
عورت کی قبر مرد کی قبر سے زیادہ گہری ہونے کی حقیقت کیا ہے؟
جواب: ختار میں ہے:”( وحفر قبره ) في غير دار (مقدار نصف قامة ) فإن زاد فحسن۔“ یعنی قبر کو گھر سے باہر (یعنی قبرستان و غیرہ میں ) نصف قد کے برابر کھودا جائے، ...
اولاد نہ ہو تو بیوی کو وراثت میں حصہ ملے گا؟
سوال: کوئی شخص فوت ہو جائے اور اس کی کوئی اولاد نہ ہو، تو شوہر کی جائیداد میں بیوی کا حق ہوگا یا نہیں ؟ اور اگر شوہر کے دیگر ورثا بیوہ کا حصہ نہ دیں، تو کیا حکم ہے؟
سوال: اگر کوئی شخص اس طرح منت مانے کہ اگر زید کی طبیعت ٹھیک ہوجائے اور وہ بارہ ربیع الاول کے جلوس میں جائے تو وہ پچاس رکعت نماز پڑھے گا۔اب زید کی طبیعت مکمل تو نہیں،مگر پہلے سے بہتر ہوگئی،لیکن وہ جلوس میلاد میں نہیں جاسکا۔تو کیا اس صورت میں منت کو پورا کرنا لازم ہوگا یا نہیں؟
جواب: خود کے ایسے معاملات ہوتے ہیں کہ جن کے سبب وہ اس نہج پر پہنچ جاتاہے لہذا ان پر غور و فکر کرے اور ان کو حل کرنے کی کوشش کرے ۔ مایوسی کے چنداسباب و ع...
بچے کے کان میں اذان دینے کا ثبوت
جواب: خلل اور مِرگی نیز مختلف قسم کی بیماریوں اور بلاؤں سے محفوظ رہے گا۔ فتاویٰ رضویہ میں ہے:”جب بچّہ پیدا ہو فوراً سیدھے کان میں اذان، بائیں میں تکبیر...
ٹینک کا پانی مستعمل ہونے کے بعد کئی بار بھر چکا ہو تو اس پانی سے وضو و غسل کرنا
سوال: گھر کا ٹینک جب آدھے سے بھی کم تھا، تب اس میں بھائی داخل ہواتھا، اس کے بعد کافی بار پانی آچکا ہے اورٹینک بھر چکا ہےکیا اس پانی سے غسل ہو جائے گا؟
نیک ہونے کے باوجود تکلیفیں کیوں آتی ہیں ؟
جواب: خروی انعامات کا مستحق قرار پاتا ہے۔ بخاری شریف میں ہے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے ارشاد فرما...
سوال: غیر مسلم کا خون کسی مسلمان مریض کو لگایا جاسکتا ہے؟
عمرہ کی نیت نہ ہو، تو انڈیا سے بغیر احرام مکۂ معظمہ حاضر ہونا
سوال: اگر کوئی شخص انڈیا سے مکہ مکرمہ احرام کے بغیر حاضر ہو اور عمرے کی نیت بھی نہیں کی، تو کیا اس صورت میں اسے دم دینا پڑے گا جبکہ ابھی وہ مکہ میں ہی ہے؟
بیوی کی موجودگی میں بیوہ سالی سے نکاح کرنا کیسا؟
جواب: خواہ سالی کنواری ہو یا طلاق یافتہ ہو یا بیوہ ہو،لہذا پوچھی گئی صورت میں زید کا اپنی بیوہ سالی سے نکاح سخت ناجائز و حرام ہے۔ جن لوگوں نے یہ مسئلہ...