سرچ کریں

Displaying 401 to 410 out of 2911 results

401

تفسیر ابنِ عباس کے متعلق اعلیٰ حضرت کا قول

سوال: کیا اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ نے یہ فرمایا ہے کہ تفسیر ابنِ عباس (رضی اللہ عنہ)حضرت عبداللہ بن عباس(رضی اللہ تعالیٰ عنہ)سے ثابت نہیں ہے؟

401
402

کیا بیٹھ کر نوافل پڑھنے سے آدھا ثواب ملتا ہے ؟

جواب: حضرت عمران بن حصین سے روایت ہے ،کہتے ہیں ،میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے مرد کے بیٹھ کر نماز پڑھنے کے متعلق سوال کیا ،تو آپ علیہ الصلٰ...

402
403

گدھے اور خچر کا جوٹھا پانی مشکوک کیوں؟

جواب: حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرمایا کرتے تھے کہ گدھا ایک جنگلی دانہ(جوکوٹ کر پکانے کے کام آتا ہے)اور بھوسہ کھاتا ہے پس اس کا جوٹھا پاک ہے ،جبکہ حضرت...

403
404

مقتدی کے لیے کب سلام پھیرنا سنت ہے؟

جواب: حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما پسند کرتے تھے کہ جب امام سلام پھیرے ،تو مقتدی بھی سلام پھیر دیں ۔۔ حضرت عتبان رضی اللہ عنہ سے مروی ہے ، کہتے ہیں ہم نے نبی...

404
405

کیا فی زمانہ سفری سہولیات کے پیشِ نظر عورت بغیر محرم سفرِ حج کر سکتی ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ زیدکاکہناہے کہ آج کے دورمیں سفرمیں بہت سہولیات پیدا ہوچکی ہیں،سفرآسان،محفوظ اورتیزہوچکاہےاورحج کےلیے عورتوں کےحکومتی سطح پرگروپس تیارکیے جاتے ہیں،توعورتیں محفوظ ہوتی ہیں،لہذاآج کے دورمیں عورت بغیرمحرم کے سفرحج کرسکتی ہےاوراحادیث میں جوبغیرمحرم کے سفرکی ممانعت ہے وہ پہلے دورکے اعتبارسے ہے جب سفراونٹوں گھوڑوں پرہوتاتھا،سفرکرنے میں کئی کئی دن لگ جاتے تھےاورغیرمحفوظ بھی ہوتاتھااوروہ اپنی دلیل کے طور پر یہ روایت بھی بیان کرتاہے کہ :’’قال فإن طالت بك حياة، لترين الظعينة ترتحل من الحيرة، حتى تطوف بالكعبة لا تخاف أحدا إلا اللہ۔۔۔قال عدي: فرأيت الظعينة ترتحل من الحيرة حتى تطوف بالكعبة لا تخاف إلا اللہ‘‘ ترجمہ:نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے (حضرت عدی رضی اللہ تعالی عنہ سے)ارشادفرمایا: اگرتمہاری عمرلمبی ہوئی، توتم اونٹ پرسوارعورت کودیکھوگے کہ وہ حیرہ سے سفرکرے گی، یہاں تک کہ کعبہ کاطواف کرے گی اس حال میں کہ اسے اللہ تعالی کے سواکسی کاخوف نہیں ہوگا،حضرت عدی رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا:میں نے اونٹ پرسوارعورت کودیکھاجوحیرہ سے چل کرخانہ کعبہ کاطواف کررہی تھی اس حال میں کہ اسے اللہ تعالی کے سواکسی کاخوف نہیں تھا۔ (صحیح البخاری،کتاب المناقب،باب علامات النبوۃ فی الاسلام،ج04،ص197،دارطوق النجاۃ) زیداس سے استدلال کرتے ہوئے کہتاہے کہ اس سے پتاچلاجب امن وامان اورمحفوظ سفر ہو، توعورت تنہاسفرحج کرسکتی ہے ۔شرعی رہنمائی فرمائیں کہ زیدکایہ استدلال درست ہے یانہیں ؟

405
406

میں علم کاشہراورابوبکراس کی بنیادہےِِ،اس روایت کی تحقیق

جواب: حضرت سیدنا ابن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ سے مرفوعا روایت کیا ہے، اور یہ حدیث ضعیف ہے ۔( الفتاوی الحدیثية، صفحہ 192 ، دار الفکر، بیروت) حافظ نجم الد...

406
407

مقتدی کے لیے سلام پھیرنے کا افضل طریقہ کیا ہے ؟

جواب: حضرت ابن عمر اور عتبان بن مالک رضی اللہ عنہما کی روایت نقل فرماتے ہیں:’’كان ابن عمر: يستحب اذا سلم الإمام، ان يسلم من خلفه۔۔۔عن عتبان بن مالك قال: ص...

407
408

کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے پاس مکمل علم ہے ؟

جواب: حضرت علامہ سید احمد سعید کاظمی رحمۃ اللہ علیہ حضور علیہ السلام کے علم کے متعلق فرماتے ہیں : ”اللہ پاک نے ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ تعالی علیہ...

408
409

مکروہ وقت میں طواف کرنا اور طواف کے نفل پڑھنا کیسا ؟

جواب: حضرت عقبہ بن عامر جہنی رضی اللہ عنہ سےروایت ہے ،فرماتے ہیں کہ تین اوقات ایسے ہیں جن میں نماز پڑھنے سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں منع فرمایا...

409
410

تہجد کے وقت پہلے وتر کی نماز ادا کرنی چاہیے یا تہجد کی نماز

جواب: حضرت سیدناعبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلم نے ارشاد فرمایا:” اجعلو آخر صلوٰتکم باللیل وت...

410