
ناجائز دوستی میں دئیے جانے والے تحائف کا حکم
جواب: حیثیت رشوت کی ہےکیونکہ نا محرم دوستی میں ایک دوسرےکو جو چیز دیں وہ رشوت کہلاتی ہے اور رشوت کے طور پر جو چیز دی جائے شرعی طور پر لینے والا اس کا ما...
نماز کے دوران عورت کے بال ظاہر ہو رہے ہوں، تو نماز کا حکم
جواب: حیثیت رکھتے ہیں ، دیگر اعضائے مستورہ کی طرح ان بالوں کو بھی چھپانا ضروری ہے ،نما زمیں ستر عورت ظاہر ہونے کےمتعلق حکم شرعی یہ ہےکہ اگرستر عورت کاایک چو...
حضرت عیسیٰ علیہ الصلوۃ و السلام اور امام مہدی دونوں علیحدہ شخصیات ہیں۔
جواب: حیثیت ،نیچے دونوں کی تفصیل ذکرکی جاتی ہے : (الف)دریافت کی گئی صورت میں اگر وہ شخص واقعی یہ عقیدہ رکھتا ہے اور اپنے آپ کو اللہ کا نبی کہتا ہے تو ...
اٹیچ باتھ روم یا غسل خانہ بنانے کا شریعت میں کیا حکم ہے؟
جواب: حیثیت اختیار کر جائیں تو اب باتھ روم میں وضو کرتے ہوئے ذکر و وظائف اور دعائیں پڑھ سکتے ہیں کہ اب یہ موضعِ نجاست نہیں۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ و...
کسی کے گرے ہوئے پیسے اٹھا کر خرچ کردئیے تو کیا حکم ہے ؟
جواب: حیثیت لقطے کی تھی اور لقطے کا حکم یہ ہے کہ اتنے عرصہ تک اس کی تشہیر یعنی اعلان کیا جائے کہ اس بات کا غالب گمان ہو جائے کہ مالک اب تلاش نہ کرتا ہوگا۔...
گھر کے کرائے کے لئے ایڈوانس دی گئی رقم پر زکوۃ کا حکم
جواب: حیثیت قرض کی ہے،اورقرض کی رقم جب ازخودیادیگراموال زکوۃ کے ساتھ مل کرنصاب کی مقدارکوپہنچ جائے،تواس پردیگرشرائط کی موجودگی میں زکوۃ لازم ہوتی ہے،اور پوچ...
کیا قیامت کے دن بیٹے کا حساب والدین کو دینا ہوگا ؟
جواب: حیثیت ہے والِدَین کیلئے اِصلاح کے تعلُّق سے شرعًا ویسا ہی حکم ہے یعنی فرض پر فرض،واجِب پر واجِب،سنّت پرسنّت،مستحب پرمستحب مگر بشرطِ قدرت بقدرِ قدرت بَ...
سامان بیچنے والےکے گاڑی لوڈ کرانے پر خریدار کا قبضہ شمار ہوگا یا نہیں ؟
جواب: حیثیت سے اس سامان پر قبضہ کر رہا ہے اور وکیل کا قبضہ مؤکل کا قبضہ شُمار ہوتا ہے۔یہاں گاڑی والے کو خریدار کی طرف سے قبضہ کرنے کا وکیل ماننے کی وجہ یہ ہ...