
مقروض کا انتقال ہوجائے تو قرض کیسے ادا ہوگا؟
جواب: مال و اسباب چھوڑا ہو تو اس کا قرض اس کے ترکے سے ادا کیا جائے گا۔ جب کسی کا انتقال(Death) ہوجائے تو پہلے تین چیزیں اس کے مال و اسباب سے پوری کی جائیں گ...
سوتیلی ماں کی بہن سے نکاح جائز ہے یانہیں؟
جواب: بیٹے (جو پہلی بیوی سے ہے اس)کا زید کی دوسری بیوی کی بہن سے نکاح درست ہے جبکہ کوئی اورمانع نکاح مثلِ رضاعت و حرمت ِ مصاہرت نہ ہو،کیونکہ زید کی دوسری ...
تراویح پڑھانےکی اجرت اورحیلے کا حکم
جواب: مال لینے کے متعلق ارشاد فرماتا ہے:﴿ وَ لَا تَشْتَرُوْا بِاٰیٰتِیْ ثَمَنًا قَلِیْلًا ز وَّ اِیَّایَ فَاتَّقُوْنِ﴾ ترجمہ کنزالایمان:’’میری آیتوں کے بد...
قربانی کا نصاب – ڈیڑھ تولہ سونا ہو تو قربانی واجب ہے؟
جواب: مال کے ساتھ ملا کر ، اُن دونوں کی مجموعی قیمت عید الاضحی کے ایام میں ساڑھے باون تولہ چاندی کی قیمت کے برابر ہو ، یوں ہی حاجتِ اصلیہ(یعنی وہ چیزیں جن ک...
مسجد کے چندے سے تراویح پڑھانے کی اجرت دینا کیسا ؟
جواب: مال؛ فإذا لم يكن للقارئ ثواب لعدم النية الصحيحة فأين يصل الثواب إلى المستأجر ولولا الأجرة ما قرأ أحد لأحد في هذا الزمان بل جعلوا القرآن العظيم مكسبا و...
بچوں کی لاٹریاں خریدنا بیچنا کیسا؟
جواب: مال حاصل کریں گے ، وہ جائز نہیں ہوگا بلکہ وہ مال حرام ہوگا۔ اللہ تبارک و تعالٰی نے مسلمانوں کو ایک دوسرے کا مال باطل طریقے سے حاصل کرنے سے منع فر...
بیمار شخص کے سر پر کالا بکرا یا سیاہ مرغا وار کر صدقہ کرنا کیسا؟
جواب: مالك قال قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : باكروا بالصدقة فإن البلاء لا يتخطى الصدقة“یعنی حضرتِ سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول ا...
" اے فاطمہ ! اگر اللہ کےیہاں پکڑ ہوگئی تو میں تمہارے کسی کام نہیں آؤں گا " کا مطلب
سوال: اس طرح کی کوئی حدیث پاک موجود ہے کہ: " حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت فاطمہ سے فرمایا ہو کہ :"اے فاطمہ !میرے مال سے جو لینا ہے لے لو،لیکن اگر اللہ کےیہاں پکڑ ہوگئی تو میں تمہارے کسی کام نہیں آؤں گا۔"اگر ایسی کوئی حدیث موجود ہے توا س کا کیا مطلب ہے ؟نیز اس حدیث کی بنیاد پر اگر کوئی شخص یہ کہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تو اپنی بیٹی کی بخشش بھی نہیں کروا سکتے ،تو کیا حکم ہوگا؟
قرض دے کر مشروط نفع لینے کا حکم ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نے کچھ لوگوں سے ادھار میں مال لیا تھا ، اب مزید مال کی ضرورت ہے ، لیکن اُن لوگوں کو اُن کی گزشتہ رقم ادا کیے بغیر مزید مال نہیں ملے گا ، اس لیے میں نے اپنے ایک دوست سے کچھ رقم ادھار لینے کے لیے رابطہ کیاتاکہ وہ رقم اُن لوگوں کو دے کر مزید مال لے لوں ، لیکن دوست کے ساتھ طے یہ کرنا ہے کہ میں اُس کے پیسے قرض خواہوں کو دے کر جو مال لاؤں گا ، اس میں سے ہر پیس پر معین مقدار میں دوست کو بھی نفع دیتا رہوں گا اور دوست کی اصل رقم میرے پاس ہی محفوظ رہے گی ، بعد میں وہ رقم بھی لوٹا دوں گا ۔ آپ سے یہ پوچھنا تھا کہ اس طرح میرا اپنے دوست سے قرض لینا اور اس کو یہ نفع دینا جائز ہے یا نہیں ؟