
خطبہ کے دوران خطیب کا لوگوں کی گردنیں پھلانگنے سے منع کرنا کیسا؟
جواب: حکم دینا اور برائی سے روکنا بلا کراہت جائز ہے، اگرچہ اردو وغیرہ زبان میں ہو اور اس سے خطبہ فاسد نہیں ہوتا کہ اسے دوبارہ پڑھنے کا حکم ہو، کیونکہ اس...
اوور ٹائم دئیے بغیر اس کے پیسے لینا کیسا؟
جواب: کتا تو ڈیوٹی ٹائم کے علاوہ وقت دے کر کام پورا کیا جائے اور جتنا وقت زیادہ دیا ہے اس کی طے شدہ اُجرت لے لی جائے۔ لیکن یہاں صورتِ حال یہ ہے کہ مثلاً پان...
عمامہ باندھنے میں درمیان سے ٹوپی کو کُھلا چھوڑ کر نماز پڑھنے کا حکم؟
جواب: کتاب الصلوۃ، باب مکروھات الصلوۃ، جلد 1، صفحہ 31، مطبوعہ بیروت ) تبیین الحقائق میں ہے:’’ ويكره الاعتجار وهو ان يكور عمامته ويترك وسط راسه مكشوفاً‘‘ ت...
غلطی سے قسم کے الفاظ زبان سے ادا ہوگئے تو حکم
سوال: کسی شخص نے کوئی بات کہی ، تو دوسرے نے سنی نہیں، اس نے کہا دوبارہ بتاؤ، تو اس نے کہا میں اب نہیں بتاؤں گا قسم سے، اس کا ارادہ قسم کا نہیں تھا بلکہ غلطی سے زبان سے قسم کے الفاظ نکل گئے ، تو کیا حکم ہے؟
پتنگ اڑانے ،بنانے اور بیچنے کا حکم
جواب: کتا ہے کہ پتنگ اڑانے میں لوگوں کوجانی ومالی ضرر پہنچتا رہتا ہے۔ پتنگ بازی کے ایام میں ہزاروں خبریں موصول ہوتی ہیں کہ راہ چلتے یاسواری پرسفرکرتے ہوئے ...
اعتکاف میں بیٹھنے کا صحیح وقت کون سا ہے ؟ ایک حدیثِ پاک کی شرح
جواب: کتاب الاعتکاف ، جلد 3 ، صفحہ 47 ، مطبوعہ دار طوق النجاۃ) مغرب سے پہلے مسجد میں موجود ہونے سے متعلق مصنف ابن ابی شیبہ میں ہے:”عن إبراهيم، قال: إذا ...
قبلہ کی طرف ٹانگیں پھیلانا،تُھوکناوغیرہ کیسا؟
موضوع: قبلہ کی طرف ٹانگیں پھیلانے اور تھوکنے کا حکم
عادت کے دن مکمل ہونے سے پہلے حیض کا خون رک جائے تو نماز کا حکم
سوال: اگر کسی اسلامی بہن کے حیض کی عادت 6 دن ہے لیکن اس بار 5 دن خون آیا تو کیا حکم ہے 6 دن مکمل کرے گی یا 5 دن پر نماز پڑھنا شروع کردے گی؟
حج قران والا طواف قدوم کے بعد سعی کرلے تو طواف الزیارۃ کے بعد سعی کرے یا نہیں؟
جواب: کتاب المناسک ،صفحہ14،دار المعرفۃ،بیروت) علامہ بدر الدین عینی رحمۃ اللہ علیہ بنايہ شرح ہدایہ میں فرماتے ہیں:’’السعي إنما ثبت كونه عبادة بالنص، بخل...
دہ در دہ سے کم ٹینکی میں گوہ گر کر مر گئی تو پانی و اس سے کئے گئے وضو کا حکم؟
جواب: کتاہے کہ :موٹر چلا کر پانی ٹینکی میں ڈالنا شروع کریں ، جب ٹینکی بھر کرپانی نکلناشروع ہوجائے اورزمین پرکچھ دوربہہ جائے توساری ٹینکی پاک ہوجائے گی اورب...