
طوافِ وداع کیے بغیر طائف چلے گئے، تو کیا حکم ہے ؟
سوال: ایک شخص نے حج کے افعال مکمل کیے ، لیکن ابھی طوافِ وداع نہیں کیا اور وہ زیارات کے لیے طائف چلا گیا ، اس کے لیے کیا حکم ہے ، کیا دم یا صدقہ لازم ہوگا ؟ اور اگر وہ عمرے کا احرام باندھ کر مکہ شریف واپس آ جائے اور عمرہ کر لے ، تو کیا یہ کفارہ ساقط ہو جائے گا یا بہر صورت دینا ہی ہوگا ؟
سوال: عبادت کیا ہے ، کیا صرف نماز ، روزہ ہی عبادت ہے ، یا ربِّ کریم کی رِضا کے لیے کیا گیا ہر اچھا کام عبادت ہے ؟
نماز کی حالت میں کھانے کی چیز نگلنے کا حکم
جواب: کرنے سے پہلے ہی منہ میں کچھ رہ گیا تھا ،تو اسے بھی دورانِ نماز نگلنا منع ہے۔ اگر اسے نگل لیا تو اس کے چنے سے کم ہونے کی صورت میں نماز نہیں ٹوٹے گی م...
دیکھ کر قرآن پاک پڑھنا، زبانی سے افضل ہے اور حالتِ جنابت میں قرآن پاک کو دیکھنا کیسا؟
سوال: مجھے دو مسئلوں سے متعلق شرعی رہنمائی درکار ہے: (1)جس مرد یا عورت پر غسل فرض ہو،کیا وہ بنیتِ ثواب قرآن پاک کی زیارت کرسکتا ہے؟ (2)مسئلہ بیان کیا جاتا ہےکہ دیکھ کر قرآن پڑھنا زبانی پڑھنے سے افضل ہے۔اس کی کیا وجہ ہے؟نیز کیا ہر صورت میں ایسا ہی ہوگا؟
عورت کی میت کو تابوت میں رکھ کر دفن کرنا کیسا؟
سوال: عورت کی ميت کو تابوت میں رکھ کر دفن کرنے کے متعلق شرعی حکم کیا ہے ؟ کیا ایسا کر سکتے ہیں ، چاہے زمین کی نرمی وغیرہ کی وجہ سے اس کی ضرورت ہو یا نہ ہو ؟
عورت کا ناپاکی کی حالت میں بچے کو دودھ پلانا کیسا؟
جواب: کرنی چاہیے ۔ اورغسل میں اتنی تاخیر کردینا کہ معاذ اللہ نماز ہی قضاء ہوجائے، یہ حرام و گناہ ہے ۔ امام مسلم علیہ الرحمہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے ...
اولاد کے حصول کے لیے گدھی کا دودھ بطورِعلاج پینا
سوال: ایک عامل نے حصولِ اولاد کے لئے بطورِ علاج گدھی کا دودھ پینے کا کہا ہے، معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا گدھی کا دودھ بطورِ دوا استعمال کرسکتے ہیں؟
مریض کس طرح بیٹھ کر نماز ادا کرے؟
سوال: جس شخص کو شریعت بیٹھ کر نماز پڑھنے کی اجازت دے، کیا اسے تشہد کے انداز میں بیٹھ کر نماز ادا کرنا ضروری ہے یا کسی بھی انداز میں بیٹھ کر ادائیگی کر سکتا ہے؟
جس کی آمدنی حلال اور حرام دونوں طرح کی ہو اس کی دعوت میں جانا
جواب: کرکہاگیاکہ اس کے بدلے فلاں کھانے کی چیزدے دواورپھروہی حرام جودکھائی تھی وہ بیچنے والے کو دی اوراس کے بدلے کھانے کی چیزلی۔یاپھرحرام پہلے دے کرکہاکہ اس...
بغیر احرام جس میقات سے گزرے اسی میقات سے احرام باندھنے سے دم ساقط ہوگا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے جاننے والے حج کے ليے گئے ہیں۔ پہلے مدينہ شريف گئے تھے، وہاں سے مکہ شريف جانا تھا، ليکن گروپ میں موجود ايک عورت کو ماہواری شروع ہو گئی، جس کی وجہ سے اس نے مکہ شريف جاتے ہوئے احرام کی نیت نہیں کی اور میقات سے احرام کے بغیر گزر گئی۔ مکہ شریف پہنچ کر معلوم ہوا کہ اس حالت میں بھی میقات سے احرام کی نيت ضروری ہے۔ پھر کسی نے بتايا کہ ميقات پر واپس جا کر احرام باندھنے سے دم لازم نہيں رہتا، تو اس نے طائف جا کر احرام کی نيت کر لی۔ سوال يہ ہے کہ کیا ایسی صورت میں کسی بھی ميقات پر واپس جا کر احرام باندھنے سے دم ساقط ہو جاتا ہے يا پھر جس ميقات سے احرام کے بغیر گزرے ہوں، خاص اسی ميقات پر جانے سے دم ساقط ہوتا ہے؟ سائل: مقصود (صدر، کراچی)