
بیوہ عورت کا اپنے دیور یا جیٹھ سے بات کرنا کیسا؟
سوال: کیا بیوہ عورت اپنے دیور یا جیٹھ سے بات کرسکتی ہے؟ جیسے کوئی ضروری کام ہو، اسے ڈائریکٹ دیور یا جیٹھ سے بات کرنی ہو، تو بات کر سکتی ہے یا ان کی کسی محرم عورت کے ذریعے ان کو بات پہنچائی جائے؟
قبلہ کی طرف پاؤں کرنے کا حکم ؟ چند چیزوں سے اعتراض اور جواب
سوال: کعبہ شریف کی طرف پاؤں پھیلانے کا کیا حکم ہے؟ زید کا کہنا ہے کہ عام حالت میں اور بالخصوص سوتے وقت کعبہ شریف کی طرف پاؤں پھیلانا بلا کراہت جائز و درست ہے اور اس پر چند مسائل سے استدلال کیا ہے، جن کی تفصیل یہ ہے: (1) مریض قبلہ کی طرف پاؤں پھیلا کر نماز پڑھے گا۔ (2) نزع کے عالَم میں قبلہ کی طرف ٹانگیں پھیلانے کا حکم دیا گیا ہے۔ (3) غسلِ میت کے وقت بھی یہی حکم ہے اور پھر (4) جنازہ لے کر چلنےمیں بھی اگر میت کے پاؤں قبلہ کی جانب ہونے میں کچھ کلام نہیں۔ تو جب ان احکامات میں کعبہ کی طرف پاؤں پھیلانے کی تلقین ہے، تو معلوم ہوا یہ ایسی چیز نہیں جس کی شریعت میں ممانعت وارد ہو، لہٰذا کسی بھی حالت میں قبلہ کی طرف پاؤں کر سکتے ہیں، تو برائے کرم اس حوالے سے رہنمائی فرما دیجئے۔
رکوع اور سجدے میں قرآن کی آیت پڑھنے کا حکم؟
جواب: مقامات میں سے کسی مقام پر بھی قرآن پاک کی قراءت کی ،تو اس پر سجدۂ سہو واجب ہوگا، اس کی مقدار فقہاء نے ایک آیت بیان فرمائی ہے،جیساکہ خانیہ ، بحر اور ...
حضرت ابراہیم علیہ السلام کے والد صاحب کانام
جواب: مقام قرار دیا گیا ہے،تو قرآن کریم میں اسی طریقے اور اسلوب کو اختیار کرتے ہوئےیہ کلام کیاگیا ہے۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام کے والدکا نام ’’تارخ ‘‘ہ...
کیا مدینے کی ریاست سیکولر ریاست تھی ؟
سوال: سیکولر طبقہ لوگوں کو دھوکہ دینے کے لئے یہ بات مشہور کرنے کی کوشش کرتا ہے کہ مدینہ طیبہ میں آپ علیہ الصلوٰۃ و السلام نے ایک ایسا معاشرہ قائم کیا تھا ، جس کی بنیاد مذہب نہیں تھی۔ اس دعوے کی دلیل یہ پیش کی جاتی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے مدینے کی تمام اَقوام و مذاہب کے ساتھ میثاقِ مدینہ کیا تھا ، جس کے مطابق ہر شخص کو مذہبی و معاشرتی آزادی حاصل تھی اور ریاست کا تحفظ و دفاع تمام فریقوں کے لئے یکساں لازم تھا اور یہی سیکولرازم اور ملٹی کلچرازم کی اصل روح ہے۔مطلب یہ کہ سیکولر لوگ میثاق مدینہ کو سیکولر ریاست قرار دیتے ہیں۔ شرع اس حوالے سے کیا کہتی ہے؟
عورت کی شرمگاہ میں داخل ہونے والے پاک پانی کاحکم
سوال: ایک عورت کےپردے کے مقام (آگے کے مقام )کا آپریشن ہوا جس کی وجہ سے اس کو یہ پریشانی ہوتی ہے کہ غسل کے دوران اس کے اس مقام میں پانی اندر چلا جاتا ہے اور وہی پانی پھر کچھ وقت بعد نکلتا ہے پوچھنا یہ ہے کہ کیا وہ پانی پاک ہوگا یا نہیں ؟
کیاعورت اسکرٹ پہن کر نماز پڑھ سکتی ہے؟
جواب: کسی بھی عضو کا چوتھائی حصّہ کھلا ہو یا متعدد اعضائے ستر کھلے ہونے کی صورت میں ان میں جو سب سے چھوٹا عضو ہے اس کا چوتھائی حصّہ کھلا ہو تو ایسی حالت میں...