اس صورت میں قربانی کے حصہ داروں کے لیے کیا حکم ہے؟
کروڑوں زرعی زمین ہے، لیکن حج کے لئے نقد رقم نہیں تو حج کا حکم
جواب: کتا ہو اور اس کے بعد بھی اس کےپاس اتنی زمین بچ جائے گی کہ اس سے اپنے گھر کے اخراجات چلا سکتا ہو،تو اس پر زمین کا اتناحصہ بیچ کر حج پر جانا لازم ہوگا۔ ...
مستعمل پانی سے وضو کرکے نماز پڑھی لی ہو تو کیا حکم ہے؟
جواب: کتا ۔ اگرچہ یہ پانی پاک ہوتا ہے لیکن نجاستِ حکمیہ کو پاک کرنے والا نہیں ہوتا، لہذا پوچھی گئی صورت میں مستعمل پانی سے وضو کرنے کے سبب چونکہ زید کو طہ...
یہ جملہ کہنے کا حکم کہ وہاں نہ آدم تھا نہ آدم زاد
سوال: آج کل ایک جملہ بہت عام ہے کہ لوگ کسی ایسی جگہ جائیں جو ہمیشہ سنسان ہی رہتی ہو یا بھیڑ والی جگہ کبھی کسی موقع پر سنسان ہو جائے ،تو اس طرح کے موقع پر لوگ اس کے سنسان ہونے کو بیان کرنے کے لئے کہتے ہیں : ”وہاں نہ آدم تھانہ آدم زاد “اس جملے کے متعلق حکمِ شرعی کیا ہے؟
موبائل ریپئرنگ کے کام کی اجرت لینے کا حکم
سوال: میرا موبائل ریپئرنگ کا کام ہے، اگر کوئی شخص میرے پاس موبائل ٹھیک کروانے آتا ہے،اور کہتا ہے کہ میرا موبائل بند ہوگیا ہے،اِسے ٹھیک کردو،اب میں اس کا موبائل اوزار وغیرہ سے کھولوں لیکن اس میں کوئی نئی چیز ڈالے بغیر ہی اُسے ٹھیک کردوں تو کیا اس کام پر میں پیسے لے سکتا ہوں یا نہیں،جبکہ میں نے اسے صحیح کرنے کیلئے کوئی چیزاس میں نہیں ڈالی ؟
مبلغ کا نمازی کی طرف منہ کرکے درس دینا
جواب: کتا ہے جبکہ اس کے مقابل کوئی شخص نماز نہ پڑھتا ہو۔یہ عبارت نقل کرنے کے بعدفرمایا :امام محمد رحمہ اللہ نے نمازی کے پہلی یا آخری صف میں ہونے کی تفصیل نہ...