
ماں کا دس سالہ بچے کے ساتھ کراچی سے حیدرآباد کا سفر کرنا کیسا؟
جواب: حکم میں ہے۔(تنویر الابصار مع الدر المختار، کتاب الحج، ج 02، ص 464، مطبوعہ بیروت، ملتقطاً) عورت غیر مراہق بچے کے ساتھ سفر نہیں کرسکتی۔ جیسا کہ فتح...
بارش کے دوران پرنالے سے بہنے والے بدبودار پانی سے وضو کرنا کیسا؟
جواب: حکم میں ہوتا ہے اور جاری پانی پاک اسی وقت ناپاک ہوتا ہے کہ جب اُس پانی میں نجاست کا کوئی وصف یعنی اس کا رنگ،بو یا ذائقہ ظاہر ہوجائے ۔ اب جبکہ پوچھی گ...
اچھی کوالٹی اور کم کوالٹی کا چاول مکس کر کے بیچنے کا حکم
سوال: دو طرح کے چاول ہوں، ایک اچھا چاول ہو اور ایک اس سے کم کوالٹی کا، کیا ان دونوں کو ملا کر بیچا جاسکتا ہے؟ اس کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ کم کوالٹی کا چاول اگر الگ سے پکایا جائے، تو وہ صحیح نہیں بنتا جبکہ اچھے چاول میں ملا کر بنائیں تو وہ صحیح لگتا ہے، اس کا ریٹ اس طرح رکھا جاتا ہے کہ مثلاً:اچھا چاول 200 روپے کلو ہے اور اس سے کم والا 100 روپے کلو ، یوں ملانے کے بعد دو کلو کی رقم ٹوٹل 300 روپے ہوئی ،پھر اس کا ایک کلو کا ریٹ 150 مقرر کر کے بیچا جاتا ہے ۔ کئی جگہوں پر اس طرح چاول کو ملا کر بیچا بھی جاتا ہے ،اس طرح بیچنے کا کیا حکم ہے؟
قسطوں پر گاڑی یا موٹر سائیکل لینے اور انشورنس کروانے کا حکم
سوال: کسی کمپنی سے قسطوں پر گاڑی یا موٹر سائیکل خریدی جائے، تو وہ اس کی انشورنس بھی کرواتے ہیں،پھر اگر گاڑی چوری ہوجائے یا جل جائےتو انشورنس کمپنی اس گاڑی یا موٹر سائیکل کی مکمل قیمت ادا کرے گی، اگرچہ انشورنس کی مد میں ابھی تک اس کی قیمت کے برابر رقم جمع نہ ہوئی ہو، اس کا کیا حکم ہے؟
یہ کہنے کا حکم کہ مشکل آسان کرنے والا اوپر بیٹھا ہے ؟
سوال: مشکل آسان کرنے والا اوپر بیٹھا ہے، یہ جملہ کہنے کا کیا حکم ہے؟
رضاعی بہن کی سگی بہن سے نکاح کا حکم
سوال: میرے چچا کی تین بیٹیاں ہیں، میں ان کی بڑی بیٹی سے شادی کرنا چاہتا ہوں ، لیکن مسئلہ یہ ہے کہ بڑی بیٹی سے چھوٹی والی بیٹی نے میری والدہ کا دودھ پیا ہے ۔ لوگ کہتے ہیں کہ وہ سب میری بہنیں ہوگئی ہیں ، اس لئے میری اور ان کی بڑی کی بیٹی کی شادی نہیں ہو سکتی ۔ اس حوالے سے شریعت کا کیا حکم ہے؟
پہلے سلام کے بعد مسبوق کے کھڑے ہوجانے کا حکم
سوال: اگر مسبوق امام صاحب کے پہلے سلام کے بعد ہی کھڑا ہوجائے تو کیا حکم ہوگا؟